English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next
2326.Aesthetics مول سندرتائی ۔ اصول خوبصورتی ۔ جمالیات ۔ حسن شناسی
2327.Aesthetics, estheticsNoun
فَنُونِ لَطيفَہ کا نَظَرِيَہ ۔ عِلمِ جَمالِيات ۔
2328.Aestival, estivalAdjective
گَرمائی ۔ موسَمِ گَرما سے مُتَعلِق ۔
2329.Aestivate, estivateVerb, Interjection
تَصنيف کَرنا ۔ (حَياتِيات) موسَمِ گَرما کو غَير فَعال گُزارنا ۔
2330.AestivationNoun
بے حِس و حرکت پڑا رہنے کی کیفیت جو بعض جانوروں میں خُشک اور گرم موسم میں پائی جاتی ہے ۔
2331.Aestivation, estivationNoun
تَصنيف ۔ گَرمائی نيند ۔
2332.AetasNoun
عمر ۔ سن ۔ زندگی کا وقت ۔ زندگی کے سال ۔
2333.Aetas legitimaNoun
بالغ ۔ بلوعث ، جوان ۔ بڑا ہونا ۔ عمر کا بڑھنا ۔
2334.Aetas perfectaNoun
چھوٹی عمر ۔ پہلی عمر ۔ بچپنا ۔ نا بالغ ۔ جوانی سے پہلے ۔
2335.Aetiological, etiologicalAdjective
تَعبينِ عِلَّت يا اُس سے مُتَعلِق ۔
2336.Aetiologyعِلم الاسباب الامراض ۔ سائنس کی وہ شاخ جو مَرض کی وجہ کے ساتھ بحَث کَرتی ہے
Noun
عِلم اسباب الامراض ۔
2337.Aetiology, etiologyNoun
تَعبينِ عِلَّت ۔ عِلَّت شَناسی ۔ عِلمُ الاسباب ۔
2338.AfarAdverb
بہَت پَرے ۔ دُور ۔ فاصِلے پَر ۔
2339.Afeard, afearedAdjective
ڈَرا ہُوا ۔ خَوف زَدَہ ۔
2340.Afebrileبے تَپ ۔ بُخار کے بغیر
2341.Affabilitiesn.
خوش خلقی ۔ مروت ۔ خلق ۔ اخلاق
Noun
خُوش خُلق ہونے کا وَصَف ۔ مُرَوَّت ۔ کُشادَہ دِلی ۔
2342.Affabilityn.
خوش خلقی ۔ مروت ۔ خلق ۔ اخلاق
Noun
خُوش خُلق ہونے کا وَصَف ۔ مُرَوَّت ۔ کُشادَہ دِلی ۔
2343.Affableadj.
سیل سبھاؤ ۔ خوش اخلاق ۔ سیل ونت ۔ حلیم ۔ خلیق ۔ صاحب اخلاق یا مروت ۔ مہربان ۔ ملائم ۔ خوشرو ۔ دلجو
Adjective
جَلد گھُل مِل جانے والا ۔ خُوش اِخلاق ۔ حَليم ۔ پُر تَپاک ۔
2344.Affableradj.
سیل سبھاؤ ۔ خوش اخلاق ۔ سیل ونت ۔ حلیم ۔ خلیق ۔ صاحب اخلاق یا مروت ۔ مہربان ۔ ملائم ۔ خوشرو ۔ دلجو
Adjective
جَلد گھُل مِل جانے والا ۔ خُوش اِخلاق ۔ حَليم ۔ پُر تَپاک ۔
2345.Affablestadj.
سیل سبھاؤ ۔ خوش اخلاق ۔ سیل ونت ۔ حلیم ۔ خلیق ۔ صاحب اخلاق یا مروت ۔ مہربان ۔ ملائم ۔ خوشرو ۔ دلجو
Adjective
جَلد گھُل مِل جانے والا ۔ خُوش اِخلاق ۔ حَليم ۔ پُر تَپاک ۔
2346.Affairn.
1. واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ حادثہ
2. چھوٹی لڑائی یا جنگ
3. کام ۔ کاج ۔ دھندا ۔ ادم ۔ کار ۔ کاروبار ۔ امر ۔ مراتب
4. بیوہار ۔ معاملہ ۔ مقدمہ
Noun
معاملہ ۔ قضیہ ۔ بات ۔ کام ۔ مشورہ ۔
Noun
کِسی قِسَم کا کاروبار ۔ بيوپار ۔ کام کاج ۔ واردات ۔
2347.Affair, homeامور داخلہ ۔ اندرونی معاملات ۔ گھریلو معاملات ۔ گھیریلو مسئلے ۔ گھر کی بات ۔
2348.Affair, humanانسانی معاملہ ۔ دنیاوی معاملہ ۔ مسئلے ۔ مسائل۔ پریشانی ۔
2349.Affair, politicalسیاسی معاملات ۔ حکومتی معاملات ۔ سیاستی مسئلے ۔ حکومت کے اندر کی بات ۔ حکومتی مسئلے ۔
2350.AffaireNoun, Plural
کسی مرد اور عورت کی آپسی دلچسپی
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.