English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 Next | ||
2251. | Congestive heart failure | اِمتلائی دورہ دِل ۔ دِل کا وینٹریکَل سے مُناسَب مِقدار میں خُون باہَر نِکالنے کی نا اہلیت ۔ اِس سے جِسمانی حِصّوں کو مُناسَب مِقدار میں خُون نَہیں مِلتا |
2252. | Congests | v. بھرنا ۔ ٹھس جانا ۔ جمع ہو جانا ۔ جماؤ ہونا ۔ انجماد Verb ڈھیر کی شکل میں جمع کَرنا ۔ نامُناسِب مِقدار میں اکٹھا کَرنا ۔ جمع ہو جانا ۔ |
2253. | Conglobate | Adjective اَنبار گولا ۔ گول ۔ مدّور ۔ |
2254. | Conglobation | Noun تَدویر ۔ گول بنانے کا عمل ۔ گولا ۔ |
2255. | Conglomerate | adj. گولا سا ڈھیر کیا ہوا Verb تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔ Noun شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔ |
2256. | Conglomerated | adj. گولا سا ڈھیر کیا ہوا Verb تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔ Noun شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔ |
2257. | Conglomerates | adj. گولا سا ڈھیر کیا ہوا Verb تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔ Noun شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔ |
2258. | Conglomerating | adj. گولا سا ڈھیر کیا ہوا Verb تودہ کی شکل میں جمع کَرنا ۔ گول ڈھیر بنانا ۔ ٹھوس مادّہ کی شکل میں ساتھ مِلانا ۔ Noun شجر ۔ تراکم ۔ ذروں کا پانی میں بیٹھ کر جمنا ۔ |
2259. | Conglomeration | Noun رکمہ ۔ تراکم ۔ ڈھیر ہونے کی حالت ۔ |
2260. | Conglutinate | Verb باہم چپکانا ۔ جوڑنا ۔ چسپاں کَرنا ۔ |
2261. | Conglutination | Noun چسپیدگی ۔ |
2262. | Congo color | Noun کانگو رنگ ۔ کول تار رنگوں کی قسم جس سے روئی کو رنگا جاتا ہے ۔ |
2263. | Congo snake | Noun کانگو سانپ ۔ سانپ کی طرح کا پانی اور خشکی کا جانور ۔ جنوب مشرقی امریکن سانپ ۔ |
2264. | Congolese | Adjective کنگولی ۔ کانگو کا باشندہ ۔ مُلک کانگو میں بولی جانے والی سرکاری زبان ۔ |
2265. | Congonscibility | Noun عدالتی تحقیق۔ جانچ۔ |
2266. | Congou | Noun کنگو ۔ چین میں پیدا ہونے والی ایک قِسم کی کالی چاۓ ۔ |
2267. | Congratulant | Adjective تَہنیتی پیغام ۔ مُبارکباد ۔ مُبارکی سے مُتعلّق ۔ |
2268. | Congratulate | v. a. بدھائی دینا ۔ بدھاوا دینا ۔ مبارک باد کہنا ۔ مبارگی ۔ تہنیت ۔ تبریک Verb مُبارک باد کہنا ۔ مُبارک باد دینا ۔ بدھائی دینا ۔ Verb مبارکباد کہنا۔ مبارک دینا ۔ |
2269. | Congratulated | v. a. بدھائی دینا ۔ بدھاوا دینا ۔ مبارک باد کہنا ۔ مبارگی ۔ تہنیت ۔ تبریک Verb مُبارک باد کہنا ۔ مُبارک باد دینا ۔ بدھائی دینا ۔ Verb مبارکباد کہنا۔ مبارک دینا ۔ |
2270. | Congratulates | v. a. بدھائی دینا ۔ بدھاوا دینا ۔ مبارک باد کہنا ۔ مبارگی ۔ تہنیت ۔ تبریک Verb مُبارک باد کہنا ۔ مُبارک باد دینا ۔ بدھائی دینا ۔ Verb مبارکباد کہنا۔ مبارک دینا ۔ |
2271. | Congratulating | v. a. بدھائی دینا ۔ بدھاوا دینا ۔ مبارک باد کہنا ۔ مبارگی ۔ تہنیت ۔ تبریک Verb مُبارک باد کہنا ۔ مُبارک باد دینا ۔ بدھائی دینا ۔ Verb مبارکباد کہنا۔ مبارک دینا ۔ |
2272. | Congratulation | Noun تَہنیت ۔ مُبارک باد ۔ بدھائی ۔ |
2273. | Congratulations | Noun شادمانی و خُوش قِسمتی کے تَرجمان مُختلف الفاظ ۔ Noun مبارکباد ۔ مبارک ۔ |
2274. | Congratulator | Noun مُبارک باد دینے والا ۔ تَہنیت گُزار ۔ |
2275. | Congratulatory | adj. بدھائی کا ۔ مبارکی Adjective تَہنیّتی ۔ مُبارک باد کا ۔ Adjective مبارکباد کا ۔ تہنیتی ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.