English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    84    85    86    87    88    89    90    91    92    93    Next
2201.HexosanNoun
کیمیا ۔ ہیکسوسان ۔ نیم سیلولوز ۔
2202.HexoseNoun
کیمیا ۔ ہیکسوز سادہ شکر کی کوئی قسم ۔ گُلُوکوز ۔ فرکٹوز ۔
2203.Heyintj.
جے جے۔ آہا۔ اوہو
Interjection
اوہو ۔ ہے ہے ۔ آہا ۔ ہئیں ۔ ہائیں ۔ ایں ۔
2204.Heydayinterj.
سبحان الله۔ واہ واہ۔ کیا کہنے ہیں۔ کیوں نہ ہو۔ شباب۔ بہار۔ ترنگ
2205.Heyday, heydeyNoun
ترنگ ۔ عروج ۔ شباب ۔ بہار ۔ بہترین حالات ۔
2206.Heydaysinterj.
سبحان الله۔ واہ واہ۔ کیا کہنے ہیں۔ کیوں نہ ہو۔ شباب۔ بہار۔ ترنگ
2207.HeyeronymousAdjective
مختلف الوضع ۔
2208.HiInterjection
ہائی ۔ ہے ۔ ہو ۔ ہیلو ۔
2209.Hi landNoun
سطع مرتفع ۔ ارض مرتفع ۔ بلند یا کوہستانی خطّہ ۔
2210.Hiatusn.
1. سوراخ۔ رخنہ۔ چھید۔ درز۔ شگاف
2. عیب۔ نقص۔ سکتہ۔ کھوٹ
3. دو ٹکڑوں یا لفظوں میں ایسے دو حرف علت کا آنا جن کا تلفظ مشکل سے ہو
Noun
خللل ۔ تسلسل میں مداخلت ۔ وقفہ ۔ سوراخ ۔ خالی جگہ ۔
2211.Hiatusesn.
1. سوراخ۔ رخنہ۔ چھید۔ درز۔ شگاف
2. عیب۔ نقص۔ سکتہ۔ کھوٹ
3. دو ٹکڑوں یا لفظوں میں ایسے دو حرف علت کا آنا جن کا تلفظ مشکل سے ہو
Noun
خللل ۔ تسلسل میں مداخلت ۔ وقفہ ۔ سوراخ ۔ خالی جگہ ۔
2212.Hibachi, habachiNoun
جاپانی ۔ آتش پیالہ ۔ انگھیٹی ۔ لوہے کا بنا ہوا چھوٹا ۔ کوئلوں والا سٹور ۔
2213.Hibb`sperationNoun
سپائنَل فِکسیشَن کے لیے آپرَیشَن
2214.Hibernaculum, hibernachleNoun
حیاتیات ۔ بے حس شگوفہ ۔ بے حس چشمہ ۔ سرما خانہ ۔ شتوی غلاف ۔
2215.HibernainNoun, Adjective
آئرلینڈی ۔ آئرش ۔ آئرلینڈ کا باشندہ ۔
2216.Hibernaladj.
جاڑوں کا۔ سرمائی
Adjective
شتوی سرمائی ۔ سردیوں کا ۔ سردیوں سے متعلق ۔ جاڑوں کا ۔
2217.Hibernatev.n.
بند جگہ میں جاڑا گزارنا یا کاٹنا۔ مجازاً بے حس و حرکت پڑا رہنا۔ سست پڑا رہنا
Verb
تشتیہ کرنا ۔ خواب سرما پڑا رہنا ۔ بے حس و حرکت ۔ جاڑے کا موسم معتدل آب و ہوا میں گزارنا ۔
2218.Hibernatedv.n.
بند جگہ میں جاڑا گزارنا یا کاٹنا۔ مجازاً بے حس و حرکت پڑا رہنا۔ سست پڑا رہنا
Verb
تشتیہ کرنا ۔ خواب سرما پڑا رہنا ۔ بے حس و حرکت ۔ جاڑے کا موسم معتدل آب و ہوا میں گزارنا ۔
2219.Hibernatesv.n.
بند جگہ میں جاڑا گزارنا یا کاٹنا۔ مجازاً بے حس و حرکت پڑا رہنا۔ سست پڑا رہنا
Verb
تشتیہ کرنا ۔ خواب سرما پڑا رہنا ۔ بے حس و حرکت ۔ جاڑے کا موسم معتدل آب و ہوا میں گزارنا ۔
2220.Hibernatingv.n.
بند جگہ میں جاڑا گزارنا یا کاٹنا۔ مجازاً بے حس و حرکت پڑا رہنا۔ سست پڑا رہنا
Verb
تشتیہ کرنا ۔ خواب سرما پڑا رہنا ۔ بے حس و حرکت ۔ جاڑے کا موسم معتدل آب و ہوا میں گزارنا ۔
2221.HibernatorNoun
سرمائی خواب ہونے والا ۔ جارے کا موسم ۔ معتدل آب و ہوا میں گزارنے والا ۔ شتوی ۔
2222.Hibernianism, hibernicismNoun
آئرلینڈ کے ساتھ مخصوص محاورہ ۔ باطریقِ گفتگو ۔
2223.HibiscusNoun
جنس ۔ خیازی ۔ جنس بٹوا ۔
2224.HicInterjection
بک ۔ ہچکی کی آواز کا اظہار یا اس سے مشابہت ۔
2225.Hiccoughn.
ہچکی۔ ہکچی۔ فواق
v.n.
ہچکی لینا
Noun
ہِچکی ۔ تَنَفُّسی اعضا کا غَیر اِرادی طَور پر سانس اندَر کھَینچ لَینے کا عمَل
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    84    85    86    87    88    89    90    91    92    93    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.