English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next
2226.ThereforAdverb
کے لیے ۔ اس ۔ اُس کے لیے ۔
2227.ThereforeAdverb, Conjunction
اِس لیے ۔ اِس ۔ اُس وجہ سے ۔ اُس چیز ۔ بات کا حوالہ دیتے ہوئے ۔
2228.Therefromadv.
اس سے۔ اس سے۔ اس کے ذریعے سے
Adverb
اِس سے ۔ اُس سے ۔ اِس یا اُس چیز ۔ جگہ یا وقت سے ۔
2229.Thereinadv.
اس میں۔ اس میں
Adverb
اِس جگہ میں ۔ اُس جگہ میں ۔ اِس یا اُس وقت یا چیز میں ۔
2230.ThereinafterAdverb
اِسی تحریر یا تقریر وغیرہ ۔ آگے چل کر ۔ اِس سے بعد ۔
2231.Thereintoadv.
اس میں۔ اس میں
Adverb
اُس میں ۔ اُس جگہ میں ۔ اِس میں ۔
2232.Thereofadv.
اس کا۔ اس کا۔ اس کے متعلق
Adverb
اُس یا اِس شخص کا ۔ اِس چیز کا ۔ اِس وجہ ۔ اُس سبب سے ۔
2233.Thereonadv.
اس سے۔ جس پر۔ اس پر
Adverb
اُس پر ۔ اِس پر ۔ اس کے نتیجے کے طور پر ۔ چنانچہ ۔ اس کے بعد ہی ۔ فوراً ہی ۔
2234.Theresadv.
اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں
2. اس موقع پر۔ اس بات میں
Adverb
اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔
adv.
1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر
2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب
2235.Theretoadv.
اس کو۔ اس کو۔ اس سے۔ اس میں۔ اس کی طرف۔ اوپر
2236.Thereto , thereuntoAdverb
اُس کی ۔ اِس کی طرف ۔ جیسے کوئی چیز یا جگہ ۔ مزید ۔ اور زیادہ ۔
2237.TheretoforeAdverb
اُس وقت تک ۔ اُس وقت سے پہلے ۔ قبل ازاں ۔
2238.ThereunderAdverb
تعداد میں ۔ اِس سے یا اُس سے کم ۔ اِس عنوان سے ۔ دستاویزی شرائط ۔ اختیار کے تحت ۔
2239.Thereuntoadv.
اس کو۔ اس کو۔ اس سے۔ اس میں۔ اس کی طرف۔ اوپر
2240.Thereuponadv.
اس پر۔ اس پر۔ بعد ازاں۔ اس سبب سے۔ پس۔ چنانچہ۔ فورا ہی۔ معا
Adverb
اِس پر ۔ اُس پر ۔ اُس کے نتیجے کے طور پر ۔ فوری ۔ اس سبب سے ۔ پس ۔ فوراً ہی ۔
2241.Therewithadv.
اس کے ساتھ۔ اس کے ساتھ۔ اس سے۔ اس سے۔ فورا ہی۔ معا ہی
2242.Therewith , therewithalAdverb
اس کے ۔ اُس کے ساتھ ۔ اس کے بعد ہی ۔ فوراً بعد ۔
2243.Theriacn.
ایک معجون جو چونسٹھ دوا کی بنائی جاتی ہے۔ تریاق۔ زہر مار
2244.Theriaca , theriacNoun
تریاق ۔ کی ایک جڑی بوٹیوں کو ملا کر شہد سے بنائی ہوئی دوا ۔ جو زہریلے جانوروں کے کاٹے کا علاج سمجھی جاتی تھی ۔ شیرہ ۔ راب ۔ زہر مار ۔
2245.TheriacalAdjective
تریاقی ۔
2246.Theriodadj.
حیوان نما
2247.Theriomorphic , theriomorphousAdjective
دیوتا ۔ جس کی شکل جانور یا حیوان کی مانند ہو ۔ جانور شکلہ ۔ حیوان نُما ۔ حیوان شکلہ ۔
2248.Thermn.
حرارہ۔ حرارت کی عملی اکائی۔ تھرم
2249.Therm , thermeNoun
تھرم ۔ حرارت کی ۔ استعداد حرارت کی اکائی ۔
2250.ThermaeNoun
گرم چشمے ۔ گرم حمام ۔ گرم غسل خانے ۔ حَمامات ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    85    86    87    88    89    90    91    92    93    94    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.