English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Toggling | n. کہنی جوڑ Noun میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔ |
227. | Togs | n. کپڑے۔ پوشاک Noun کوٹ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ کپڑے پہنانا ۔ لباس زیب تن کرانا ۔ |
228. | Toil | n. 1. پراشرم۔ کوشش۔ سخت محنت۔ مشقت 2. جال۔ کمند Verb سخت محنت کرنا ۔ مسلسل کوئی مشکل کام کرتے رہنا ۔ مشقت کرنا ۔ جاں فشانی کرنا ۔ |
229. | Toile | Noun کتان با کتان ۔ جیسے ریشوں سے بنے ہوئے مہین کپڑوں میں سے کوئی ۔ |
230. | Toile de jouy | Noun لِنن یا لِنن جیسا کپڑا ۔ جو ہلکی زمین پر ایک رنگ کے نقش و نگار کی وجہ سے ممیز ہوتا ہے ۔ اور عام طور پر پردے بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
231. | Toiled | n. 1. پراشرم۔ کوشش۔ سخت محنت۔ مشقت 2. جال۔ کمند Verb سخت محنت کرنا ۔ مسلسل کوئی مشکل کام کرتے رہنا ۔ مشقت کرنا ۔ جاں فشانی کرنا ۔ |
232. | Toiler | n. محنت یا مشقت کرنے والا۔ محنتی |
233. | Toilers | n. محنت یا مشقت کرنے والا۔ محنتی |
234. | Toilet | n. 1. سنگار میز پوش 2. سنگار میز 3. پوشاک۔ لباس۔ باگا 4. رات کے کپڑے رکھنے کا تھیلا۔ بوغبند 5. بیت الخلا 6. زخم پٹی Noun سنگھار ۔ ٹائیلٹ ۔ سنگھار کا کمرہ ۔ جس کے ساتھ غسل خانہ ہو ۔ حمام خانہ ۔ |
235. | Toilet paper , bath room tissue , toilet tissue | Noun سنگار پٹی ۔ صفائی کاغذ ۔ ٹائیلٹ پیپر ۔ ہلکا نرم کاغذ ۔ جو طہارت خانوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
236. | Toilet powder | Noun سنگھار غازہ ۔ بہترین قسم کا کوئی خوشبودار اور عفونت دور کرنے والا پوڈر ۔ جو نہانے کے بعد جسم پر چھڑکا یا ملا جائے ۔ |
237. | Toilet soap | Noun سنگھار صابن ۔ عمدہ صابن ۔ کسی قسم کا رنگین اور خوشبودار نرم اور عمدہ صابن ۔ |
238. | Toilet water | Noun سنگھار پانی ۔ ہلکی خوشبو والا پانی ۔ جس میں الکحل کی معمولی سی آمیزش ہو ۔ |
239. | Toileted | n. 1. سنگار میز پوش 2. سنگار میز 3. پوشاک۔ لباس۔ باگا 4. رات کے کپڑے رکھنے کا تھیلا۔ بوغبند 5. بیت الخلا 6. زخم پٹی Noun سنگھار ۔ ٹائیلٹ ۔ سنگھار کا کمرہ ۔ جس کے ساتھ غسل خانہ ہو ۔ حمام خانہ ۔ |
240. | Toileting | n. 1. سنگار میز پوش 2. سنگار میز 3. پوشاک۔ لباس۔ باگا 4. رات کے کپڑے رکھنے کا تھیلا۔ بوغبند 5. بیت الخلا 6. زخم پٹی Noun سنگھار ۔ ٹائیلٹ ۔ سنگھار کا کمرہ ۔ جس کے ساتھ غسل خانہ ہو ۔ حمام خانہ ۔ |
241. | Toiletry | Noun ہار سنگھار کرنے یا سج دھج نکالنے کے لیے استعمال ہونے والی کوئی چیز ۔ جیسے صابن ۔ خوشبو ۔ |
242. | Toilets | n. 1. سنگار میز پوش 2. سنگار میز 3. پوشاک۔ لباس۔ باگا 4. رات کے کپڑے رکھنے کا تھیلا۔ بوغبند 5. بیت الخلا 6. زخم پٹی Noun سنگھار ۔ ٹائیلٹ ۔ سنگھار کا کمرہ ۔ جس کے ساتھ غسل خانہ ہو ۔ حمام خانہ ۔ |
243. | Toilette | Noun لباس زیب تن کرنے کا عمل ۔ |
244. | Toilful | Adjective محنت مشقت سے بھرا ہوا ۔ کٹھن ۔ محنت طلب ۔ تھکاو ۔ کوفت بھرا ۔ |
245. | Toilfully | Adverb محنت اور مشقت کے ساتھ ۔ سخت محنت سے ۔ محنت طلب ۔ پُرمشقت ۔ تھکا دینے والا ۔ |
246. | Toiling | n. 1. پراشرم۔ کوشش۔ سخت محنت۔ مشقت 2. جال۔ کمند Verb سخت محنت کرنا ۔ مسلسل کوئی مشکل کام کرتے رہنا ۔ مشقت کرنا ۔ جاں فشانی کرنا ۔ |
247. | Toils | n. 1. پراشرم۔ کوشش۔ سخت محنت۔ مشقت 2. جال۔ کمند Verb سخت محنت کرنا ۔ مسلسل کوئی مشکل کام کرتے رہنا ۔ مشقت کرنا ۔ جاں فشانی کرنا ۔ |
248. | Toilsome | adj. محنت طلب۔ جو مشقت سے ہو |
249. | Toilsomely | Adverb محنت کے ساتھ ۔ تکلیف اُٹھا کر ۔ |
250. | Toilsomeness | Noun صعوبت ۔ پُر مشقت کیفیت ۔ |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.