English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    90    91    92    Next
2176.Unveilsv. a.
گھونگھٹ دور کرنا۔ نقاب اٹھانا
Verb
نِقاب اُٹھانا ۔ نُمائش کر کے بے نِقاب کرنا ۔ پردہ اُٹھانا ۔ نِقاب کُشائی کرنا ۔ گھونگھٹ اُؒٹھانا ۔
2177.Unventilatedadj.
جو ہوادار نہ ہو
Adjective
غیر ہوا دار ۔ جِس میں ہوا اور روشنی کا اِنتظام نہ ہو ۔
2178.Unverifiedadj.
غیر مصدقہ۔ جس کی تصدیق نہ ہوئی ہو
2179.UnversedAdjective
ناواقِف ۔ اِس کے بعد اِن لگاتے ہیں ۔
2180.UnvocalAdjective
جِس کی آواز نُمایاں ترغیب دِلانے والی نہ ہو ۔ دبا ہوا ۔
2181.UnvoiceVerb
بے صوت کرنا جیسے بولی ہوئی آواز کو ۔ بے صوت آواز کے ادا کرنا ۔
2182.UnvoicedAdjective
جو زُبان سے ادا نہ کیا گیا ہو ۔ بن کہا ۔ بغیر بیان کیے ۔
2183.Unwantedadj.
غیر مطلوب۔ بے ضرورت۔ جس کی خواہش یا ضرورت نہ ہو
Adjective
بے طلب ۔ بے خواہِش ۔ ناخواندہ ۔ بے ضرورت ۔ غیر مَطلُوب ۔
2184.Unwarieradj.
بے خبر۔ بے احتیاط۔ غافل۔ جلد باز
Adjective
ناہوشیار ۔ ناعاقبت اندیشانہ ۔ لااُبالی ۔ غیر محفوظ ۔
2185.Unwariestadj.
بے خبر۔ بے احتیاط۔ غافل۔ جلد باز
Adjective
ناہوشیار ۔ ناعاقبت اندیشانہ ۔ لااُبالی ۔ غیر محفوظ ۔
2186.Unwarilyadj.
بے احتیاطی سے۔ غفلت سے۔
Adverb
بے احتیاطی سے ۔ غفلت سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔
2187.Unwarinessn.
غفلت۔ بے احتیاطی
Noun
غفلت ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ بے احتیاطی ۔
2188.Unwarinessesn.
غفلت۔ بے احتیاطی
Noun
غفلت ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ بے احتیاطی ۔
2189.Unwarlikeadj.
جنگ سے ناآشنا۔ ناقابل جنگ
2190.Unwarnedadj.
جو آگاہ نہ کیا گیا ہو۔ جسے اطلاع نہ دی گئی ہو۔ بے خبر۔ جسے تنبیہ نہ کی گئی ہو۔ غیر متنبہ
2191.Unwarrantableadj.
خلاف انصاف۔ ناروا۔ ناجائز۔ بے جا۔ غیر واجب۔ بے جواز
Adjective
جِس کا دِفاع نہ کیا جا سکے ۔ ناجائز ۔ ناروا ۔ بے جا ۔
2192.Unwarrantablyadv.
بطور ناجائز۔ بے جا۔ غیر واجب
Adverb
بے جا طور پر ۔ ناجائز طور پر ۔
2193.Unwarrantedadj.
بے سند۔ غیر مجاز۔ ناجائز۔ غیر مستحق۔ بے جواز
Adjective
جو جائز نہ ہو ۔ ناجائز ۔ غیر مجاز ۔ بے جواز ۔
2194.Unwaryadj.
بے خبر۔ بے احتیاط۔ غافل۔ جلد باز
Adjective
ناہوشیار ۔ ناعاقبت اندیشانہ ۔ لااُبالی ۔ غیر محفوظ ۔
2195.Unwashedadj.
ناپاک۔ بے دھویا
Adjective
بے دُھلا ۔ اَن دھلا ۔ پانی سے پاک و صاف نہ کیا ہوا ۔
2196.UnwaveringAdjective
ثابت قدم ۔ اٹل ۔ غیر متزلزل ۔ مُستقل مزاج ۔
2197.Unwaveringlyثابت قدمی سے ۔ غیر متزلزل طور پر ۔ مضبوطی سے ۔
2198.UnwearableAdjective
جو پہنا نہ جا سکے ۔ پہننے کے ناقابِل ۔
2199.Unweariedadj.
نہ تھکا ہوا۔ تازہ دم
Adjective
تازہ دم ۔ نہ تھکا ہوا ۔ ان تھک ۔ نہ تھکنے والا ۔
2200.Unwearyadj.
نہ تھکا ہوا۔ تازہ دم
Adjective
تازہ دم ۔ نہ تھکا ہوا ۔ ان تھک ۔ نہ تھکنے والا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    83    84    85    86    87    88    89    90    91    92    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.