English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    82    83    84    85    86    87    88    89    90    91    Next
2151.Theocraciesn.
خدا کی حکومت۔ حکومت الہی۔ دینی حکومت
2152.Theocracyn.
خدا کی حکومت۔ حکومت الہی۔ دینی حکومت
2153.Theocracy , thearchyNoun
حکومت الٰہیہ ۔ مذہبی حکومت ۔ کسی ریاست کی حکومت ۔ جو عین خدائی اصولوں یا دیوتاوں کے زیر احکام چلائی جانے کی دعویدار ہو ۔
2154.Theocrasyn.
وصل خدا۔ فنا فی الله کا درجہ
2155.Theocraticadj.
خدا کی حکومت کے متعلق۔ حکومت الہی کا۔ دینی حکومت کا
2156.Theocratic , theocraticalAdjective
حکومتِ الٰہیہ ۔ دینی حکومت کا ۔ خدا کی حکومت کے متعلق ۔
2157.Theocraticaladj.
خدا کی حکومت کے متعلق۔ حکومت الہی کا۔ دینی حکومت کا
2158.TheocraticallyAdverb
دینی حکومت کی رو سے ۔ اسلامی حکومت کی رو سے ۔ نظریے سے ۔ لحاظ سے ۔
2159.TheodicyNoun
اثباتِ عدل الٰہی ۔ شر کی موجودگی کی بنا پر ذاتِ خداوندی کے وجود ۔ اُس کے عادل ہونے کا جواز ۔
2160.Theodoliten.
بلندی دوری ماپنے کا آلہ۔ تھیوڈو لائٹ
Noun
تھیوڈولائٹ ۔ زاویہ گیر دُور بین ۔ زاویہ پیما دور بین ۔ دُور بین کے ذریعے اُفقی اور عمودی زاویوں کی پیمایش کرنے والا آلہ ۔
2161.TheogonicAdjective
دیوتاوں کے نسب نامے سے متعلق ۔
2162.TheogonistNoun
دیوتاوں کا نسب نظم کرنے والا ۔
2163.Theogonyn.
دیوتاؤں کی اصل و نسل کا بیان۔ نسب نامہٴ ارباب۔ دیوتاؤں کا شجرہ
Noun
نسب نامہ ارباب ۔ کوئی تذکرہ یا نظم ۔ جس میں دیوتاوں کا شجرہ یا نسب نامہ بیان کیا جائے ۔
2164.Theologern.
الہیات کا ماہر۔ الہیات دان۔ عالم دین
2165.TheologianNoun
دینی علم جاننے والا ۔ عالمِ دین ۔ الٰہیات دان ۔
n.
الہیات کا ماہر۔ الہیات دان۔ عالم دین
2166.Theologicadj.
منسوب بہ علم الہی۔ دینی۔ دینیات۔ الہیاتی
2167.Theologic , theologicalAdjective
الٰہیاتی ۔ علم دین سے متعلق ۔
2168.Theologicaladj.
منسوب بہ علم الہی۔ دینی۔ دینیات۔ الہیاتی
2169.Theological virtuesNoun
الٰہیاتی صداقتیں ۔ اعتقاد ۔ امید اور محبت ۔ خیرات ۔ تین روحانی قدریں ۔
2170.Theologicallyadv.
علم الہی کی رو سے۔ بقاعدہٴ علم الہیات۔ علم دین کے مطابق
Adverb
علم دین کی رو سے ۔
2171.Theologiesn.
علم الہی۔ علم معرفت۔ فقہ۔ پرمارتھ بدیا۔ برہم گیان۔ علم دین۔ دینیات۔ الہیات
Noun
الٰہیات ۔ علم دین ۔ دینیات ۔ تہذیب ۔ مغرب کی رو سے ۔
2172.Theologistn.
فقیہ۔ اہل معرفت۔ عارف
2173.Theologizen.
علم الہی میں داخل کرنا یا اس قاعدے پر لانا۔ دینیات کا رنگ چڑھانا
Verb
الٰہیات کاری ۔ دینیات کا رنگ چڑھا دینا ۔ دین کا مطالعہ یا دینیات پر بحث مباحثہ کرنا ۔
2174.TheologizerNoun
الٰہیات کار ۔ علومِ دینیہ پر بحث کرنے والا ۔
2175.Theologuen.
فقیہ۔ اہل معرفت۔ عارف
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    82    83    84    85    86    87    88    89    90    91    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.