English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next
2251.Thermaladj.
حرارت کا۔ حری۔ حرارتی
Adjective
حرّی ۔ حراری ۔ حار ۔ گرم ۔ حرارت کا ۔ حرارت سے پیدا شُدہ ۔ حرارت سے متعلق ۔
2252.Thermal barrier , heat barrierNoun
راکٹ سازی ۔ حراری روک ۔ ہوائی جہازوں یا راکٹوں کی رفتار پرواز پر عائد کردہ پاپندی ۔ جس کا سبب ہوا کی رگڑ سے پیدا ہونے والی حرارت ہے ۔
2253.Thermal springNoun
گرم چشمہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔ ایسا چشمہ جس کے ارد گرد کے علاقے میں موجود پانی کے مقابل گرم تر پانی نکلے ۔
2254.Thermal unitNoun
حرارہ ۔ حرارت یا توانائی ناپنے کی اکائی ۔
2255.ThermallyAdverb
حرارت کے سبب ۔ تھرمل کے طور پر ۔
2256.Thermalsadj.
حرارت کا۔ حری۔ حرارتی
Adjective
حرّی ۔ حراری ۔ حار ۔ گرم ۔ حرارت کا ۔ حرارت سے پیدا شُدہ ۔ حرارت سے متعلق ۔
2257.ThermatologyNoun
گھریلو طور پر جانوروں کی افزایشِ نسل کا فن ۔ پودوں کی پرورش کا علم ۔
2258.Thermion برق پارہ۔ حریرق پارہ۔ حر رواں
Noun
حرروان ۔ برق پارہ ۔ جو کسی چیز جیسے دھات وغیرہ سے پیدا ہو ۔ حر برق پارہ ۔
2259.ThermionicAdjective
حرروانی ۔ برق پارے والی شے سے متعلق ۔ جس سے برق پارہ پیدا ہو ۔
2260.Thermionic currentNoun
حر رواں کی رو سے ۔ رُخ دادہ روانی ۔
2261.Thermionic tube , thermionic valveNoun
حر روانی صمام ۔ کوئی سی برقیے ۔ خلا کی نلکی جس میں برقیات بکثرت پیدا ہوں ۔
2262.ThermionicsNoun
حر روانیات ۔ علم طبیعیات کا وہ شعبہ ۔جس کا تعلق حرروانی تجربات سے ہو ۔
2263.ThermistorNoun
تھرمسٹر ۔ چھوٹا سا مزاحمتی آلہ ۔ یہ خاص قسم کے نیم موصل مادے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
2264.Thermite , thermitNoun
تَھر مائٹ ۔ تھر مٹ ۔ باریک پسے ہوئے ایلومینم اور لوہے کے رنگ کی دھات کا مرکب ۔ دھاتوں کو جوڑنے اور بنانے کے کام آتا ہے ۔
2265.Thermo couple , thermo electric coupleNoun
حراری جُفت ۔ حرارہ جُفت ۔ آپس میں جوڑنے کا طریقہ ۔
2266.ThermoduricAdjective
حَر قائم ۔ سخت گرمی کے عالم میں بھی زندہ رہنے کی استعداد رکھنے والے ۔
2267.Thermodynamic , thermodynamicalAdjective
حَر حرکی ۔ حرارت کے زور سے توانائی میں بدل جانے والی حرارت ۔ اس سے عمل پذیر ہونے کے بارے میں ۔
2268.ThermodynamicallyAdverb
حرحرکی طور پر ۔ حرارت کے حرکتی عمل سے ۔
2269.Thermodynamicsn.
حر حرکیات
Noun
حَر حرکیات ۔ خصوصاً میکانی توانائی سے ۔
2270.Thermoelectric , thermoelectricalAdjective
حَر برقی ۔ عمل کے وہ تمام دائرے جن میں حرارت اور توانائی کا دخل ہو ۔ خاص طور پر حَر برقی کا ۔ اس سے متعلق ۔
2271.ThermoelectricallyAdverb
حَر برقی طور پر ۔ اس طریقے سے ۔
2272.ThermoelectricityNoun
حَر برق ۔ حَر برقیات ۔ حرارہ جُفت کے ذریعے ۔ حرارت سے براہِ راست پیدا کی گئی برق ۔
2273.ThermoelectronNoun
حر برقیہ ۔ ایسا برقیہ جو کسی حر روانی مظہر میں خارج ہوا ہو ۔
2274.ThermoelectronicAdjective
حر برقیاتی ۔
2275.ThermoenesisAdjective
حرارت زائی ۔ حرارت جو جانور کے جسم میں غذا کے جزو بدن بننے کے عمل سے پیدا ہو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    86    87    88    89    90    91    92    93    94    95    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.