English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    84    85    86    87    88    89    90    91    92    93    Next
2201.Advocate, publicپبلک کی نمائندگی کرنے والا وکیل ۔
2202.Advocatedv. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
2203.Advocatesv. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
2204.Advocatingv. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
2205.AdvocationNoun
وَکالَت ۔ حِمايَت ۔ کِسی کی حِمايَت ميں بولنے کا عمَل ۔
2206.AdwomanNoun
اِشتَہار والی ۔
2207.AdynamiaNoun
کَمزوری ۔ ضَعف ۔ ناتَوانی ۔ قُوَتِ حَيات کی کَمی ۔
2208.AdynamicAdjective
کَمزور ۔ ناتَواں ۔ ضَعيف ۔
2209.AdytumNoun
زَيارَت گاہ خاص ۔ ذاتی کَمرَہ ۔ حَرَم ۔ خَلوَت گاہ مُقَدَّس ۔
2210.Adz, adzeNoun
تيشَہ ۔ کُلہاڑی کی طَرَز کا عمارتی لَکڑی کی سَطَح کو تَراشنے والا اوزار ۔
2211.Adzen.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2212.Adzedn.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2213.Adzesn.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2214.Adzingn.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2215.Adzuki beanNoun
جاپان ميں سالانَہ کاشت کِيا جانے والا جھاڑی جيسا لوبِيے کا پودا ۔
2216.AeNoun
اسسٹنٹ انجينئر ۔
2217.AeaNoun
اٹامِک انَرجی اتھارٹی ۔
2218.AecetophenetidinL. Quod Vide
فِناسٹین ۔
2219.Aecrophobiaاُنچائی کا خوف ۔ بُلَندی پر کھَڑے ہو کر نیچے دیکھنے پر خوف کی حالَت
2220.Aedesایڈیز ۔ مَچھر کی ایک جِنس ۔ ایڈیرا جَپٹی سے پیلا یا زَرد بُخار ہوتا ہے ۔ خُوشی یا مُسَرَّت کا مَجمُوعہ
Noun
ايڈيز ، ايک مَچھَر جِس سے زَرد بُخار ہو جاتا ہے ۔
2221.AedileNoun
قَديم رُوما کا مُجَسٹريٹ ،
2222.AedileshipNoun
مَذکُورَہ بالا اِختِيارات کا عُہدَہ ۔
2223.AegeanAdjective
آڑی تَہذيب ۔ ايجيَن سے مُتَعلِق ۔
2224.Aegisn.
سرپرستی ۔ پناہ ۔ زیر قیادت
Noun
(يُونانی اساطير) زَبُوس کی ڈھال ۔ سينَہ پوش ۔ زِرَہ بَکتَر کا حِصَّہ ۔ پََناہ ۔
2225.Aegisesn.
سرپرستی ۔ پناہ ۔ زیر قیادت
Noun
(يُونانی اساطير) زَبُوس کی ڈھال ۔ سينَہ پوش ۔ زِرَہ بَکتَر کا حِصَّہ ۔ پََناہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    84    85    86    87    88    89    90    91    92    93    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.