English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    Next
2176.Caviar to the generalPhrase
وہ دلیل جو عام لوگوں کی سمجھ سے بالا تر ہو۔
2177.Caviaren.
ایک مچھلی کے سلونے انڈے
2178.Caviaresn.
ایک مچھلی کے سلونے انڈے
2179.Caviln.
نکتہ چینی۔ کھڑینچ ۔ خردہ گیری ۔ حجت ۔ حجت لاحاصل ۔ مین میخ ۔ کھڑینچ پڑینچ
v.n.
چھوٹا اعتراض کرنا ۔ کُھڑیچ نکالنا ۔ خردہ گیری کرنا ۔ مین میخ چھانٹنا
Verb
تکراری اور غیر سنجِیدہ اعتراض کا اُٹھنا۔ نُکتہ چِینی کرنا۔
2180.Caviledn.

2181.Cavilern.
حرف گیر ۔ کھڑینچیا ۔ عیب جو ۔ نکتہ چیں ۔ خردہ گیر ۔ حجتی ۔ کھوٹ نکالنے والا
Noun
معترض۔ نکتہ چیں۔ خوردہ گیر۔
2182.Cavilersn.
حرف گیر ۔ کھڑینچیا ۔ عیب جو ۔ نکتہ چیں ۔ خردہ گیر ۔ حجتی ۔ کھوٹ نکالنے والا
Noun
معترض۔ نکتہ چیں۔ خوردہ گیر۔
2183.Cavilingn.
نکتہ چینی۔ کھڑینچ ۔ خردہ گیری ۔ حجت ۔ حجت لاحاصل ۔ مین میخ ۔ کھڑینچ پڑینچ
v.n.
چھوٹا اعتراض کرنا ۔ کُھڑیچ نکالنا ۔ خردہ گیری کرنا ۔ مین میخ چھانٹنا
Verb
تکراری اور غیر سنجِیدہ اعتراض کا اُٹھنا۔ نُکتہ چِینی کرنا۔
2184.Cavilledn.

2185.Cavillingn.

2186.Cavilsn.

2187.Cavingv. a.
ہار ماننا ۔ گردن جھکانا ۔ لاچاری سے قبول کرنا
n.
گُپھا ۔ کھوہ ۔ گوہا ۔ غار
Noun
غار۔ کھوہ۔ گُبھَا۔
2188.CavingsNoun
غلہ گاہنے کی مشین سے گِرنے والے پھوسے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے ۔
2189.CavitationNoun
کہفیت ۔ جوف سازی ۔ کہفَہ کا بَننا ۔ مَثلاً تَپ دَق میں
Noun
جوف سازی ۔ کہفیت ۔ کوئی خلا یا خالی جگہ بنانا ۔
2190.Cavitiesn.
گڑھا ۔ غار ۔ جوف
Noun
قعر۔ کہفہ۔ گڑھا۔
Noun
کہفہ ۔ جوف ۔ فَراغ ۔ ایک کھوکھلا یا بَند ایریا ۔
Noun
کِسی ٹھوس جِسم کے اندر کوئی خالی جگہ ۔ جوف ۔
2191.Cavityn.

2192.Cavity magnetronNoun
جوفی میگنیٹرون ۔
2193.Cavity radiationNoun
جِسم جاذب ۔ سیاہ جِسم ۔
2194.Cavity resonatorNoun
جوفی گمکیا ۔ برقی اہتزازات ایک لچھے اور مکثفے والے اہتزازی دور ۔
2195.Cavity wallNoun
ایسی دیوار جِس کے درمیان خلا چھوڑ دیا گیا ہو ۔
2196.CavortVerb
اترا کے چلنا۔ اکڑ کر چلنا۔ بناوٹ سے چلنا۔
2197.CavorterNoun
اِترا کر چلنے والا۔ اکڑفوں دکھانے والا۔
2198.CavyNoun
کابی۔ کاویا۔ چھوٹی دم کے جانور۔
2199.Cawv.n.
کاں کاں کرنا
n.
کاں کاں ۔ کائیں کائیں
Noun
کوّے کی کائیں کائیں۔ چِیخنا۔ کرخت آواز نکالنا۔
2200.Cawedv.n.
کاں کاں کرنا
n.
کاں کاں ۔ کائیں کائیں
Noun
کوّے کی کائیں کائیں۔ چِیخنا۔ کرخت آواز نکالنا۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.