English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.ThecaNoun
جھلی یا خول ۔ خول نما ریشے ۔ مُودار تہ ۔ زردانہ کی تھیلی ۔ حامل زر ۔
227.Thecal , thecateAdjective
غلافی ۔ جھلی یا خول والا ۔ زیرہ دار ۔
228.Thee تجھ۔ تجھے۔ تجھ کو
Article
تمھاری۔آپ کی۔صرف آپ کی
Pronoun
تُو ۔ تجھ ۔ کی مقعولی اور ظرفی حالت ۔ امریکا میں جارج فاکسن کی قائم کردہ انجمنِ خاثفین ۔
229.Theftn.
1. چوری۔ دزدی۔ سرقہ
2. چوری کا دھن۔ مال مسروقہ
Noun
چوری ۔ کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل ۔ چُرانے کا عمل ۔ سرقہ ۔
230.Theftsn.
1. چوری۔ دزدی۔ سرقہ
2. چوری کا دھن۔ مال مسروقہ
Noun
چوری ۔ کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل ۔ چُرانے کا عمل ۔ سرقہ ۔
231.ThegnlyAdjective
جاگیر دارانہ طریقے پر ۔
232.Theine , theinNoun
چائے کے پودے کا جنسی نام ۔ تِھین ۔ قہویہ ۔ القلی نُما شے جو چائے میں ہوتی ہے ۔
233.Their ان کا۔ انہوں کا۔ ان کا۔ انہوں کا۔ اپنا۔ اپنے۔ اپنی
Adjective
اُن کا ۔ اُن سے متعلق ۔ مضاف الیہ کے صیفہ ۔ جمع غائب کی نسبت سے ۔
234.Their faces light چَمک اُٹھنا ۔ خُوشی سے روشَن ہونا ۔
235.TheirsPronoun
جو کسی خاص جماعت کا ۔ اس سے متعلق ہو ۔
236.Theismn.
الوہیت کا اعتقاد۔ خدا پرستی۔ خدا دانی
Noun
توحید پرستی ۔ ملحدانہ نظریے کے خلاف ۔ خدا پرستی ۔
237.Theismsn.
الوہیت کا اعتقاد۔ خدا پرستی۔ خدا دانی
Noun
توحید پرستی ۔ ملحدانہ نظریے کے خلاف ۔ خدا پرستی ۔
238.Theistn.
خدا پرست۔ معتقد خدا۔ الوہیت کا قائل
Noun
موحد ۔ خدا کے وجود اور وحی کا قائل ۔ خدا کی پرستش کرنے والا ۔
239.Theisticadj.
خدا پرستی کے متعلق
240.Theistic , theisticalAdjective
توحید پرستانہ ۔ خدا پرستی کا ۔
241.Theisticaladj.
خدا پرستی کے متعلق
242.TheisticallyAdverb
توحید پرستانہ طور پر ۔ خدا پرستی کے عقیدے سے ۔ وحدت الوجود کے طور پر ۔
243.Theistsn.
خدا پرست۔ معتقد خدا۔ الوہیت کا قائل
Noun
موحد ۔ خدا کے وجود اور وحی کا قائل ۔ خدا کی پرستش کرنے والا ۔
adj.
خدا پرستی کے متعلق
244.Them انہیں۔ انہوں کو۔ ان کو
دم ۔ ان کو
Pronoun
انھیں ۔ ان کو ۔ انہی کو ۔ اُن سے ۔
245.ThematicAdjective
موضوعی ۔ موضوعی نغمے کا ۔ منتحب سُر کا ۔ اصل یا مادے کا ۔
246.ThematicallyAdverb
موضوع کے لحاظ سے ۔ منتحب سُر کے اعتبار سے ۔ اصل یا مادے کے طور پر ۔
247.Themen.
1. مضمون۔ آشے۔ زمین۔ موضوع
2. مسودہ۔ ابھیاس۔ کیفیت
3. مشتق منہ۔ مصدر۔ مول۔ مادہ۔ اصل
4. ترجیعی سر
Noun
موضوع ۔ مطلب ۔ گفتگو ۔ بحث کا موضوع ۔
248.Theme songNoun
غنائی تمثیل ۔ اوپیرا کا وہ غالب نغمہ جو پوری تمثیل اور اُس کے مزاج کا عکاس ہو ۔
249.Themedn.
1. مضمون۔ آشے۔ زمین۔ موضوع
2. مسودہ۔ ابھیاس۔ کیفیت
3. مشتق منہ۔ مصدر۔ مول۔ مادہ۔ اصل
4. ترجیعی سر
Noun
موضوع ۔ مطلب ۔ گفتگو ۔ بحث کا موضوع ۔
250.Themesn.
1. مضمون۔ آشے۔ زمین۔ موضوع
2. مسودہ۔ ابھیاس۔ کیفیت
3. مشتق منہ۔ مصدر۔ مول۔ مادہ۔ اصل
4. ترجیعی سر
Noun
موضوع ۔ مطلب ۔ گفتگو ۔ بحث کا موضوع ۔
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.