English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    90    91    92    Next
2176.Beziln.
کگر ۔ باڑ
Noun
ڈِھلواں کِنارے جیسے کِسی شیشے میں ہوتے ہیں ۔ گھڑی کے شیشے ۔
Noun
نَگين ۔ تَراشے ہُوئے نَگينے کا پہلُو ۔
2177.BeziqueNoun
بزِک ۔ تاش کا ايک کھيل ۔
2178.Bezoarn.
زہر باد ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
Noun
زہر مُہرَہ ۔ فاد زير ۔
2179.BhaktiNoun
(ہِندی) ديوتا کی بھَگتی ۔ اللہ کی عِبادَت ۔
2180.Bhalwalبھلوال ۔ ضلع سرگودھا کا ايک شہر جو کنو مالٹا سنگترہ کی پيداوار کے ليے مشہور ہے
2181.BhangNoun
بھنگ ۔ حشیش ۔
Noun
بھَنگ ۔ حَشيش ۔
2182.BharatNoun, Name, Geology
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے،مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔
Noun, Name, Geology, Historical
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے جو بر صغیر کے زیادہ تر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ بھارت کے مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئ، کولکاتہ، دہلی حیدر آباد اور بنگلور ہیں۔
2183.Bheesty, bheesticNoun
بَہِشتی ۔ سَقّہ ۔ ماشکی ۔
2184.Bi با
Noun
کیمیا میں بائی کِسی ایسے تیزابی نمک کو ظاہِر کرتا ہے جِس کے تیزاب کی ہائڈروجن کا کوئی حِصّہ نِکال کر اِس کی جگہ اِس میں کوئی دھات شامِل کی گئ ہو ۔
Noun
دو زُبانیں بولنے والا ۔
2185.BiangularAdjective
دو گوشَہ ۔ دو زاوِيَہ ۔
2186.Biangulaten.
دو کونیا ۔ دو کونے دار ۔ دو گوشی
2187.Biangulated, biangularn.
دو کونیا ۔ دو کونے دار ۔ دو گوشی
2188.BiannualAdjective
شَشماہی ۔ سال ميں دو دَفَہ ہونے والا ۔
2189.Biasn.
پچ ۔ میل ۔ میلان ۔ طرف داری ۔ التفات ۔ تعصب
v. a.
مائل کرنا ۔ راغب کرنا ۔ ایک طرف جھکنا ۔ پاس کرنا
adv.
آڑا ۔ اریب ۔ اریبواں ۔ کترواں
Verb
ایسی صُورت پیدا کرنا کہ کوئی چیز ایک جانِب کی بِجاۓ دُوسری جانِب جاۓ ۔
Noun
جو يَک طَرفَہ رُجحان پيدا کَرے ۔ طَرَفداری ۔
2190.Bias, judicialعدالتی تعصب ۔ عدالت کے اندرونی معاملات ۔
2191.Biasedn.
پچ ۔ میل ۔ میلان ۔ طرف داری ۔ التفات ۔ تعصب
v. a.
مائل کرنا ۔ راغب کرنا ۔ ایک طرف جھکنا ۔ پاس کرنا
adv.
آڑا ۔ اریب ۔ اریبواں ۔ کترواں
Verb
ایسی صُورت پیدا کرنا کہ کوئی چیز ایک جانِب کی بِجاۓ دُوسری جانِب جاۓ ۔
Noun
جو يَک طَرفَہ رُجحان پيدا کَرے ۔ طَرَفداری ۔
2192.Biasesn.

2193.Biasingn.

2194.BiassedAdjective
جانبدار ۔ متعصب متعصطانہ ۔
n.
پچ ۔ میل ۔ میلان ۔ طرف داری ۔ التفات ۔ تعصب
v. a.
مائل کرنا ۔ راغب کرنا ۔ ایک طرف جھکنا ۔ پاس کرنا
adv.
آڑا ۔ اریب ۔ اریبواں ۔ کترواں
Verb
ایسی صُورت پیدا کرنا کہ کوئی چیز ایک جانِب کی بِجاۓ دُوسری جانِب جاۓ ۔
Noun
جو يَک طَرفَہ رُجحان پيدا کَرے ۔ طَرَفداری ۔
2195.Biassesn.

2196.Biassingn.

2197.Biat al-hikmatNoun, Name, Historical
خلیفہ ہارون الرشید نے دارالتحریر کا نام بدل کر بیت الحکمت رکھا، اسے مستقل محکمہ کی صورت دے کر مختلف اقوام و مزاہب کے علماء کو گراں بھا تنخواہوں پر ملازم رکھا چنانچہ یہاں غیر زبانوں کی بہت سی کتابوں کا ترجمہ عربی میں کیا گیا
2198.BiauralAdjective
دو گوشی ۔ دونوں کانوں سے سُننے والا ۔
2199.BiauricularAdjective
دو کانوں سے مُتَعلِق ۔
2200.BiauriculateAdjective
(تَشريحُ الاعضا) دو گوشکَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    90    91    92    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.