English to Urdu Translation
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 Next | ||
2276. | Reprobative | Adjective آوارگی سے متعلق ۔ آوارہ ۔ بدمعاش ۔ |
2277. | Reprocessed | Adjective بنانے کے بعد صارف کے استعمال میں آنے سے پہلے دوبارہ بنایا گیا جیسے لوہے یا اُون کی ٹوٹ پُھوٹ سے ۔ |
2278. | Reproduce | v. a. 1. ازسر نو پیدا کرنا۔ دوبارہ پیدا کرنا۔ 2. خیال میں یاد آنا۔ یاد آنا۔ Verb نئے سِرے سے یا دوبارہ بجانا ۔ جیسے سازوں پر موسیقی ۔ ٹیپ ریکارڈر پر موسیقی ۔ |
2279. | Reproduced | v. a. 1. ازسر نو پیدا کرنا۔ دوبارہ پیدا کرنا۔ 2. خیال میں یاد آنا۔ یاد آنا۔ Verb نئے سِرے سے یا دوبارہ بجانا ۔ جیسے سازوں پر موسیقی ۔ ٹیپ ریکارڈر پر موسیقی ۔ |
2280. | Reproducer | Noun دوبارہ پیدا کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ شبیہہ بنانے والا ۔ |
2281. | Reproduces | v. a. 1. ازسر نو پیدا کرنا۔ دوبارہ پیدا کرنا۔ 2. خیال میں یاد آنا۔ یاد آنا۔ Verb نئے سِرے سے یا دوبارہ بجانا ۔ جیسے سازوں پر موسیقی ۔ ٹیپ ریکارڈر پر موسیقی ۔ |
2282. | Reproducibility | Noun افزایشِ نو ۔ نو افزودگی ۔ نئے جنم کی صلاحیت ۔ |
2283. | Reproducible | Adjective قابلِ افزایشِ نو ۔ دوبارہ پیدا کی جا سکنے والی ۔ |
2284. | Reproducing | v. a. 1. ازسر نو پیدا کرنا۔ دوبارہ پیدا کرنا۔ 2. خیال میں یاد آنا۔ یاد آنا۔ Verb نئے سِرے سے یا دوبارہ بجانا ۔ جیسے سازوں پر موسیقی ۔ ٹیپ ریکارڈر پر موسیقی ۔ |
2285. | Reproduction | n. پیداوار جدید۔ پیدائش اسر نو۔ افزائش۔ باز اشاعت۔ توالد۔ تناسل۔ Noun باز تخلیق ۔ نئی تخلیق شدہ شے یا چیز ۔ ہستی ۔ نقل ۔ جس سے نسل جاری رہتی ہے ۔ |
2286. | Reproduction proof , repro proof , repro | Noun کسی دھاتی پلیٹ یا دھات چڑھے کاغذ پر بہت عمدہ اور درست سانچا ۔ جیسے کسی کا عکس اُتارا جائے ۔ |
2287. | Reproductions | n. پیداوار جدید۔ پیدائش اسر نو۔ افزائش۔ باز اشاعت۔ توالد۔ تناسل۔ Noun باز تخلیق ۔ نئی تخلیق شدہ شے یا چیز ۔ ہستی ۔ نقل ۔ جس سے نسل جاری رہتی ہے ۔ |
2288. | Reproductive | adj. تناسلی۔ تولیدی۔ پیداوری۔ Adjective باز تخلیقی ۔ باز تناسلی ۔ تخلیقِ مکرر کا رُجحان رکھنے والا ۔ |
2289. | Reproductively | Adverb باز تخلیق کے انداز سے ۔ مکّرر تخلیقیت سے ۔ |
2290. | Reproductiveness , reproductivity | Noun باز تخلیقی قوت ۔ تخلیق مکرر کی قوت ۔ تخلیقیت ۔ |
2291. | Reproductives | adj. تناسلی۔ تولیدی۔ پیداوری۔ Adjective باز تخلیقی ۔ باز تناسلی ۔ تخلیقِ مکرر کا رُجحان رکھنے والا ۔ |
2292. | Reproof | n. see reproach Noun الزام دہی ۔ اعتراض ۔ الزام ۔ ملامت ۔ سرزنش ۔ |
2293. | Reproofs | n. see reproach Noun الزام دہی ۔ اعتراض ۔ الزام ۔ ملامت ۔ سرزنش ۔ |
2294. | Reproter | n. مخبر۔ خلاصہ نویس۔ کیفیت نویس۔ اطلاع رساں۔ نامہ نگار۔ روداد نویس۔ رپوٹر۔ |
2295. | Reprovable | adj. سرزنش کے قابل۔ لعنت ملامت یاعتاب کے لائق۔ قابل چشم نمائی۔ سزاوار۔ |
2296. | Reprove | Verb خطا کار ٹھرانا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ |
2297. | Reprover | Noun ڈانٹ ڈپٹ کرنے والا ۔ بُرا بھلا کہنے والا ۔ موردِ الزام ٹھرانے والا ۔ |
2298. | Reprovingly | Adverb سرزنش کرتے ہوئے ۔ ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے ۔ موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے ۔ |
2299. | Reprovision | v. a. دوبارہ ذخیرہ فراہم کرنا۔ اسباب مہیا کرنا۔ |
2300. | Reprtition | n. 1. دہراؤ۔ تکرار۔ اعادہ۔ 2. قراٴت۔ پڑھنا۔ پنربچن۔ پنرکتھن۔ پاٹھ۔ 3. تکرار۔ |
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.