English to Urdu Translation
me found in 1,094 words & 44 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Meditation | n. فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ Noun مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ |
227. | Meditative | adj. دھیانی۔ (تفکر پسند) Adjective فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر |
228. | Meditatively | Adverb فِکر مندی سے ۔ مراقبے کے انداز سے ۔ تفکّرانہ انداز سے |
229. | Meditativeness | Noun تفکّر ۔ غور و فِکر ۔ محویت ۔ اِنہماک ۔ مراقبہ سوچ بِچار ۔ فِکر مندی |
230. | Meditator | n. مراقبہ کرنے والا۔ غوروفکر کرنے والا Noun غور و فِکر کرنے والا ۔ مُفکّر ۔ غور کرنے والا ۔ مراقبہ کرنے والا |
231. | Mediterranean | Latin مالٹا بُخار |
232. | Mediterranean Sea | n. بحیرہٴ روم |
233. | Medium | n. 1. شئے عارض۔ حائل۔ درمیانی چیز 2. وسیلہ۔ کہ۔ ذریعہ۔ واسطہ۔ وساطت 3. رقم اوسط 4. حد اوسط 5. اٹھارہ۔ تئیس کا کاغذ۔ 6. وہ سیال چیز جس میں رنگ گھولیں۔ (محلل) Noun وسط ۔ درمیان ۔ واسطہ ۔ اوسط ۔ وسیلہ ۔ بیچ کا ۔ معمُولی Noun بَدَرقَہ ۔ جِسمیوں کی نَشوونُما کے لیے جَرثُومیات میں مُستَعمَل مادَّہ |
234. | Medium frequency | Noun مُخفف ۔ وسطی تعدد ۔ ریڈیائی امواج کا تعدد |
235. | Medium of exchange | Noun وسیلہ مُبادلہ ۔ قیمت یا اُجرت کے طور پر قبُول کی گئی چیز |
236. | Mediumistic | Adjective رُوحانی معمُول ۔ حاضراتی ۔ حاضراتِ رُوح کے مُتعَلِق |
237. | Mediums | n. 1. شئے عارض۔ حائل۔ درمیانی چیز 2. وسیلہ۔ کہ۔ ذریعہ۔ واسطہ۔ وساطت 3. رقم اوسط 4. حد اوسط 5. اٹھارہ۔ تئیس کا کاغذ۔ 6. وہ سیال چیز جس میں رنگ گھولیں۔ (محلل) Noun وسط ۔ درمیان ۔ واسطہ ۔ اوسط ۔ وسیلہ ۔ بیچ کا ۔ معمُولی Noun بَدَرقَہ ۔ جِسمیوں کی نَشوونُما کے لیے جَرثُومیات میں مُستَعمَل مادَّہ |
238. | Medlar | n. درخت۔ کندس Noun ارگیل ۔ کندس ۔ شِملہ ۔ گُلاب کے خاندان کا ایک چھوٹا یورپی درخت |
239. | Medley | n. گڈمڈ۔ آمیزش۔ ہفت رنگی۔ (گھال میل۔ پچ میل۔ مجموعہ) Noun ملغُوبہ ۔ کھِچڑی ۔ معجُون مُرکّب ۔ مِلا جُلا ۔ مخلُوط |
240. | Medleys | n. گڈمڈ۔ آمیزش۔ ہفت رنگی۔ (گھال میل۔ پچ میل۔ مجموعہ) Noun ملغُوبہ ۔ کھِچڑی ۔ معجُون مُرکّب ۔ مِلا جُلا ۔ مخلُوط |
241. | Medoc | Noun میڈوک ۔ جنُوب مغربی فرانس میں شراب بنانے والا عِلاقہ |
242. | Medresco | Noun آلَہ سَماعت ۔ سُننے کا ایک آلَہ |
243. | Medrogestone | Noun ایک مادَّہ ہارمُون ۔ غَیر صِحَتمَند پَروسٹَیٹ کو سُکَیڑتا ہے |
244. | Medulla | n. حرام مغز۔ ہڈی کا گوشت Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔ Latin گُودا ۔ نَخاع ۔ طَویل ہَڈّی کے مَرکَز میں گُودا ۔ گَلَینڈ کا نَرَم اندرُونی حِصَّہ ۔ |
245. | Medulla obiongata | Noun نخاع مُستطیل ۔ راس النخاع ۔ دماغ کا سب سے نِچلا حِصّہ |
246. | Medullae | n. حرام مغز۔ ہڈی کا گوشت Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔ Latin گُودا ۔ نَخاع ۔ طَویل ہَڈّی کے مَرکَز میں گُودا ۔ گَلَینڈ کا نَرَم اندرُونی حِصَّہ ۔ adj. مغز دار۔ گودے کا |
247. | Medullar | adj. مغز دار۔ گودے کا |
248. | Medullary | مغز دار ۔ گُودے کا ۔ مغزی ۔ گُودے والا adj. مغز دار۔ گودے کا |
249. | Medullas | n. حرام مغز۔ ہڈی کا گوشت Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔ Latin گُودا ۔ نَخاع ۔ طَویل ہَڈّی کے مَرکَز میں گُودا ۔ گَلَینڈ کا نَرَم اندرُونی حِصَّہ ۔ adj. مغز دار۔ گودے کا |
250. | Medullated | Noun, Adjective مَغزی غُلاف دار ۔ مَیڈُولا یا گُودے پَر مُشتَمِل یا اِس سے گھِرا ہُوا ۔ خَصُوصاً عصبی رَیشوں کے مُتعَلِق ۔ |
me found in 1,094 words & 44 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.