English to Urdu Translation
col found in 334 words & 14 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Colones | n. 1. بڑی آنت 2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام Noun قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔ Noun قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ |
227. | Colonial | adj. نئی بستی کا ۔ نو آبادی کے متعلق Adjective نوآبادیانی۔ آبادکار۔ نوآباد کار۔ Adjective نو آبادیاتی استعماری ۔ |
228. | Colonialism | Noun استعماریّت۔ استعمار پسندی۔ عادات۔ |
229. | Colonially | Adverb نوآبادیانہ۔ کالونی کے طریقے سے۔ مستعمرانہ۔ |
230. | Colonials | adj. نئی بستی کا ۔ نو آبادی کے متعلق Adjective نوآبادیانی۔ آبادکار۔ نوآباد کار۔ Adjective نو آبادیاتی استعماری ۔ |
231. | Colonies | n. نئی بستی یا آبادی جو پردیس میں بسائی جائے ۔ نو آبادی Noun کالونی۔ نوآبادی۔ نئی بستی۔ Noun نو آبادی ۔ Noun کالُونی ۔ جَراثیموں کی ایک بَڑی آبادی ۔ |
232. | Colonist | n. نو آبادی کا باشندہ Noun آباد کار۔ مستعمر۔ نوآبادی کا باشندہ۔ |
233. | Colonists | n. نو آبادی کا باشندہ Noun آباد کار۔ مستعمر۔ نوآبادی کا باشندہ۔ |
234. | Colonization | n. نو آبادی ۔ نئی بساپت Noun آبادکاری ۔ استعمار ۔ Noun استعمار۔ آبادکاری۔ نوآبادی۔ |
235. | Colonization officer | Noun افسر نوآبادی ۔ |
236. | Colonizationist | Noun نوآبادیات نظام۔ استعماریّت پسند۔ |
237. | Colonizations | n. نو آبادی ۔ نئی بساپت Noun آبادکاری ۔ استعمار ۔ Noun استعمار۔ آبادکاری۔ نوآبادی۔ |
238. | Colonize | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
239. | Colonized | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
240. | Colonizer | Noun آبادکار۔ مستعمر۔ آباد گر۔ Noun آبادکار ۔ |
241. | Colonizes | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
242. | Colonizing | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
243. | Colonnade | n. ستونوں کی قطار ۔کھمبوں کی پنگتی Noun ستون بندی۔ دالان۔ برآمدہ۔ |
244. | Colonnades | n. ستونوں کی قطار ۔کھمبوں کی پنگتی Noun ستون بندی۔ دالان۔ برآمدہ۔ |
245. | Colons | n. 1. بڑی آنت 2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام Noun قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔ Noun قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ |
246. | Colony | n. نئی بستی یا آبادی جو پردیس میں بسائی جائے ۔ نو آبادی Noun کالونی۔ نوآبادی۔ نئی بستی۔ Noun نو آبادی ۔ Noun کالُونی ۔ جَراثیموں کی ایک بَڑی آبادی ۔ |
247. | Coloperineorrhaphy | Greek زَخمی ویجائنہ اور تَخفیف شُدہ پیرینیم کی آپریشَن کے ذَریعے بَحالی |
248. | Colophon | n. خاتمہٴ کتاب ۔ ترقیمہ Noun خاتمہ کتاب۔ ترقیمہ۔ تحریر۔ Noun کِتاب کا سرورق جِس میں قدیم زمانے کے مُصنف خوبصُورت نقش و نِگار بنا کر اِس کو جاذِب نظر بناتے تھے ۔ |
249. | Colophons | n. خاتمہٴ کتاب ۔ ترقیمہ Noun خاتمہ کتاب۔ ترقیمہ۔ تحریر۔ Noun کِتاب کا سرورق جِس میں قدیم زمانے کے مُصنف خوبصُورت نقش و نِگار بنا کر اِس کو جاذِب نظر بناتے تھے ۔ |
250. | Colophony | Noun ڈامر۔ عام رال۔ سیاہ رال۔ |
col found in 334 words & 14 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.