English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 Next | ||
2176. | Peninsular | adj. بشکل جزیرہ نما Adjective جزیرہ نما یا اس سے متعلق ۔ |
2177. | Peninsulas | n. جزیرہ نما Noun جزیرہ نما ۔ سمندر کا ایک کنارہ جہاں آبادی ہو ۔ |
2178. | Peninsulate | v. a. جزیرہ نما بنا دینا |
2179. | Penis | n. مرد کا آلہٴ تناسل۔ عضو تناسل۔ ذکر۔ کیر۔ لوڑا۔ لنڈ۔ اندری۔ لنگ پينس ۔ قضئب Noun قضیب ۔ ذکر ۔ کیر ۔ لنگ ۔ مردانہ ۔ Noun اعضاء تَناسَل مَردانَہ ۔ مُباشرَت کا نَر عُضو ۔ اِس کا ایک حِصَّہ اسفَنجی اور دُوسرا حَشفیَہ ہوتا ہے ۔ مُباشرَت کے وَقت اسفَنجی حِصَّہ میں خُون بھَر جاتا ہے جِس کی وَجَہ سے یہ موٹا ہو جاتا ہے |
2180. | Penises | n. مرد کا آلہٴ تناسل۔ عضو تناسل۔ ذکر۔ کیر۔ لوڑا۔ لنڈ۔ اندری۔ لنگ پينس ۔ قضئب Noun قضیب ۔ ذکر ۔ کیر ۔ لنگ ۔ مردانہ ۔ Noun اعضاء تَناسَل مَردانَہ ۔ مُباشرَت کا نَر عُضو ۔ اِس کا ایک حِصَّہ اسفَنجی اور دُوسرا حَشفیَہ ہوتا ہے ۔ مُباشرَت کے وَقت اسفَنجی حِصَّہ میں خُون بھَر جاتا ہے جِس کی وَجَہ سے یہ موٹا ہو جاتا ہے |
2181. | Penitence | n. توبہ۔ استغفار۔ افسوس۔ ندامت۔ انفعال۔ پراشچت۔ پشیمانی Noun توبہ ۔ تائب ہونے کی حالت ۔ ندامت ۔ استغفار ۔ |
2182. | Penitences | n. توبہ۔ استغفار۔ افسوس۔ ندامت۔ انفعال۔ پراشچت۔ پشیمانی Noun توبہ ۔ تائب ہونے کی حالت ۔ ندامت ۔ استغفار ۔ |
2183. | Penitent | n. توبہ یا استغفار کرنے والا آدمی۔ تائب۔ نادم۔ شرمسار adj. مستغفر۔ متاٴسف۔ پشیمان۔ مُنفعل۔ توبہ کرنے والا۔ تائب Adjective کفارہ کرنا ۔ معافی مانگنا ۔ شرمندہ ہونا ۔ |
2184. | Penitential | n. توبہ یا کفارہ کی کتاب Adjective کفارہ کرنا ۔ توبہ کرنا یا اس سے متعلق ۔ |
2185. | Penitentially | Adverb توبہ کے انداز میں ۔ ازارہ استغفار ۔ |
2186. | Penitentials | n. توبہ یا کفارہ کی کتاب Adjective کفارہ کرنا ۔ توبہ کرنا یا اس سے متعلق ۔ |
2187. | Penitentiaries | n. 1. کفارہ کے قواعد بیان کرنے والا۔ پراشچت ریتی برنن کرنے والا 2. توبہ کرنے والا۔ تائب 3. توبہ کرنے کی جگہ۔ جوگ استھان۔ توبہ خانہ 4. گرجا کا ایک افسر 5. تعزیر خانہ۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔ جیل خانہ Noun اصلاحی قید خانہ ۔ توبہ خانہ ۔ توبہ گاہ ۔ |
2188. | Penitentiary | n. 1. کفارہ کے قواعد بیان کرنے والا۔ پراشچت ریتی برنن کرنے والا 2. توبہ کرنے والا۔ تائب 3. توبہ کرنے کی جگہ۔ جوگ استھان۔ توبہ خانہ 4. گرجا کا ایک افسر 5. تعزیر خانہ۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔ جیل خانہ Noun اصلاحی قید خانہ ۔ توبہ خانہ ۔ توبہ گاہ ۔ |
2189. | Penitently | adv. پشیمانی سے۔ ندامت سے۔ از راہ توبہ Adverb پچھتاوے سے ۔ پشیمانی سے ۔ |
2190. | Penitents | n. توبہ یا استغفار کرنے والا آدمی۔ تائب۔ نادم۔ شرمسار adj. مستغفر۔ متاٴسف۔ پشیمان۔ مُنفعل۔ توبہ کرنے والا۔ تائب Adjective کفارہ کرنا ۔ معافی مانگنا ۔ شرمندہ ہونا ۔ |
2191. | Penknife | n. قلم تراش۔ چاقو Noun قلم تراش ۔ ایک چھوٹا جیبی چاقو ۔ |
2192. | Penknives | n. قلم تراش۔ چاقو Noun قلم تراش ۔ ایک چھوٹا جیبی چاقو ۔ |
2193. | Penman | n. 1. خوش نویس۔ لکھنے والا۔ خطاط 2. مصنف۔ مؤلف۔ گرنتھ کرتا۔ اہل قلم۔ محرر Noun خوش نویس ۔ خطاط ۔ اہلِ قلم ۔ مصنف ۔ نقل نویس ۔ کاتب ۔ منشی ۔ |
2194. | Penmanship | n. خوش نویسی۔ تحریر۔ لکھت۔ خطاطی۔ انشاپردازی۔ تصنیف و تالیف۔ محرری Noun قلم کاری کا فن یا ہنر ۔ قلم کا استعمال ۔ |
2195. | Penmanships | n. خوش نویسی۔ تحریر۔ لکھت۔ خطاطی۔ انشاپردازی۔ تصنیف و تالیف۔ محرری Noun قلم کاری کا فن یا ہنر ۔ قلم کا استعمال ۔ |
2196. | Penmen | n. 1. خوش نویس۔ لکھنے والا۔ خطاط 2. مصنف۔ مؤلف۔ گرنتھ کرتا۔ اہل قلم۔ محرر Noun خوش نویس ۔ خطاط ۔ اہلِ قلم ۔ مصنف ۔ نقل نویس ۔ کاتب ۔ منشی ۔ |
2197. | Penna | Noun ایک شاہ جو نیچے کے عام پروں سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
2198. | Pennaceous | Adjective پر والا ۔ پر دار ۔ |
2199. | Penname | n. قلمی نام۔ تخلص |
2200. | Pennant | n. جھنڈا۔ جھنڈی۔ پھریرا Noun لوا ۔ جھنڈا ۔ جھنڈی ۔ ایک ممتاز شکل کا پرچم ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.