English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    87    88    89    90    91    92    93    94    95    96    Next
2276.Menstruationsn.
حیض۔ طمث
2277.Menstruousadj.
1. کپڑوں سے۔ میلے سر سے۔ حیضی۔ ناپاک
2. ماہواری۔ ماہانہ
2278.Menstruumn.
گھلانے والا۔ محلل
Noun
گھُلانے والا ۔ مُحَلّل ۔ ٹھوس کو حل کرنے والا مائع
2279.MensturalNoun
ماہواری ۔ حَیضی ۔ حَیض سے مُتَعلِق ۔ یہ ٤ تا ۵ ایّام تَک ہوتا ہے جِس میں خُون کا بَہاو جاری ہوتا ہے
2280.MensturationLatin
حَیض ۔ ظَمث ۔ ماہواری ۔ عورَت میں مَہینے میں ایک بار خُون کا بَہاو ۔ یہ عمَل تَقریباً ۱۲ سال کی عُمَر سے لَیکَر ٤۵ سال کی عُمَر تَک رہتا ہے ۔
2281.MensurabilityNoun
پیمائش کی قابلیت ۔ پیمائش پذیری
2282.Mensurableadj.
پیمائش کے قابل۔ جس کو ناپ سکیں۔ (محدود۔ تال دار۔ موزوں)
Adjective
قابلِ پیمائش ۔ پیمائش پذیر
2283.Mensuraladj.
پیمائشی۔ مساحتی
Adjective
مساحتی ۔ پیمائشی ۔ پیمائش سے مُتعَلِق
2284.Mensural music, mensurable musicNoun
کثیر الاصوات موسیقی ۔ اِس کا ہر ایک سُر متوازن قدر کا حامِل ہے
2285.Mensurationn.
1. پیمائش ۔ مکسر
2. ناپ بدیا۔ پیمائش ۔ مساحت۔ چھیتر پھل۔ چھیتر متی
Noun
مکسر ۔ مساحت ۔ ناپ ۔ پیمائش ۔ رقبہ یا حُجم معلُوم کرنا
2286.MensurationalAdjective
پیمائشی ۔ مساحتی
2287.Mensurationsn.
1. پیمائش ۔ مکسر
2. ناپ بدیا۔ پیمائش ۔ مساحت۔ چھیتر پھل۔ چھیتر متی
Noun
مکسر ۔ مساحت ۔ ناپ ۔ پیمائش ۔ رقبہ یا حُجم معلُوم کرنا
2288.Mentaladj.
باطنی۔ قلبی۔ دلی۔ عقلی۔ دماغی۔ ذہنی۔ روحانی۔ (نفسی)
Adjective
ذہنی ۔ دماغی ۔ دماغ سے مُتعَلِق ۔ سنکی ۔ پاگل ۔ دماغی خلل کا شِکار
2289.Mental ageNoun
ذہنی عُمر ۔ دماغی عُمر ۔
2290.Mental deficiencyNoun
ذہنی کمی ۔ ذہنی خامی ۔ خام ذہنی ۔
2291.Mental disorderNoun
دَماغی بیماری ۔ دَماغ کا مُکَمَّل طَور پَر نَہ بَننا ۔ ذہَن کا پُختَہ نَہ ہونا
2292.Mental health review tribunalNoun
ایک باڈی جو ہَسپتال سے ڈِسچارج ہونے والے مَریضوں کی دَرخواستوں کا جائزَہ لَیتی ہے
2293.Mental welfare officerNoun
افسَر ذہنی بہبُود ۔ مَقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مُقَرَّر کَردَہ افسَر ۔
2294.Mentalitiesn.
ذہنی ہونا۔ دماغی ہونا۔ ذہنی قابلیت۔ ذہنی معیار۔ ذہنیت۔ طرز طبیعت۔ افتاد طبع۔ سیرت
Noun
ذِہنیّت ۔ ذہنی صلاحیت ۔ ذہنی معیار ۔ ذہانت ۔ ذہن ۔ سیرت
2295.Mentalityn.
ذہنی ہونا۔ دماغی ہونا۔ ذہنی قابلیت۔ ذہنی معیار۔ ذہنیت۔ طرز طبیعت۔ افتاد طبع۔ سیرت
Noun
ذِہنیّت ۔ ذہنی صلاحیت ۔ ذہنی معیار ۔ ذہانت ۔ ذہن ۔ سیرت
2296.Mentallyadv.
عقلاً۔ عقل سے۔ فکر میں۔ ذہن میں۔ خیال میں ۔ (دل میں۔ ذہنی طور پر۔ دماغی طور پر)
Adverb
ذہنی طور پر ۔ دماغی طور پر ۔
2297.Mentationn.
عمل ذہنی۔ دماغی فعل۔ ذہنی کیفیت یا حالت
2298.MentheneNoun
ست پودینہ ۔ نعنائیہ ۔ مینتھین ۔ روغنی ہائیڈرو کاربن
2299.Mentholn.
جوہر پودینہ۔ مینتھل
Noun
مینتھول ۔ جوہرِ نعناع ۔ جوہرِ پودینہ ۔
2300.MentholatedAdjective
پودینے کا تیل ۔ جوہرِ نعناع کا ۔ جِس میں جوہرِ پودینہ شامِل ہو
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    87    88    89    90    91    92    93    94    95    96    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.