English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next
2251.DetruncateVerb
قطعِ عُضو کرنا۔ کاٹنا۔ کاٹ چھانٹ کرنا۔ کاٹ کر چھوٹا کر دینا۔
2252.DetruncationNoun
قطع عُضو۔ بریدگی۔ سرقلمی۔ کوئی حصہ کاٹ کر چھوٹا کرنے کا عمل۔
2253.DetrusionNoun
نیچے دھکیلنے کا عمل۔
2254.DetrusorNoun
مَثانے کا عُضلہ
2255.DetumesceNoun
رفع ورم ۔ ورم کم ہو جانا ۔
2256.Deucen.
دوآ۔ دری۔ دکی
n.
شیطان۔ خبیث۔ خناس
Noun
تاش کے کھیل میں دو دو نشانوں والا تاش کا پتا۔ دو ڈالر۔
2257.Deucedadj.
شیطان سا۔ خبیث۔ خناس سا
Adverb
شیطانی۔ بے حد کم بخت۔
2258.DeucedlyAdverb
شیطانی طور پر۔ بے حد کم بخت۔
2259.Deucesn.
دوآ۔ دری۔ دکی
n.
شیطان۔ خبیث۔ خناس
Noun
تاش کے کھیل میں دو دو نشانوں والا تاش کا پتا۔ دو ڈالر۔
2260.Deuces wildNoun
پو کر کے دُوسرے کھیلوں کی ایک قسم۔ جس میں ہر دو نشان والا پتا کسی دُوسرے پتے کی بجاۓ استعمال کر لیا جاتا ہے۔
2261.DeuteragonistNoun
قدیم یُونانی تمثیل میں ہیرو کے بعد دُوسرا اہم ترین کردار۔
2262.DeuteranopeNoun
رنگوندھا۔ سبز کور۔ ایسا شخص جس میں نقص سبز بصری ہو۔
2263.DeuteranopiaNoun
رنگوندھا پن۔ نقص سبز بصری۔ رنگ کوری کی ایک قسم۔
2264.DeuteriumNoun
عام ہائیڈروجن سے دوگنی کمیّت رکھنے والی۔
2265.Deuterium oxideNoun
بھاری پانی۔
2266.DeuteroNoun
ثانوی ۔ بھاری ہائیڈروجن جِس کا ایٹمی وزن دو ہوتا ہے ۔
2267.DeuterocanonicalAdjective
دوسرے مذہبی صحیفے سے متعلق۔
2268.Deuterogamistn.
دہیجو۔ دہاجو۔ وہ عورت یا مرد جو دوسرا بیاہ کرے
Noun
دوہاجو۔ عقد ثانی کرنے والا۔
2269.Deuterogamyn.
دوسرا بیاہ۔ دوسری شادی
Noun
عقد ثانی۔ دوہاجو پن۔ نکاح۔ مکّرر۔ ثانوی باروری۔
2270.DeuteronNoun
ثنائیہ ۔ ڈیوٹرون ۔ جوہرڈیوٹریم کا مرکزہ ۔ جِس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے ۔
2271.DeutizeNoun
سنگ شکن جنس کی ایک قسم کی جھاڑی جس پر بیشتر زیبایش کے لیے اُگاۓ جانے والے گھنٹی کی شکل کے سفید اور گلابی پُھول لگتے ہیں۔
2272.DeutoplasmNoun
زردی بیضہ۔ زردہ۔ بیضے کی زردی کا وہ حصہ جس سے جنین کو خُوراک مہیّا ہوتی ہے۔
2273.Deutsche markNoun
جرمن مارک۔ جرمن سِکّہ۔
2274.DevaNoun
دیوتا۔
2275.DevaluateVerb
تخفیف قیمت کرنا۔ کم قدری کرنا۔ تخفیف زر کرنا۔
Verb
قيمت گرانا ۔ قيمت کم کرنا ۔ بے قدری کرنا ۔ قدر کم کرنا ۔ اہميت کم کرنا
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.