English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next
2226.Confutesv. a.
جھوٹا کرنا ۔ تردید کرنا ۔ باطل کرنا ۔ لاجواب کرنا ۔ چپ کردینا ۔ بند کرنا ۔ مات کرنا ۔ ہرانا ۔ مغلوب کرنا ۔ ساقط کرنا
Verb
رَد کَرنا ۔ تَردید کَرنا ۔ اِبطلال کَرنا ۔
Verb
لاجواب کرنا ۔ جھوٹ ثابت کرنا ۔ غلط ثابت ہونا ۔
2227.Confutingv. a.

2228.CongaNoun
کانگا ۔ کیوبا کا اجتماعی رقص ۔ کانگا کی موسیقی ۔
2229.Congen.
2. سلام ۔ بندگی ۔ آداب ۔ تسلیمات ۔ کورنش
Noun
رُخصتی ۔ بَرطرفی ۔ کھوکھلے سانچے کی ایک قِسم ۔
2230.Congealv.n.
جمنا ۔ منجمد ہونا ۔ بندھ ۔ بندھ جانا ۔ بستہ ہونا
v. a.
جمانا ۔ بستہ کرنا ۔ باندھنا ۔ منجمد کرنا
Verb
جمانا ۔ یَخ بَستہ کَرنا ۔ گاڑھا کَرنا ۔
2231.CongealableAdjective
قابل اِنجماد ۔
2232.Congealedv.n.
جمنا ۔ منجمد ہونا ۔ بندھ ۔ بندھ جانا ۔ بستہ ہونا
v. a.
جمانا ۔ بستہ کرنا ۔ باندھنا ۔ منجمد کرنا
Verb
جمانا ۔ یَخ بَستہ کَرنا ۔ گاڑھا کَرنا ۔
2233.Congealingv.n.
جمنا ۔ منجمد ہونا ۔ بندھ ۔ بندھ جانا ۔ بستہ ہونا
v. a.
جمانا ۔ بستہ کرنا ۔ باندھنا ۔ منجمد کرنا
Verb
جمانا ۔ یَخ بَستہ کَرنا ۔ گاڑھا کَرنا ۔
2234.CongealmentNoun
اِنجماد ۔ عمل اِنجماد ۔ یَخ بَستگی ۔
2235.Congealsv.n.
جمنا ۔ منجمد ہونا ۔ بندھ ۔ بندھ جانا ۔ بستہ ہونا
v. a.
جمانا ۔ بستہ کرنا ۔ باندھنا ۔ منجمد کرنا
Verb
جمانا ۔ یَخ بَستہ کَرنا ۔ گاڑھا کَرنا ۔
2236.Congelationn.
جماوٹ ۔ انجماد ۔ بستگی
Noun
اِنجماد ۔ جماوٹ ۔ بَستگی ۔
2237.Congenern.
ہم جنس ۔ ایک جات
Noun
ہم جنس ۔ ہم نوع ۔ ہم قسم ۔
2238.CongenericAdjective
ہم جنس ۔ ایک ہی درجہ کا ۔ ہم وظیفہ ۔
2239.Congenialadj.
ہم جنس ۔ ایک میل ۔ مِلواں ۔ ایک ۔ موافق
Adjective
موافق ۔ ہم میل ۔ ہم مزاج ۔
2240.CongenialityNoun
ساز گاری ۔ ہم آہنگی ۔ موافقت ۔
2241.Congenitaladj.
ساتھ جنمی ۔ ہم زاد
Adjective
خَلقی ۔ پیدائشی ۔ آبائی ۔
Noun
خَلقی ۔ پَیدائش یا اِس سے پہلے موجُود ۔ پَیدائشی مَرض یا نُقص
Noun
خلقی ۔ مادر زاد ۔ پیدائشی ۔
2242.Congental dislocation of the hip (c.d.h.)چُوتَڑ کا اپنی جَگَہ سے ہَٹ جانا
2243.CongerNoun
بڑی سمندری بام مچھلی ۔ کونگر ۔
2244.Congeriesn.
ڈھیر ۔ تودہ
Noun
ذخیرہ ۔ تودہ ۔ مَجموعہ ۔
2245.Congestv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
2246.Congestedadj.
لہو سے بھرا ہوا ۔ پُر خون
Noun
امتلا ۔ اِجتماع خُون ۔ پُوری طرح بھر جانا ۔
v.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
2247.Congestingv.
بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد
Verb
ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔
2248.Congestionn.
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
Noun
بھیڑ بھاڑ ۔ اِنجماد ۔ کثرتِ آبادی ۔
Noun
گُزَر گاہ کی رُکاوَٹ ۔ کِسی شَریان کے دورانِ خُون کے رااستے میں رُکاوَٹ کا آنا ۔ خُون کی رَفتار کا شَریان میں کَم ہونا
2249.Congestionsn.
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
Noun
بھیڑ بھاڑ ۔ اِنجماد ۔ کثرتِ آبادی ۔
Noun
گُزَر گاہ کی رُکاوَٹ ۔ کِسی شَریان کے دورانِ خُون کے رااستے میں رُکاوَٹ کا آنا ۔ خُون کی رَفتار کا شَریان میں کَم ہونا
2250.CongestiveAdjective
اِمتلائی ۔ پُرہجوم ۔ اِنجمادی ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.