English to Urdu Translation
| bar found in 249 words & 10 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 | ||
| 226. | Barrier nursing | Noun ایک ہی وارڈ میں ایک مَریض سے دُوسرے مَریض کو چھُوت کی بیماری سے بَچانے کا طَریقہ ۔ |
| 227. | Barrier reef | Noun سَدّ مَرجان ۔ مَرجانی ديوار ۔ |
| 228. | Barriers | n. باڑ ۔ روک ۔ آڑ Noun جَنگلَہ ۔ باڑ ۔ رُکاوَٹ ۔ n. کونسلی ۔ کونسلی وکیل Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔ |
| 229. | Barring | Preposition قَابِل تَوَجُہ نَہ ٹھہراتے ہُوئے ۔ n. 1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا 2. آگل ۔ بلی 3. تختہ ۔ میز 4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ 5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا 6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت v. a. 1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا 2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 3. برجنا ۔ منع کرنا 4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا 5. روکنا ۔ اڑانا Noun سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔ Noun وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔ |
| 230. | Barrio | Noun (بيرُونی) بيرِيو ۔ اسپین اور اِسکے مقبوضہ ممالک میں شہروں کی حلقہ بندی |
| 231. | Barrister | n. کونسلی ۔ کونسلی وکیل Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔ |
| 232. | Barristeratlaw | n. کونسلی ۔ کونسلی وکیل Noun بيرِسٹَر ۔ وَکيل ۔ قانُون دان ۔ |
| 233. | Barrow | n. ہاتھ گاڑی ۔ ٹھیلا Noun ٹھيلَہ ۔ ريڑھی ۔ |
| 234. | Barrows | n. ہاتھ گاڑی ۔ ٹھیلا Noun ٹھيلَہ ۔ ريڑھی ۔ |
| 235. | Bars | n. 1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا 2. آگل ۔ بلی 3. تختہ ۔ میز 4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ 5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا 6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت v. a. 1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا 2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 3. برجنا ۔ منع کرنا 4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا 5. روکنا ۔ اڑانا Noun سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔ Noun وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔ |
| 236. | Barter | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
| 237. | Bartered | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
| 238. | Barterer | Noun تَبادلَہ کُنِندَہ ۔ |
| 239. | Bartering | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
| 240. | Barters | v. a. ادلا بدلا کرنا n. ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ Verb مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔ |
| 241. | Bartholin`s glands | Noun شَرَمگاہ کے غَدُود ۔ اندامِ نَہانی یا ویجائنا کے بیرُونی سوراخ کے ہر طَرف واقع غَدُود ۔ اِن کی نالیاں پردہ بکارَت یا ہائیمَن سے ذَرا باہر کھُلتی ہَیں ۔ ازواجی مِلاپ کے وَقت اِن میں سے پیلی پیلی رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے جو ازواجی فِعل میں لُطف پَیدا کَرتا ہے |
| 242. | Bartizan | n. چھجا ۔ کنگورہ ۔ انگریزی ڈھنگ کا کنگورہ Noun چھَجا ۔ کَنگورَہ ۔ |
| 243. | Barton | Noun کھيت ۔ کِسان کی ہاڑی ۔ |
| 244. | Bartonella fever | Noun, Synonym بارٹو نیلا بُخار ۔ خُون کی کَمی یا خُون میں سُرَخ ذَرّات ہیمو گَلوبَن کی کَمی کی وجہ سے ہونے والا بُخار |
| 245. | Baryon , hyperon | Noun (طبعيات) ثَقلِيَہ ۔ |
| 246. | Baryta | Noun (کِيمِيا) بيرِيَم کے مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔ |
| 247. | Barytes | Noun بھاری دھات جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی شکل میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 248. | Barytic | Adjective بَريٹلی ۔ بَريٹا دار ۔ |
| 249. | Barytone | n. |
| bar found in 249 words & 10 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.