English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    88    89    90    91    92    93    94    95    96    97    Next
2301.ThermoscanNoun
کِسی ایریا پَر تَقسیمِ حَرَارَت کی سَکَینِنگ کے اہَل سامان ۔ کَئی حَالتَیں جو اِس کی مَدَد سے مُطالِعَہ کی جا سَکتی ہَیں ۔ اِن میں رَوَانی خُون کی خَرَابی ، جِلدی پَیوَند کاری اور چھاتی کے ناسُور وَغَیرَہ شامَل ہَیں
2302.Thermoscopen.
آلہ دریافت درجہٴ گرمی۔ فرق تپش نما
2303.Thermoscopic , thermoscopicalAdjective
حَر نُما کے مطابق ۔
2304.Thermosesn.
تھرماس
2305.ThermosettingAdjective
حرجماوٴ ۔ ایسے مادے سے متعلق جو حرارت کے زیر اثر نو نرم ہو جائے ۔ جیسے بہت سے پلاسٹک ۔
2306.ThermosphereNoun
کرہ حرارت ۔ زمینی فضا سے اوپر کا کرہ ۔ جو وسطی فضا میں واقع ہے ۔
2307.ThermostabilityNoun
حَر پائیداری ۔ حَر مظبوطی ۔ حَر پختگی ۔
2308.ThermostableAdjective
حر پائیدار ۔ حر ناحساس ۔ وہ چیز جسے معمولی حرارت دینے سے اُس کی مخصوص صفات ضائع نہ ہو سکیں ۔
2309.Thermostatn.
تپش قرار
Noun
تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔
2310.Thermostatedn.
تپش قرار
Noun
تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔
2311.ThermostaticAdjective
حر سکونی ۔ تیش قراری ۔ توازن حرارت کا ۔
2312.ThermostaticallyAdverb
حر سکونی طور پر ۔ توازن حرارت کی رو سے ۔
2313.Thermostatingn.
تپش قرار
Noun
تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔
2314.Thermostatsn.
تپش قرار
Noun
تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔
2315.Thermostattedn.
تپش قرار
Noun
تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔
2316.Thermostattingn.
تپش قرار
Noun
تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔
2317.Thermotactic , thermotaxicAdjective
حر لمسہ ۔ حر حسیہ ۔
2318.ThermotaxisNoun
حر ترتیب ۔ حر حسی ۔ ضبط حرارت غریزی ۔
2319.ThermotherapyNoun
حَرَارتی عِلَاج ۔ حَرَارَت کے ذَریعے عِلَاج
2320.ThermotropicAdjective
حر رخانہ ۔ حر رخ کا ۔
2321.ThermotropismNoun
حر رُخی ۔ اجسام نامیہ کی اپنے کسی حصے کو حرارت کے رخ پر یا اس سے دور رکھنے کی خاصیت ۔ جیسے نمو کی حالت میں ۔
2322.Thermsn.
حرارہ۔ حرارت کی عملی اکائی۔ تھرم
2323.ThesaurosisNoun
ہَیر سَپرے سے مُتَعلِق
2324.ThesaurusNoun
معجم ۔ تھیسارس ۔ قاموس ۔ فرھنگ ۔ خزانہ ۔ ذخیرہ ۔
2325.These صیغہ جمع اشارہ قریب۔ یہ۔ ان
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    88    89    90    91    92    93    94    95    96    97    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.