English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next
2226.Gothicadj.
1. گوتھ قوم کے متعلق
2. نوکیلی محراب کی تعمیر کا
3. بے علم۔ جاہل۔ وحشی۔ جنگلی
Adjective
گوتھک ۔ گاتھی ۔ گاتھ قوم سے متعلق ۔ وحشیانہ ۔ ناتراش ۔ کھُرّا ۔
Adjective
قدیم طرز کا رومن ٹائپ جِسے جرمن ٹائپ بھی کہا جاتا ہے ۔
2227.GothicismNoun
گاتھی زُبان کا محاورہ ۔ گاتھی طرزِ تعمیر ۔ آرٹ یا ادب کی تَقلید ۔ گاتھی زُبان ۔
2228.GothicizeVerb
گاتھی طرز پَر تعمیر کَرنا ۔
2229.Gottenv. a.
1. لینا۔ ملنا۔ پہنچنا۔ لے جانا
2. ہونا۔ پڑنا۔ ہو جانا
v. a.
1. پیدا کرنا۔ لانا۔ پانا۔ لینا۔ کمانا۔ حاصل کرنا۔ جیتنا
2. ہاتھ آنا۔ ہاتھ لگنا۔ قبضے میں آنا
3. جنانا۔ جنمانا۔ بچہ پیدا کرنا۔ تولد کرنا۔ تناسل کرنا۔ پیدا کرنا
4. سیکھنا۔ یاد کرنا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ گھوکنا۔ گھوٹنا
5. کھڑا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ اکسانا۔ مائل کرنا۔ کرانا۔ ترغیب دینا۔ راغب کرنا۔ تحریک کرنا۔ راضی کرنا
6. ہونا۔ ہو جانا۔ رکھنا۔ آنا
7. لے جانا۔ جانا۔ چلے جانا۔ نکال لے جانا۔ باہر کرنا
گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔
Verb
پانا ۔ مالِک ہو جانا ۔ کوشِش سے حاصِل کَرنا ۔ کمانا ۔ جیتنا ۔
Verb
گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔
2230.GouacheNoun
گَدلے رَنگوں کی نقاشی ۔ گاچی ۔ گاش ۔ آبی رَنگوں کی مُصَوّری ۔
2231.GoudaNoun
گوڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکے زَرد رَنگ کا گداز پنیر ، جِس پَر سُرخ حِفاظتی تہ چَڑھی ہوتی ہے ۔
2232.Gougev. a.
1. رکھانی سے کھودنا
2. آنکھ نکال ڈالنا
n.
رکھانی۔ چھینی
Noun
روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔
Noun
روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی
Noun
تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
2233.Gougedv. a.

2234.GougerNoun
روکھانی اِستعمال کَرنے والا ۔ دھوکا باز ۔
2235.Gougesv. a.
1. رکھانی سے کھودنا
2. آنکھ نکال ڈالنا
n.
رکھانی۔ چھینی
Noun
روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔
Noun
روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی
Noun
تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
2236.Gougingv. a.

2237.GoulashNoun
دم بُخت ۔ گولیش ۔ بڑے گوشت اور سبزیات کا مسالے اور سُرخ مِرچوں کے ساتھ دم بُخت ۔
2238.Gourdn.
پیٹھا۔ لوکی۔ گھیا۔ ایک قسم کا کدو یا تومبا
گورڈ ۔ گھيا ۔ کدو ۔
Noun
تُونبی ۔ گھیا ۔ کَدّو ۔ تُونبے کی قِسم کا ایک پھَل ۔
2239.GourdsNoun
پودوں کی وہ قِسم جِس میں کدو ، گھیا کدو ، کھیرا اور دُوسری سبزیاں شامِل ہیں ۔
n.
پیٹھا۔ لوکی۔ گھیا۔ ایک قسم کا کدو یا تومبا
گورڈ ۔ گھيا ۔ کدو ۔
Noun
تُونبی ۔ گھیا ۔ کَدّو ۔ تُونبے کی قِسم کا ایک پھَل ۔
2240.Gourmandn.
پیٹو۔ کھاؤ
Noun
عُمدہ کھانے والا ۔ خُوش خوراک ۔ جِسے دعوت طعام دی جاۓ اور وہ خُوش ہو کَر کھاۓ ۔ پیٹو ۔ پُرخور ۔
2241.GourmandismNoun
پُر خوری ۔ بسیار خوری ۔ پیٹو پَن ۔ خُوش خوراکی ۔
2242.Gourmandsn.
پیٹو۔ کھاؤ
Noun
عُمدہ کھانے والا ۔ خُوش خوراک ۔ جِسے دعوت طعام دی جاۓ اور وہ خُوش ہو کَر کھاۓ ۔ پیٹو ۔ پُرخور ۔
2243.GourmetNoun
کھانوں اور شرابوں کا رَسیا ۔ کھانے پینے میں نَفاسَت پَسَند ۔
2244.Goutn.
1. گٹھیا۔ نقرس
2. چکا۔ تھکا۔ انجماد
n.
ذائقہ۔ مزہ۔ سواد
گاوٹ ۔ گٹھيا ۔
Noun
گَٹھیا ۔ جوڑوں کی بیماری جِس میں وافر یُورک ایسڈ خُون میں شامِل ہو جاتا ہے ۔ جوڑ متورم ہو جاتے ہیں ۔ قَطرہٴ خُون ۔
Noun
نَقرَس ۔ کارٹیلیج ہَڈّیوں میں سوڈیم بائیورَیٹ جَمَع ہو جاتا ہے ۔ پاوں کا انگُوٹھا سُوج جاتا ہے
Noun
گَنٹھیا ۔ جوڑوں کی بیماری ۔ نقرس ۔
2245.Goutieradj.
1. گٹھیا والا۔ نقرسی
2. گٹھیا سے متعلق
Adjective
گَٹھیایا ۔ گَٹھیا زدہ ۔ گَٹھیا کا باعث ۔ گَٹھیا سے پیدا شُدہ ۔ نِقرسی ۔ گَٹھیائی ۔
2246.Goutiestadj.
1. گٹھیا والا۔ نقرسی
2. گٹھیا سے متعلق
Adjective
گَٹھیایا ۔ گَٹھیا زدہ ۔ گَٹھیا کا باعث ۔ گَٹھیا سے پیدا شُدہ ۔ نِقرسی ۔ گَٹھیائی ۔
2247.GoutilyAdverb
گَٹھیا کی طرح ۔
2248.GoutinessNoun
گَٹھیا کا اثَر ۔
2249.Goutsn.
1. گٹھیا۔ نقرس
2. چکا۔ تھکا۔ انجماد
n.
ذائقہ۔ مزہ۔ سواد
گاوٹ ۔ گٹھيا ۔
Noun
گَٹھیا ۔ جوڑوں کی بیماری جِس میں وافر یُورک ایسڈ خُون میں شامِل ہو جاتا ہے ۔ جوڑ متورم ہو جاتے ہیں ۔ قَطرہٴ خُون ۔
Noun
نَقرَس ۔ کارٹیلیج ہَڈّیوں میں سوڈیم بائیورَیٹ جَمَع ہو جاتا ہے ۔ پاوں کا انگُوٹھا سُوج جاتا ہے
Noun
گَنٹھیا ۔ جوڑوں کی بیماری ۔ نقرس ۔
2250.Goutyadj.
1. گٹھیا والا۔ نقرسی
2. گٹھیا سے متعلق
Adjective
گَٹھیایا ۔ گَٹھیا زدہ ۔ گَٹھیا کا باعث ۔ گَٹھیا سے پیدا شُدہ ۔ نِقرسی ۔ گَٹھیائی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.