English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    87    88    89    90    91    92    93    94    95    96    Next
2276.Aerogenousہوا آفریں ۔ گیس پَیدا کَرنے والا ۔ جِسمیے جو کاشت کَرنے پر گیس پَیدا کَرتے ہیں
2277.Aerogram لاسکی کا پیام ۔ ایئرو گرام
ہوا لاشُعاعی تَصویر ۔ ہوائی تَصویر ۔ ہوا یا گیس کے دَخُول کے بَعد کا ایکسرے
Noun
ايروگرام ۔ ہَوائی ڈاک يا لا سِلکی پيغام ۔
2278.AerographNoun
ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔
2279.AerographyNoun
فِضا نِگاری ۔ ہَوائی يا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔
2280.Aerolite آکاس بجر ۔ سنگ آسمانی ۔ سنگ شہابی
Noun
سنگ شہابی ۔ پتھر جو ہوا سے گُزرتا ہوا فِضاۓ بسیط سے زمین پر گِرے ۔
2281.AeroliticAdjective
شَہابی ۔ شَہاب سے مُتَعلِق ۔
2282.AerologicalAdjective
ہَوا شَناسی يا کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
2283.AerologyNoun
ہَوائيات ۔ ہَوا شَناسی ۔ عِلمِ کُرَہ ہَوائی ۔
2284.AeromechanicNoun
ميکينِک ہَوا بازی ۔ ہَوائی جَہازوں کا ميکينِک ۔
2285.AeromechanicsNoun
ہَوا ميکانِيات ۔
2286.AeromedicalAdjective
طِبِ ہَوا بازی کی سائنس سے مُتَعلِق ۔
2287.AeromedicineNoun
طِبِ ہَوا بازی ۔
2288.AerometeorographNoun
طَيّارے ميں اِستَعمال ہونے والا فِضا نِگار ۔
2289.Aerometer ہوا ناپ ۔ مقیاس الہوا
Noun
مَقياسُ الہَوا ۔ ہَوا پيما ۔ گيس پيما ۔
2290.AerometricAdjective
فِضا نِگاری سے مُتَعلِق ،
2291.AerometryNoun
فِضا نِگاری ۔
2292.Aeronaut ہوا باز ۔ غبارہ باز ۔ طیارچی
Noun
ہَوا نُورد ۔ ہَوا سے ہَلکے طَيّارے ميں جَہاز رانی کَرنے والا ۔ غُبارچی ۔ طَيّارچی ۔
2293.Aeronautic, aeronauticalAdjective
ہَوا نُوردی کے عِلم و عمَل سے مُتَعلِق ۔
2294.AeronauticalAdjective
ہوا بازی سے متعلق ۔ ہوا میں اڑنا ۔ ہوا بازی کرنا۔ جہاز کا ہوا میں سفر کرنا ۔
2295.Aeronautical engineerNoun
فِضائی اِنجينِيَر ۔
2296.Aeronauticsn.
آکاش گامی ۔ آکاش چر ۔ علم ہوا بازی
Noun
طیّاروں کے ذریعے ہوائی پرواز کا عِلم ۔
Noun
عِلمِ طَيّارَہ سازی ۔ جَہاز ڈيزائن کَرنے اور بَنانے کا کاروبار ۔
2297.AeroneurosisNoun
ہَوائی عصبی تَغَيُّر ۔ ہَوائی اعصابی خَلَل ۔ اعصابی تَناو ۔
2298.AeronomyNoun
فِضا کے بالائی طَبقات کے طِبعی اور کيمِيائی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
2299.Aerophagia , aerophagyادراک باد ۔ ہَوا نِگَلنا
2300.AerophoreNoun
ہَوا زَن ۔ ہَوا کو صاف کَرنے کا ايک دَستی آلَہ ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    87    88    89    90    91    92    93    94    95    96    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.