English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
| 226. | Unappealable | adj. جس کا مرافعہ نہ ہو سکے Adjective ناقابِلِ اپیل ۔ ناقابِلِ مَرافعہ ۔ جِس کی اعلیٰ عدالَت میں اپیل نہ کی جا سَکے ۔ |
| 227. | Unappeasable | adj. بلا تشفی۔ بلا تسکین Adjective غَیر تَسکین پَذیر ۔ جِس کی تَسکین نہ ہو سَکے ۔ بِلا تَسکین ۔ |
| 228. | Unappetizing | Adjective غَیر مُشتَہی ۔ جِس سے بھُوک نہ لَگے ۔ نا مَرغُوب ۔ |
| 229. | Unapplied | adj. غیر مستعمل۔ جو کسی خاص مقصد کے لیے استعمال نہ کیا گیا ہو |
| 230. | Unappreciated | Adjective بے قَدَر ۔ جِس کی قَدر و قیمَت کا دَرُست اندازہ نہ لَگایا گیا ہو ۔ |
| 231. | Unappreciative | Adjective ناقَدری کا ۔ ناقَدَر افزا ۔ |
| 232. | Unapprehensible | adj. بعید الفہم |
| 233. | Unapprised | adj. ناواقف۔ بے خبر |
| 234. | Unapproachable | Adjective ناقابِلِ رَسائی ۔ جِس سے دوستی مُشکِل ہو ۔ کَم آمیز ۔ بے مِثَل ۔ |
| 235. | Unapproachableness | Noun نارَسائی ۔ ناآشنائی ۔ ناآمیزی ۔ بے مِثالی پَن ۔ |
| 236. | Unapproachably | Adverb ناقابِلِ رَسائی طَریقے سے ۔ ناقابِلِ حَصُول طَریقے سے ۔ ناآشنائی کے انداز سے ۔ کَم آمیزی کے انداز سے ۔ |
| 237. | Unapproached | Adjective جِس تَک رَسائی نہ کی گئی ہو ۔ جِس سے آشنائی نہ کی گئی ہو ۔ نارَسائی یافتَہ ۔ |
| 238. | Unappropriated | adj. 1. غیر مقرر۔ غیر مشخص 2. بلا تصرف۔ بغیر مالک Adjective غَیر مُختَص ۔ جو کِسی خاص مَقصَد کے لیے مَخصُوص نہ کی گئی ہو ۔ |
| 239. | Unapproved | Adjective نامَنظُور کَردَہ ۔ جِس کی مَنظُوری نہ لی گئی ہو ۔ ناپَسَند ۔ نامَنظُور شُدہ ۔ بِلا مَنظُوری کے ۔ |
| 240. | Unapt | Adjective ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ بے تُکا ۔ سُست ۔ نِکَمّا ۔ |
| 241. | Unaptly | Adverb ناموزُوں طَریقے سے ۔ بے تُکے پَن سے ۔ |
| 242. | Unaptness | Noun بے تُکا پَن ۔ بے مَحَلّی ۔ نِکَمّا پَن ۔ ناموزُونیت ۔ |
| 243. | Unarm | Verb ہَتھیار چھین لینا ۔ ہَتھیار گِرا دینا ۔ نِہَتّا کَر دینا ۔ |
| 244. | Unarmed | adj. نہتا۔ خالی ہاتھ۔ بے ہتھیار۔ غیر مسلح Adjective غَیر مُسَلَّح ۔ بے ہَتھیار ۔ نِہَتّا ۔ |
| 245. | Unashamed | Adjective بے شَرَم ۔ بے غَیرَت ۔ بے حَیا ۔ شَرمِندَہ نہ ہونے والا ۔ |
| 246. | Unasked | Adjective مَدعو نہ کیا گیا ۔ پُوچھا نہ گیا ۔ بے استَفسار ۔ |
| 247. | Unaspiring | Adjective تَرَقّی کی آرزُو نہ رَکھنے والا ۔ قَناعت پَسَند ۔ غَیر حَوصلَہ مَند ۔ بِلا اُمَنگ ۔ |
| 248. | Unassailable | Adjective جِس پَر حَملَہ نہ ہو سَکے ۔ حَملے سے محفُوظ ۔ ناقابِلِ تَردید ۔ ناقابِلِ حَملَہ ۔ |
| 249. | Unassailableness | Noun حَملے سے محفُوظ ہونے کی حالَت ۔ ناقابِلِ تَردید ہونے کی کیفیت ۔ |
| 250. | Unassailably | Adverb حَملے سے محفُوظ ہوتے ہُوۓ ۔ سَوال نہ کیے جانے سے ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.