English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 Next | ||
2151. | Goosequill | n. پر کا قلم |
2152. | Gooses | n. 1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط 2. لوہا۔ استری 3. سڑبللا۔ احمق Noun ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔ |
2153. | Goosey | Adjective بُدھُّو ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ |
2154. | Goosing | n. 1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط 2. لوہا۔ استری 3. سڑبللا۔ احمق Noun ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔ |
2155. | Gopher | Noun ناقِب ۔ گوفَر ۔ شُمالی امریکا کے بِل بنا کَر رہنے والے جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |
2156. | Gopher snake | Noun مار موش خور ۔ گوفَر سانپ ۔ امریکا کا غیر زہریلا سانپ ۔ |
2157. | Gorden setter | Noun گورڈن سیٹر ۔ لمبے بالوں اور سیاہ رنگ کے شِکاری کُتوں کی نَسَل جو اسکاٹ لینڈ میں تیّار کی گئی ۔ |
2158. | Gordh needle | Noun ٹیکے بار بار لَگانے والی ڈایافرام کے ساتھ وَریدی سُوئی |
2159. | Gordian | adj. مشکل۔ دشوار۔ پیچ دار |
2160. | Gordian knot | Noun پیچیدہ مَسلہ ۔ گُتھی ۔ عُقدہٴ لاینحل ۔ عُقدہ دُشوار ۔ مُشکِل ۔ |
2161. | Gore | n. گاڑھا خون۔ لہو n. 1. 2. کپڑے کی کلی v. a. چبھونا۔ مارنا۔ گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ ہیلنا Noun بَستہ خُون ۔ بہایا گیا خُون ۔ مُنجَمِد خُون ۔ کَلی ۔ ایک تَکونی تہ کیا ہُوا کَپڑا ۔ تَکون قِطعہٴ زمین ۔ Noun کلی ۔ کپڑے کا تکونا ٹُکڑا جو لِباس میں گھیرا پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
2162. | Gored | n. گاڑھا خون۔ لہو n. 1. 2. کپڑے کی کلی v. a. چبھونا۔ مارنا۔ گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ ہیلنا Noun بَستہ خُون ۔ بہایا گیا خُون ۔ مُنجَمِد خُون ۔ کَلی ۔ ایک تَکونی تہ کیا ہُوا کَپڑا ۔ تَکون قِطعہٴ زمین ۔ Noun کلی ۔ کپڑے کا تکونا ٹُکڑا جو لِباس میں گھیرا پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
2163. | Gores | n. گاڑھا خون۔ لہو n. 1. 2. کپڑے کی کلی v. a. چبھونا۔ مارنا۔ گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ ہیلنا Noun بَستہ خُون ۔ بہایا گیا خُون ۔ مُنجَمِد خُون ۔ کَلی ۔ ایک تَکونی تہ کیا ہُوا کَپڑا ۔ تَکون قِطعہٴ زمین ۔ Noun کلی ۔ کپڑے کا تکونا ٹُکڑا جو لِباس میں گھیرا پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
2164. | Gorge | n. 1. گلا۔ حلق 2. تنگ راستہ۔ گلی۔ گھاٹی v. a. 1. نگلنا۔ کھانا۔ گٹکنا 2. حلق تک بھرنا۔ اپھرانا۔ خوب سیر کرنا v.n. بھکوسنا۔ نگلنا۔ گٹکنا Noun گھاٹی جِس میں سے ندی بہتی ہے ۔ تَنگناۓ ۔ حلَق ۔ پُر خوری ۔ غُصّہ ۔ کراہَت ۔ |
2165. | Gorged | n. 1. گلا۔ حلق 2. تنگ راستہ۔ گلی۔ گھاٹی v. a. 1. نگلنا۔ کھانا۔ گٹکنا 2. حلق تک بھرنا۔ اپھرانا۔ خوب سیر کرنا v.n. بھکوسنا۔ نگلنا۔ گٹکنا Noun گھاٹی جِس میں سے ندی بہتی ہے ۔ تَنگناۓ ۔ حلَق ۔ پُر خوری ۔ غُصّہ ۔ کراہَت ۔ |
2166. | Gorgeous | adj. بھڑکیلا۔ زرق برق۔ چمکیلا Adjective لِباس ۔ ظاہری رَنگ میں ٹھاٹ دار ۔ شوخ ۔ پُراہتمام ۔ آراستہ ۔ زَرق بَرق ۔ |
2167. | Gorgeously | adv. بھڑک سے۔ شان و شوکت سے Adverb ٹھَسّے سے ۔ شان و شوکت سے ۔ رَنگین بیانی سے ۔ |
2168. | Gorgeousness | n. بھڑک۔ رونق۔ تاب۔ چمک Noun ٹھاٹ باٹ ۔ شان و شوکت ۔ رَنگینی ۔ |
2169. | Gorgeousnesses | n. بھڑک۔ رونق۔ تاب۔ چمک Noun ٹھاٹ باٹ ۔ شان و شوکت ۔ رَنگینی ۔ |
2170. | Gorges | n. 1. گلا۔ حلق 2. تنگ راستہ۔ گلی۔ گھاٹی v. a. 1. نگلنا۔ کھانا۔ گٹکنا 2. حلق تک بھرنا۔ اپھرانا۔ خوب سیر کرنا v.n. بھکوسنا۔ نگلنا۔ گٹکنا Noun گھاٹی جِس میں سے ندی بہتی ہے ۔ تَنگناۓ ۔ حلَق ۔ پُر خوری ۔ غُصّہ ۔ کراہَت ۔ |
2171. | Gorget | n. گلے کا بکتر Noun سینہ پوش ۔ طوق ۔ زرہ بَکتَر ۔ گَردَن پوش ۔ مالا ۔ گُلُو بَند ۔ کَنٹھا ۔ |
2172. | Gorging | n. 1. گلا۔ حلق 2. تنگ راستہ۔ گلی۔ گھاٹی v. a. 1. نگلنا۔ کھانا۔ گٹکنا 2. حلق تک بھرنا۔ اپھرانا۔ خوب سیر کرنا v.n. بھکوسنا۔ نگلنا۔ گٹکنا Noun گھاٹی جِس میں سے ندی بہتی ہے ۔ تَنگناۓ ۔ حلَق ۔ پُر خوری ۔ غُصّہ ۔ کراہَت ۔ |
2173. | Gorgon | n. 1. کہانیوں میں ایک ایسی خلقت جس کے دیکھنے سے آدمی پتھر کا ہوجائے 2. بدشکل۔ کریہ منظر۔ بھونڈا adj. بد شکل۔ بھدا |
2174. | Gorgons | n. 1. کہانیوں میں ایک ایسی خلقت جس کے دیکھنے سے آدمی پتھر کا ہوجائے 2. بدشکل۔ کریہ منظر۔ بھونڈا adj. بد شکل۔ بھدا |
2175. | Gorgonzola cheese | Noun گار گنز ولا پنیر ۔ ایک تیز خُوشبُو والی سُفید اطالوی پنیر کی قِسم ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.