English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 Next | ||
2226. | Mendicity | n. درویشی۔ فقیری۔ گدائی۔ جوگ۔ بھکاری پن (گداگری۔ دربوزہ گری) |
2227. | Mending | v. a. 1. اصلاح، درست، مرمت یا رفو کرنا۔ سدھارنا۔ (قلم وغیرہ بنانا۔ تراشنا) 2. بھلا چنگا کرنا۔ 3. ترقی دینا۔ بڑھانا۔ مدد کرنا 4. بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ جلدی کرنا Verb مُرمّت کرنا ۔ نُقصان رسیدہ چیز کو دَرُست کرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا Noun دَرُستی ۔ مُرمّت ۔ رَفُو ۔ سُدھار ۔ اِصلاح ۔ |
2228. | Mends | v. a. 1. اصلاح، درست، مرمت یا رفو کرنا۔ سدھارنا۔ (قلم وغیرہ بنانا۔ تراشنا) 2. بھلا چنگا کرنا۔ 3. ترقی دینا۔ بڑھانا۔ مدد کرنا 4. بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ جلدی کرنا Verb مُرمّت کرنا ۔ نُقصان رسیدہ چیز کو دَرُست کرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا Noun دَرُستی ۔ مُرمّت ۔ رَفُو ۔ سُدھار ۔ اِصلاح ۔ |
2229. | Menhaden | Noun کھاد مچھلی ۔ سَمُندَری مچھلی ۔ |
2230. | Menhir | Noun لاٹھ ۔ نا تراشیدہ پتھر کی لمبی یادگار ۔ |
2231. | Menial | n. کمین۔ خدمت گار۔ نوکر۔ چاکر۔ شاگرد پیشہ adj. 1. پیش رو۔ جلو کا۔ ہم رکاب 2. کمینہ۔ چھوٹا۔ ادنیٰ۔ نیچ۔ سفلہ۔ کمین Adjective گھر گرہستی یا گھریلُو مُلازم سے مُتعَلِق ۔ کمتر ۔ گھٹیا ۔ چھوٹا ۔ نیچ ، معمُولی |
2232. | Menially | Adverb کمینگی سے ۔ فرماں برداری سے |
2233. | Menials | n. کمین۔ خدمت گار۔ نوکر۔ چاکر۔ شاگرد پیشہ adj. 1. پیش رو۔ جلو کا۔ ہم رکاب 2. کمینہ۔ چھوٹا۔ ادنیٰ۔ نیچ۔ سفلہ۔ کمین Adjective گھر گرہستی یا گھریلُو مُلازم سے مُتعَلِق ۔ کمتر ۔ گھٹیا ۔ چھوٹا ۔ نیچ ، معمُولی n. مہینوں کی یادداشت۔ (تقیم۔ جنتری) ایک قسم کی طلاق جس میں رشتہٴ ازدواج نہیں ٹوٹتا |
2234. | Menicus | Greek ہَلالیَہ ۔ کَسی بَرتَن میں کِسی مائع کی خَمیدَہ سَطَح ۔ ایک مَقَعر مُحَدَّب عدسَہ ۔ ایک ہَلالی کَرّی ہَڈّی جو گھُٹنے میں ہوتی ہے |
2235. | Meniere's disease | Noun مینیئر کی بیماری ۔ تبہی دُوار ۔ قریب قریب بہرا پن |
2236. | Meniere`s disease | Noun زائد سیال کی وَجَہ سے دَرمیانی کان میں خَرابی ۔ کاکلیا کی خَرابی سے جِسمانی تَوازَن بَرقَرار رَکھنے میں دُشواری ۔ چَکَّر آتے ہَیں ۔ |
2237. | Meningeal | Adjective سحایائی ۔ اِن جھِلّیوں سے مُتعَلِق |
2238. | Meninges | Noun سحایا ۔ اغشیہ دماغ ۔ تین جھِلّیاں ۔ اُمّ جافیہ ۔ اُمّ الرقیہ ۔ عنکبُوتیہ ۔ |
2239. | Meningioma | Greek سَلعَہ سَحایَہ ۔ رَفتَہ رَفتَہ بَرھَنے والا رَیشَہ دار ناسُور |
2240. | Meningism meningismus | Greek سَحایت ۔ مَینِنجائیٹَس کی علامَت ظاہَر کَرنے والی حالَت ۔ مَثلاً گَردَن کا اکڑاو |
2241. | Meningitic | Adjective ورمِ سحایا سے مُتعَلِق ۔ گردن توڑ بُخار سے مُتعَلِق |
2242. | Meningitis | Noun ورمِ سحایا ۔ گردن توڑ بُخار ۔ ریڑھ کی ہڈی کی سوزِش ۔ |
2243. | Meningocele | Greek قَلیَہ سَحایَہ ۔ اِستَخوانی نُقص مَیں سے سَحایا کا اُبھار ۔ یہ ایک سِسٹ بَناتا ہے جِس پَر سَربَروسپائینَل سیال بھَرا ہوتا ہے |
2244. | Meningoencephalitis | Greek التَہابَ المَخ و السَحایا ۔ التَہاب ۔ سَحائی و دَماغی ۔ دَماغی اور سَحایا کی سوزِش |
2245. | Meningomyelocele | Noun فَتَق سَحائی غَشائی ۔ اِستَخوانی نُقص میں سے نَخاع اور اِس کے گِرد جھِلیوں کے ایک حِصّے کا نِکَل آنا |
2246. | Meniscectomy | Greek گھُتنے کے جوڑ کی ایک چُسنی ہَڈّی کا قَطَع |
2247. | Meniscoid | Adjective ہلالی |
2248. | Meniscus | Noun ہلال ۔ ہلال کی شکل کا جِسم ۔ ہلالی جِسم ۔ ہلالی سطح |
2249. | Meno mosso | Adjective, Adverb آہِستہ تر ۔ دھیمی ۔ کم عُجلت سے |
2250. | Menologium | n. مہینوں کی یادداشت۔ (تقیم۔ جنتری) |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.