English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next
2251.Aerie, aery, ayrieNoun
نَشيمَن ۔ بُلَند آشِيانَہ ۔ گھونسلا ۔ کوئی بُلَند کُرسی مَکان يا رَہائش ۔
2252.Aeriesn.
بلند آشیانہ ۔ عقاب کا گھونسلا
2253.AeriferousAdjective
ہَوا بَر ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا رَساں ۔
2254.AerificationNoun
ہَوا سازی يا ہَوا آميزی کا عمَل ۔
2255.Aeriformadj.
ہوا پیکر ۔ خیالی ۔ غیر مادی
Adjective
ہَوا صُورَت ۔ موہُوم ۔ ہَوا طَبَع ۔ غَير حَقيقی ۔ گيس دار ۔
2256.Aerifyv. a.
ہوا بھرنا
Verb
کِسی چيز ميں گيس يا ہَوا بھَر دينا ۔ ہَوا سے مِلا دينا ۔
2257.Aeriveایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔
2258.Aero ہوا ۔ طیارہ
ہوائی ہوا ۔ ہوا بازی سے متعلق ۔
Adjective
فِضائی ، طَيّارَہ يا طَيّارے سے مُتَعلِق ۔
2259.AeroballisticsNoun
فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔
2260.AerobaticAdjective
قَلابازانَہ ۔
2261.AerobaticsNoun
فِضائی / ہَوائی کَرتَب ۔ کَرتَب دِکھانے کا عمَل يا فَن ۔
2262.AerobeNoun
ہوا جرثُومہ ۔ ایسے جِسم نامی جو صِرف ہوا میں رہ سکتے ہوں ۔
2263.Aerobe, aeroblumNoun
ہَوا جَرثُومَہ ۔ ہَوا نامِيَہ ۔
2264.AerobicAdjective
جِسے زِندَہ رہنے اور پھَلنے پھُولنے کے لِيے ہَوا يا غَير مُرَکَب آکسيجَن کی ضُرُورَت ہو ۔
2265.AerobicsNoun
ہَوا باشی ۔ ايک نِظامِ وَرزَش ۔
2266.AerobiosisNoun
ہَوا يا آکسيجَن کی فِضا ميں زِندگی ۔
2267.AerobromeNoun
ہَوائی اڈّا ۔
2268.AerobynamicistNoun
بالائی موضُوع ميں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔
2269.Aerodromen.
ہوائی اڈا
چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔
ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔
2270.Aerodromesn.
ہوائی اڈا
چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔
ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔
2271.AerodynamicAdjective
حَرکِياتِ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
2272.AerodynamicsNoun
ہوائی حرکیات ۔ ایسی قُوتوں کا مُطالعہ جو گیسوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔
Noun
ہَوائی حَرکِيات ۔ حَرکِيات کا ميدان ۔
2273.AerodyneNoun
ہَوا سے زَيادَہ بھاری طَيارَہ ۔
2274.AeroembolismNoun
ہَوائی سُداوِيَت ۔ شَريانوں ميں نائيٹروجَن گيس کے بُلبُلوں کے سَبَب رُکاوٹ پيدا ہو جانا ۔
2275.AeroemphysemaNoun
ايک بيماری جو بُلَندی پَر ہَوا کے دَباو ميں کَمی آنے سے پيدا ہوتی ہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.