English to Urdu Translation
go found in 438 words & 18 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Gonorrhea | Noun سوزاک ۔ گنوریا ۔ پیشاب کی نالی کی مُتعدّی سوزش والی بیماری جو نُبقہٴ سوزاک سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
227. | Gonorrheal | Adjective سوزاکی ۔ Noun سوزاک سے پَیدا ہونے والا |
228. | Gonorrhoea | n. سوزاک۔ پرمیو۔ جریان گنوريا ۔ سوزاک۔ Noun سوزاک ۔ بالغوں میں چھُوت کی بیماری ۔ عُضو تَناسَل سُوج جاتا ہے ۔ پَیشاب میں پیپ آتی ہے |
229. | Gonorrhoeas | n. سوزاک۔ پرمیو۔ جریان گنوريا ۔ سوزاک۔ Noun سوزاک ۔ بالغوں میں چھُوت کی بیماری ۔ عُضو تَناسَل سُوج جاتا ہے ۔ پَیشاب میں پیپ آتی ہے |
230. | Goo | Noun چِپَکنے والی شے ۔ بہت زیادہ جَذباتیّت ۔ |
231. | Goober | Noun ایک قِسم کی مونگ پھَلی ۔ |
232. | Gooch crucible | Noun ایک چھوٹا سا پیالہ جس کے پیندے میں سوراخ ہوں اور جو ایسیسٹاس کے ریشوں سے ڈھکا ہوا ہو ۔ |
233. | Good | adj. 1. بھلا۔ اچھا۔ خوب۔ نیکا۔ عمدہ۔ تحفہ۔ نفیس۔ جمیل۔ مناسب۔ اچت۔ جوگ۔ لائق۔ قابل۔ بہتر۔ نیک۔ خاصہ۔ پاکیزہ۔ درست۔ سبھ۔ خالص۔ کھرا۔ ٹھیک۔ معقول 2. پارسا۔ نیک۔ بھگت۔ عابد۔ دین دار۔ خدا ترس۔ نیک بخت۔ نیک خصلت۔ نیک طینت۔ پاک دامن 3. رحیم۔ مہربان۔ فیاض۔ کریم۔ کرپال۔ دیال۔شفیق 4. کام کا۔ مفید۔ گن کاری۔ پھل دایک۔ بھلا۔ فائدے مند 5. چالاک۔ تیز۔ پھرتیلا۔ مشاق۔ ہوشیار 6. کافی۔ ٹھیک۔ وافی۔ قابل۔ معقول۔ واجب 7. سچا۔ حقیقی۔ صحیح۔ واقعی۔ جائز۔ راست۔ اصلی 8. بہت۔ کڑا۔ سخت۔ بڑا 9. پورا۔ بے کسر۔ کامل۔ مکمل 10 اشراف۔ ذی عزت۔ دیانت دار۔ پاک n. 1. بھلائی۔ نیکی۔ وصف۔ بہتری۔ سعادت۔ بہبودی 2. پھل۔ فائدہ۔ حاصل۔ سلامتی۔ خیر و عافیت 3. اسباب۔ اٹالا۔ سامان۔ چیز بست۔ مال۔ مال و متاع۔ اشیا۔ جائیداد منقولہ adv. خوب۔ بھلا۔ اچھا۔ عمدہ گُڈ ۔ اچھا ۔ نيک ۔ عُمدَہ ۔ Noun اچھا شخص ۔ اچھی شے ۔ بھَلا ۔ عُمدہ ۔ نفیس ۔ خُوب ۔ کافی ۔ |
234. | Good advice | Noun قُرآن مجید ۔دنیا و آخرت کے مسا ئل اور اُن کے حل پر مبنی احکامِ الہی کی بہترین اور نصیحت آموز کتاب |
235. | Good after noon | گڈ آفٹر نون ۔ سہ پہر کا سلام ۔ |
236. | Good book | Noun قُرانِ پاک |
237. | Good evening | شام سے رات تک کا سلام۔ |
238. | Good fellow | Noun یار باش ۔ خَلیق ۔ مِلَنسار ساتھی ۔ |
239. | Good Friday | n. عیسیٰ کے مصلوب ہونے کا دن۔ عیسائیوں کی قتل کی رات |
240. | Good humor | Noun ظرافَت ۔ چُہل بازی ۔ ہنسوڑپَن ۔ خُوش مِزاجی ۔ خُوش طبعی ۔ |
241. | Good nature | Noun نیک خیالی ۔ نیک طینتی ۔ نیک طبعی ۔ نیک نیتّی ۔ نیک دِلی ۔ نیک مِزاجی ۔ |
242. | Good noon | گڈ نون ۔ دوپہر سے سہ پہر تک کا سَلام |
243. | Good riddance | Noun کِسی ناپَسَنديدَہ چيز سے نِجات ۔ |
244. | Good table manners are the law at | کوئی قانُون يا حُکَم جِس کی تَعميل ضَرُوری ہو ۔ |
245. | Good will | Noun نیک خواہی ۔ بہی خواہی ۔ نیک اندیشی ۔ خیر خواہی ۔ |
246. | Good woman | n. گھر والی |
247. | Good, n. 3. | n. |
248. | Good-by | Noun, Adjective, Interjection الوِداع ۔ خُدا حافِظ ۔ |
249. | Good-fellowship | Noun دوستی ۔ یاری ۔ یار باشی ۔ |
250. | Good-for-nothing | Adjective بے شُغَل ۔ فارِغ ۔ نِکھَٹو ۔ نِکمّا ۔ ناکارہ ۔ بے کار ۔ |
go found in 438 words & 18 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.