English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next
2251.PentagastrinNoun
زیادَہ ایسَڈ پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَینے والا ایک ہارمُون
2252.Pentagastrin testNoun
پینٹا گَیسٹرین ہَارمُون گَیسٹرین کا تالیفی مُتبادَل ہے ۔ رات بھَر بھُوکا رہنے کے بَعد اِنجیکشَن دیا جاتا ہے ۔ وَقفوں وَقفوں سے گَیسٹرِک جُوس اِکَٹھا کیا جاتا ہے ۔ اِس میں الَرجی نَہیں ہوتی
2253.Pentagonn.
مخمس۔ پنج گوشہ۔ پچ کونا
Noun
پنج گولہ ۔ پنج گوشہ ۔ پانچ اضلاع ۔ پانچ زایوں کی ایک شکل ۔
2254.Pentagonaladj.
پنچ کونیا۔ پنج گوشہ
Verb, Adjective
مخمسی ۔ پنج کونی ۔
2255.PentagonallyAdverb
مخمسی طور پر ۔
2256.PentagonoidAdjective
پنج گوشہ نما ۔
2257.Pentagonsn.
مخمس۔ پنج گوشہ۔ پچ کونا
Noun
پنج گولہ ۔ پنج گوشہ ۔ پانچ اضلاع ۔ پانچ زایوں کی ایک شکل ۔
2258.PentagramNoun
پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔
2259.PentahedralAdjective
پنج سطحی جسم سے متعلق ۔
2260.PentahedronNoun
ایک ٹھوس جس کے پانچ چہرے ہوں ۔ پنج سطحی جسم ۔
2261.PentamerousAdjective
پنج بارہ ۔ پنج رکنہ ۔ پانچ حصّوں والا ۔
2262.Pentametern.
پانچ رکن کی بحر یا شعر
Noun
پنج بحری ۔ پانچ ارکان کا ایک شعر ۔ پانچ رُکنی شعر کا ۔
2263.Pentametersn.
پانچ رکن کی بحر یا شعر
Noun
پنج بحری ۔ پانچ ارکان کا ایک شعر ۔ پانچ رُکنی شعر کا ۔
2264.PentaneNoun
دلدلی گیس کے سلسلے کا مرکب جو تین ہم ترکیبی شکلوں میں ہوتا ہے اور پٹرولیم میں ایک بے رنگ مائع کی طرح پایا جاتا ہے ۔
2265.PentangleNoun
پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔
2266.Pentangularadj.
پنچ کونیا۔ پنج گوشہ
2267.PentarchicalAdjective
پنجایتی ۔ پنج شاہی سے متعلق ۔
2268.Pentarchyn.
پانچ شخصوں کی حکومت
Noun
پنج شاہی ۔ پنج عملی ۔ پنجایت ۔ وہ حکومت جس میں پانچ اشخآص حکمران ہوں ۔
2269.Pentastichn.
خمسہ۔ مخمس۔ پنچ پدی
Noun
خمسہ ۔ مخمس ۔ پنج بدی ۔ کوئی تصنیف یا تالیف۔
2270.Pentateuchn.
توریت کی پہلی پانچ کتابیں
Noun
خمسہ موسٰی ۔ عہد نامہ عقیق کی پہلی پانچ کتابوں کے لیے ایک مجموعی اصطلاح ۔
2271.PentathionNoun
پنج بازی ۔ تیراکی ۔ نشانہ بازی ۔ سواری اور جست ۔ تیغ بازی ۔
2272.Pentatonic scaleNoun
پنج سُرا سرگم ۔ ایک سرگم جس میں پانچ سُر ہوتے ہیں ۔
2273.PentavalentAdjective
پانچ کی گرفت رکھنے والا ۔ پنج گرفتہ ۔
2274.PentecostNoun
یوم خمیس ۔ ایسٹر کے بعد ساتویں اتوار کو ایک مسیحی تہوار جس میں حواریوں پر روح القدس کے نازل ہونے کی یاد منائی جاتی ہے ۔
2275.PentecostalAdjective
یوم خمیس سے متعلق ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.