English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    88    89    90    91    92    93    94    95    96    97    Next
2301.UpheavalNoun
اِنقلاب کا عمل ۔ اِنقلابی حالت ۔ اچانک تبدیلی ۔ تراکم ۔
2302.Upheavev. a.
اوپر اٹھانا۔ اونچا کرنا
Verb
اُونچا کرنا ۔ اُوپَر اُٹھانا ۔ بُلند ہونا ۔ اُوپر کی طرف اُٹھانا ۔
2303.UpheaverNoun
اُوپر کو اُٹھانے والا شخص ۔
2304.Upheldv. a.
1. اوپر کو اٹھانا۔ بلند کرنا
2. قائم رکھنا۔ بحال رکھنا۔ کھڑا رکھنا
3. پشتی کرنا۔ مدد کرنا۔ تھامنا۔ تقویت دینا۔ سہارا لگانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ اُوپر اُٹھانے والا ۔ اُوپر اٹھاۓ رکھنا ۔ مُخالفت کے خلاف حمایت کرنا ۔
2305.Uphilln.
چڑھائی
n.
adj.
1. اوپر کو جانے والا۔
2. محنت طلب۔ مشکل۔ دشوار۔ کٹھن
Adverb
بُلندی کی طرف جیسے چڑھتی ڈھلان پر ۔ رُکاوَٹوں کے خلاف ۔ کٹھن ۔ محنت طلب ۔
2306.Uphillsn.
چڑھائی
n.
adj.
1. اوپر کو جانے والا۔
2. محنت طلب۔ مشکل۔ دشوار۔ کٹھن
Adverb
بُلندی کی طرف جیسے چڑھتی ڈھلان پر ۔ رُکاوَٹوں کے خلاف ۔ کٹھن ۔ محنت طلب ۔
2307.Upholdv. a.
1. اوپر کو اٹھانا۔ بلند کرنا
2. قائم رکھنا۔ بحال رکھنا۔ کھڑا رکھنا
3. پشتی کرنا۔ مدد کرنا۔ تھامنا۔ تقویت دینا۔ سہارا لگانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ اُوپر اُٹھانے والا ۔ اُوپر اٹھاۓ رکھنا ۔ مُخالفت کے خلاف حمایت کرنا ۔
2308.Upholder اٹھانے والا۔ قائم رکھنے والا۔ تقویت دینے والا ۔حمائتی۔ حامی
Noun
مُرید ۔ حامی ۔ اُٹھانے والا ۔ قائم رکھنے والا ۔ تقویت دینے والا ۔
2309.Upholders اٹھانے والا۔ قائم رکھنے والا۔ تقویت دینے والا ۔حمائتی۔ حامی
Noun
مُرید ۔ حامی ۔ اُٹھانے والا ۔ قائم رکھنے والا ۔ تقویت دینے والا ۔
n.
فرش فروش بیچنے والا
Noun
کمروں کے لیے سازوسامان جیسے فرنیچر ، پردے ، قالین وغیرہ فروخت کرنے والا ۔
2310.Upholdingv. a.
1. اوپر کو اٹھانا۔ بلند کرنا
2. قائم رکھنا۔ بحال رکھنا۔ کھڑا رکھنا
3. پشتی کرنا۔ مدد کرنا۔ تھامنا۔ تقویت دینا۔ سہارا لگانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ اُوپر اُٹھانے والا ۔ اُوپر اٹھاۓ رکھنا ۔ مُخالفت کے خلاف حمایت کرنا ۔
2311.Upholdsv. a.

2312.UpholsterVerb
صوفوں کے کپڑے ، گدیوں ، بھرتی کی چیزون اور سپرنگوں سے بھرنا ۔ کمروں کو آراستہ کرنا ۔
n.
فرش فروش بیچنے والا
Noun
کمروں کے لیے سازوسامان جیسے فرنیچر ، پردے ، قالین وغیرہ فروخت کرنے والا ۔
2313.Upholsterern.
فرش فروش بیچنے والا
Noun
کمروں کے لیے سازوسامان جیسے فرنیچر ، پردے ، قالین وغیرہ فروخت کرنے والا ۔
2314.Upholsteriesn.
اسباب خانہ
Noun
اسباب خانہ ۔ فرش فروش ۔ کپڑا ۔ صوفہ سازی ۔
2315.Upholsteryn.
اسباب خانہ
Noun
اسباب خانہ ۔ فرش فروش ۔ کپڑا ۔ صوفہ سازی ۔
2316.Uphroen.
لکڑی کا سوراخ دار کندا
2317.UpkeepNoun
نِگہداشت کا عمل۔ خبر گیری کا عمل ۔ کِسی ادارے کو اِس کی مطلوبہ حالت میں مرمت کے ساتھ چلانے کا عمل ۔
2318.Uplandn.
اونچی زمین
adj.
اونچی جگہ کا
Noun
اُونچی زمین ۔ کِسی خِطّے کی بُلند زمین ۔
2319.Upland cottonNoun
چھوٹے ریشے کی کپاس اور دوسری بہت سی اِقسام جو اِس کی نسل سے ہیں ۔
2320.Upland ploverNoun
ٹٹیری ۔ سینڈ پائبر ۔
2321.Uplandsn.
اونچی زمین
adj.
اونچی جگہ کا
Noun
اُونچی زمین ۔ کِسی خِطّے کی بُلند زمین ۔
2322.Upliftv. a.
اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔
2323.Upliftedv. a.
اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔
2324.UplifterNoun
اُوپر اُٹھانے والا شخص ۔ سماجی ، اخلاقی اور تہذیبی طور پر بُلند کرنے والا شخص ۔
2325.Upliftingv. a.
اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    88    89    90    91    92    93    94    95    96    97    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.