English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 Next | ||
2201. | Unweave | Verb کھولنا جیسے کوئی بُنی ہوئی چیز ۔ بل کھولنا ۔ |
2202. | Unwed | Adjective کنوارا ۔ غیر شادی شُدہ ۔ بَن بیاہا ۔ |
2203. | Unweeded | Adjective جِس میں سے گھاس پُھوس کو الگ نہ کیا گیا ہو ۔ ناصاف ۔ |
2204. | Unwelcome | adj. ناپسند۔ نامرغوب۔ ناگوار Adjective جِس کے آنے سے خوشی نہ ہو ۔ جِس کا اچھی طرح استقبال نہ کیا جاۓ ۔ ناگوار ۔ |
2205. | Unwell | adj. 1. بیمار۔ علیل۔ کسل مند۔ مریض۔ ان منا 2. میلے سر سے۔ ایام سے Adjective علیل ۔ جِس کی طبیعت ناساز ہو ۔ بیمار ۔ کسل مند ۔ |
2206. | Unwept | Adjective جِس کا ماتم نہ کیا گیا ہو ۔ بے ماتم ۔ جِس کا سوگ نہ منایا گیا ہو ۔ |
2207. | Unwholesome | adj. مضر صحت۔ ناموافق۔ ناگوار۔ ناسازگار Adjective غیر مُفید ۔ غیر صِحَت بخش ۔ ضرر رساں جِسمانی لحاظ سے یعنی مضر صحت اور مخرب اخلاق ۔ |
2208. | Unwholesomely | Adverb مُضر طور پر ۔ مخرب اخلاق طریقے سے ۔ مُضر صحت طور پر ۔ |
2209. | Unwholesomeness | n. ناموافقت۔ ناسازگاری |
2210. | Unwholesomenesses | n. ناموافقت۔ ناسازگاری |
2211. | Unwholesomness | Noun ضرر رسائی ۔ مخرب الاخلاقی ۔ ناموافقت ۔ ناساز گاری ۔ |
2212. | Unwieldier | adj. جسیم۔ وزنی۔ بھاری۔ بوجھل Adjective جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔ |
2213. | Unwieldiest | adj. جسیم۔ وزنی۔ بھاری۔ بوجھل Adjective جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔ |
2214. | Unwieldily | adv. دشواری سے۔ دقت سے |
2215. | Unwieldiness | n. بھاری پن۔ بوجھل پن Noun بوجھل پن ۔ بھاری پن ۔ بے ڈھب پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔ |
2216. | Unwieldinesses | n. بھاری پن۔ بوجھل پن Noun بوجھل پن ۔ بھاری پن ۔ بے ڈھب پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔ |
2217. | Unwieldy | adj. جسیم۔ وزنی۔ بھاری۔ بوجھل Adjective جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔ |
2218. | Unwilled | Adjective بِلا اِرادہ ۔ بِلا مَقصَد ۔ پہلے سے سوچا نہ ہوا ۔ |
2219. | Unwilling | adj. نارضامند۔ بے دل۔ ناخوش Adjective نارضامند ۔ رُغبت نہ رکھنے والا ۔ مُتامِل ۔ بے دِل ۔ |
2220. | Unwillingly | Adverb نارضامندی سے ۔ ناخوشی سے ۔ بے رُغبتی سے ۔ |
2221. | Unwillingness | Noun نارضامندی ۔ بیدِلی ۔ تامل ۔ ناخوشی ۔ |
2222. | Unwind | Verb سیدھا کرنا ۔ بل کھولنا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ پیچ کھولنا ۔ ڈھیلا کرنا ۔ |
2223. | Unwinking | Adjective جو پلک نہ جھپکاتا ہو ۔ جو آنکھوں کو کھولتا بند کرتا نہ ہو ۔ |
2224. | Unwisdom | Noun غیر دانِشمَندی ۔ عقل کا فُقدان ۔ غیر عقلمندانہ اِقدام ۔ |
2225. | Unwise | adj. غیر دانشمند۔ بے وقوف۔ ناعاقبت اندیش۔ غیر دانشمندانہ۔ حماقت کا۔ ناعاقبت اندیشانہ Adjective بے عقل ۔ بیوقوف ۔ عاقبت نااندیش ۔ کوتاہ اندیش ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.