English to Urdu Translation
| can found in 320 words & 13 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
| 226. | Canonicals | n. پادریوں کی وردی Noun پادرِيوں کی وَردی ۔ |
| 227. | Canonicity | Noun پايَہ تَقديس ۔ مُقَدَس کِتاب کی سی حيثِيَت ۔ |
| 228. | Canonist | n. فقیہ یا مذہبی قانون جاننے والا Noun فَقيہہ ۔ مَذہَبی قانُون جاننے والا ۔ |
| 229. | Canonistic, canonistical | Adjective فَقيہانَہ ۔ مَذہَبی اصُول سے مُتَعلِق ۔ |
| 230. | Canonization | n. ولیوں میں نام چڑھانا Noun فَتویٰ دينے يا فِقَہ کے نَفاذ کا عمَل ۔ |
| 231. | Canonizations | n. ولیوں میں نام چڑھانا Noun فَتویٰ دينے يا فِقَہ کے نَفاذ کا عمَل ۔ |
| 232. | Canonize | v. a. ولی سمجھنا Verb وَلِيوں کی فَہرِست ميں نام لِکھنا ۔ تَعظيم و تَکريم دينا ۔ |
| 233. | Canonized | v. a. ولی سمجھنا Verb وَلِيوں کی فَہرِست ميں نام لِکھنا ۔ تَعظيم و تَکريم دينا ۔ |
| 234. | Canonizes | v. a. ولی سمجھنا Verb وَلِيوں کی فَہرِست ميں نام لِکھنا ۔ تَعظيم و تَکريم دينا ۔ |
| 235. | Canonizing | v. a. ولی سمجھنا Verb وَلِيوں کی فَہرِست ميں نام لِکھنا ۔ تَعظيم و تَکريم دينا ۔ |
| 236. | Canopic | Adjective مِصَر کے قَديم شہَر کينوپِس کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
| 237. | Canopied | n. چھتر ۔ منڈپ ۔ چندویا ۔ میگ ڈمبر ۔ اٹھ کھمبا ۔ شامیانہ ۔ نمگیرا Noun بُنگاہ ۔ شامِيانَہ ۔ مَنڈَپ ۔ چھَتَر ۔ |
| 238. | Canopies | n. چھتر ۔ منڈپ ۔ چندویا ۔ میگ ڈمبر ۔ اٹھ کھمبا ۔ شامیانہ ۔ نمگیرا Noun بُنگاہ ۔ شامِيانَہ ۔ مَنڈَپ ۔ چھَتَر ۔ |
| 239. | Canopus | ناؤ ۔ سہیل ۔ اگستیا Noun (فَلکِيات) سُہيل ۔ ناو ۔ |
| 240. | Canopy | n. چھتر ۔ منڈپ ۔ چندویا ۔ میگ ڈمبر ۔ اٹھ کھمبا ۔ شامیانہ ۔ نمگیرا Noun بُنگاہ ۔ شامِيانَہ ۔ مَنڈَپ ۔ چھَتَر ۔ |
| 241. | Canopying | n. چھتر ۔ منڈپ ۔ چندویا ۔ میگ ڈمبر ۔ اٹھ کھمبا ۔ شامیانہ ۔ نمگیرا Noun بُنگاہ ۔ شامِيانَہ ۔ مَنڈَپ ۔ چھَتَر ۔ |
| 242. | Canorous | adj. رسیلی (آواز) ۔ سریلا ۔ خوش الحان Adjective نَغمَگيں ۔ سُريلا ۔ خُوش الحان ۔ |
| 243. | Canorously | Adverb خُوش الحانی سے ۔ رَسيلے انداز ميں ۔ |
| 244. | Canorousness | Noun موسِيقِيَت ۔ خُوش الحانی ۔ |
| 245. | Cans | n. کلسا ۔ کُپّا v.n. 1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا 2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا Verb کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔ Verb سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔ Verb قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔ |
| 246. | Canst | n. کلسا ۔ کُپّا v.n. 1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا 2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا Verb کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔ Verb سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔ Verb قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔ |
| 247. | Cant | n. اصطلاح ۔ بولی ۔ اوپری باتیں ۔ دکھاوا ۔ ظاہرداری v.n. بنا کر بولنا Noun رَيا کار ۔ ظاہِردارانَہ گُفتَگو ۔ دِکھاوا ۔ |
| 248. | Cantabile | Adjective (موسِيقی) لے دار اور رَواں ۔ مُترَنُم ۔ |
| 249. | Cantabrigian | Adjective کيمبرِج (اِنگلينڈ)کا باشِندَہ يا اُس سے مُتَعلِق |
| 250. | Cantaloup, cantaloupe | Noun ايک قِسَم کا چھوٹا بھينی خُوشبُو والا خَربُوزَہ ۔ |
| can found in 320 words & 13 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.