English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 Next | ||
2151. | Enrolling | v. a. 1. 2. لپیٹنا۔ ڈھکنا Verb رجسٹر میں اندراج کرنا ۔ فہرست میں نام درج کرنا ۔ قلمبند کرنا ۔ دستاویزات میں درج کرنا ۔ |
2152. | Enrollment | Noun رجسٹر میں اندراج ۔ مندرجہ تعداد جیسے کسی خاص نصاب کی تکمیل کے لیے ۔ |
2153. | Enrolls | v. a. 1. 2. لپیٹنا۔ ڈھکنا Verb رجسٹر میں اندراج کرنا ۔ فہرست میں نام درج کرنا ۔ قلمبند کرنا ۔ دستاویزات میں درج کرنا ۔ |
2154. | Enrolment | n. 1. 2. فرد۔ فہرست۔ چٹھا Noun اندازہ ۔ فہرست |
2155. | Enrolments | n. 1. 2. فرد۔ فہرست۔ چٹھا Noun اندازہ ۔ فہرست |
2156. | Enroot | Verb جڑ بندی کرنا ۔ جڑ سے پیوست کرنا ۔ مجازاً مضبوطی سے جما دینا ۔ گہرائی میں نصب کرنا ۔ |
2157. | Enroute | adv. بر سر راہ۔ راستے میں |
2158. | Ens | 1. فعل کی علامت 2. جمع کی علامت۔ یں جیسے عورتیں، کتابیں س۔ خوب Noun طباعت کے پیمانے ایم کی چوڑائی کا نصف ۔ |
2159. | Ens legis | Adjective بلمقابل فطری حيثيت ۔ مصنوعی ۔ قانونی ۔ قانونی ہستی ۔ قانونی حيثيت |
2160. | Ensanguine | v. a. لہو سے بھرنا۔ لہو لہان کرنا۔ خون آلودہ کرنا Verb خون آلود کرنا ۔ لہولہان کرنا ۔ سُرخ کرنا ۔ قرمزی کرنا ۔ |
2161. | Ensanringly | Adverb پھانستے ہوۓ ۔ فریب کاری سے ۔ |
2162. | Ensconce | Verb ڈھانکنا ۔ ڈھانپنا ۔ چھپانا ۔ آرام سے سکونت پذیر ہونا ۔ گوشہ عاقیت میں مقیم ہونا ۔ |
2163. | Enscroll | Verb جدول میں لکھنا ۔ قلمبند کرنا ۔ درج جدول کرنا ۔ |
2164. | Ensemble | n. سب۔ سارا۔ سگرا۔ کل۔ تمام Noun سارا طائفہ ۔ مجموعی اثر ۔ کسی شے کے تمام اجزا بہ حیثیت مجموعی ۔ |
2165. | Ensembles | n. سب۔ سارا۔ سگرا۔ کل۔ تمام Noun سارا طائفہ ۔ مجموعی اثر ۔ کسی شے کے تمام اجزا بہ حیثیت مجموعی ۔ n. |
2166. | Ensheathe | Verb لپیٹنا ۔ نیام میں رکھنا ۔ احاطہ کرنا ۔ ملفوف کرنا ۔ |
2167. | Enshrine | Verb احاطہ کرنا ۔ کسی درگاہ میں محفوظ رکھنا ۔ عزیز رکھنا ۔ |
2168. | Enshroud | Verb تکفین کرنا ۔ ڈھانکنا ۔ کفن میں لپیٹنا ۔ کسی چیز میں چھپانا ۔ |
2169. | Ensiform | Adjective شمشیر صورت ۔ تلوار کی شکل کا ۔ سیف نما ۔ خنجر نما ۔ Noun سیفی ۔ خَنجَر ۔ تَلوار کی طَرَح ۔ تَلوار نُما |
2170. | Ensign | n. 1. جھنڈا۔ نشان۔ باؤٹا۔ پلٹن کا نشان 2. نشان بردار Noun پرچم ۔ جھنڈا ۔ نشان جو کسی عہدے کا نشان امتیاز ہو ۔ |
2171. | Ensigncy | Noun اس عہدہ دار کا رُتبہ ۔ عہدہ ۔ کمیشن ۔ |
2172. | Ensigns | n. 1. جھنڈا۔ نشان۔ باؤٹا۔ پلٹن کا نشان 2. نشان بردار Noun پرچم ۔ جھنڈا ۔ نشان جو کسی عہدے کا نشان امتیاز ہو ۔ |
2173. | Ensilage | Noun ذخیرہ کاری ۔ چھور کاری ۔ ہرے چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنے کا ایک طریقہ جس میں چارے کو اس طرح دبا کر رکھا جاتا ہے کہ وہ کسی قدر خمیرہ دینے لگتا ہے ۔ |
2174. | Ensile | Verb سبز چارے کو خمیر کے لیے دبانا ۔ چارے کو گڑھے میں ذخیرہ کرنا ۔ چھور کاری کرنا ۔ |
2175. | Ensky | Verb آسمان پر چڑھانا ۔ فضا میں بلند کرنا ۔ کسی بلند مقام پر فائز کرنا ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.