English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    87    88    89    90    91    92    93    94    95    96    Next
2276.UpasNoun
جنوب مَشرِقی ایشیا اور جزائر شرق الہند کا ایک سدا بہار درخت جِس سے زہر نِکلتا ہے ۔
2277.Upbearv. a.
سنبھالنا۔ جھیلنا۔ اٹھانا۔ سہارنا۔ سہنا
2278.UpbeatNoun
موسیقی کے پیمانے میں آخری تال ۔ موسیقی میں مدھم تال ۔ موسیقاروں کے طائفے کے اُستاد کے ہاتھ کی اُوپر کی طرف حرکت جو کِسی مدھم تال کا اِشارہ کرتی ہے ۔
2279.Upbeat.Adjective
خوش پسندانہ ۔ دِل بہلانے والا ۔
2280.Upbraidv. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
2281.Upbraidedv. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
2282.UpbraiderNoun
نُکتہ چینی کرنے والا شخص ۔ سرزنش کرنے والا شخص ۔
2283.Upbraidingn.
ملامت۔ سرزنش۔ طعنہ زنی
Noun
سرزنِش ۔ مُلامت ۔ طعنہ زنی ۔
v. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
2284.Upbraidinglyadv.
سرزنش سے۔ طعنہ زنی سے
Adverb
مُلامت آمیز طریقے سے ۔ سرزَنِش کرتے ہوۓ ۔ طعنی زنی سے ۔
2285.Upbraidsv. a.
ملامت یا سرزنش کرنا۔ جھڑکنا۔ لعنت ملامت کرنا
Verb
نُکتہ چینی کرنا ۔ کِسی غلطی پر سرزنش کرنا ۔ سختی سے ملامت کرنا ۔
2286.UpbringingNoun
تعلیم و تربیت کا عمل ۔ تربیت ۔ پرورِش ۔
2287.UpbuildVerb
تعمیر کرنا ۔ وسیع کرنا ۔ مُستقِل بنیاد پر قائم کرنا ۔
2288.UpbuilderNoun
تعمیر کرنے والا شخص ۔ مُستقِل بُنیاد پر قائم کرنے والا شخص ۔
2289.Upcastadj.
اوپر کو۔ ابھرا یا اٹھا ہوا
n.
اچھال۔ پھینک
Adjective
اُوپر اُٹھایا ہوا ۔ اُوپر کی طرف پھینکا ہوا ۔ اُوپر کو اُبھرا ہوا ۔
2290.UpchuckVerb
قے کرنا ۔ قے ہونا ۔
2291.UpcomingAdjective
عنقریب ہونے والا ۔ پیش آنے والا ۔
2292.UpcountryNoun, Adjective
ساحِل سمندر سے بہت دور رہنے والا ۔ اندرون مُلک ۔
2293.UpdateVerb
جدید بنانا ۔ تازہ ترین بنانا ۔
2294.UpdoNoun
اُوپر کو سمیٹے ہوۓ بال ۔
2295.UpdraftNoun
ہوا کی اُوپر کی جانِب حرکت ۔
2296.UpendVerb
ایک سِرے پر سیدھا کھڑا کرنا جیسا کہ ڈرم کو ۔ درہم برہم کرنا۔ شِکست دینا ۔
2297.UpgradeNoun
اُوپر چڑھتی ڈھلان ۔ حیثیت ، عہدے اور قدر و قیمت میں اِضافہ عموماً اِس سے پہلے اون دی لگاتے ہیں ۔
2298.Upgrade.Adjective
پہاڑ کے اُوپر ہونے کی صُورت ۔ چڑھائی ۔ فراز ۔ بُلندی ۔
2299.UpgrowthNoun
نشُوونُما کا عمل ۔ ترقی ۔ وہ چیز جو اُگتی ہے ۔ بڑھنے کا عمل ۔
2300.Uphandadj.
ہاتھ سے اٹھایا ہوا
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    87    88    89    90    91    92    93    94    95    96    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.