English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next
2326.Peppercornsn.
بے حقیقت شے۔ دانہٴ خشخاش۔ رائی کا دانہ
Noun
خشک کیا ہوا مرچ کے پودے کا کچا پھل ۔ بے حقیقت شے ۔
2327.Pepperedn.
مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ
v. a.
1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا
2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا
Noun
سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔
2328.PeppererNoun
مرچیں چھڑکنے والا شخص ۔
2329.PeppergrassNoun
نرہ تیزک ۔ رشاد ۔
2330.Pepperieradj.
1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی
2. جھلا۔ تیز‌مزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور
Adjective
فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔
2331.Pepperiestadj.
1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی
2. جھلا۔ تیز‌مزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور
Adjective
فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔
2332.Pepperingn.
مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ
v. a.
1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا
2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا
Noun
سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔
2333.PepperishAdjective
مرچ والا ۔ تیز ۔
2334.Peppermintn.
پودینہ۔ عرق نعنع۔ پیپرمنٹ
Noun
پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔
2335.Peppermintsn.
پودینہ۔ عرق نعنع۔ پیپرمنٹ
Noun
پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔
2336.Peppersn.
مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ
v. a.
1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا
2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا
Noun
سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔
2337.Pepperyadj.
1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی
2. جھلا۔ تیز‌مزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور
Adjective
فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔
2338.PeppinessNoun
زندہ دلی ۔ توانائی ۔
2339.PeppyAdjective
زندہ دل ۔ توانا ۔ متحرک ۔
2340.Pepsin, pepsineNoun
جوہر ہاضم ۔ وہ خامرہ جو معدے میں بنتا ہے ۔ اور لحمیات کو ثانوی لحمیوں میں بدلی دیتا ہے ۔
2341.PepsinogenNoun
ایک خمیر زا معدہ جو ریاحی غدود میں پایا جاتا ہے۔
Noun
گَیسٹرِک میُوکوسا میں ٹِپَیپِک خُلیوں سے پَیدا شُدَہ اور نَمَک کے تَیزاب سے مِل کَر پیپسِن بَناتا ہے
2342.Pepticadj.
پاچک۔ ہاضم۔ مشتہی
n.
ہاضم دوا۔ پاچن
Adjective
ہاضم ۔ مشتہی ۔ ہضم کو بڑھانے والا ۔ ہضم کے متعلق ۔
2343.Pepticsadj.
پاچک۔ ہاضم۔ مشتہی
n.
ہاضم دوا۔ پاچن
Adjective
ہاضم ۔ مشتہی ۔ ہضم کو بڑھانے والا ۔ ہضم کے متعلق ۔
2344.PeptidaseNoun
خامروں کے ایک گروہ میں سے کوئی ایک خامرہ جو لحمیات پر آب پاشیدگی کر کے انھیں امینو تیزاب بناتا ہے ۔
2345.PeptideNoun
امینو تیزابوں کا ایک مرکب جس میں ایک تیزاب سے کارپاکسل گروہ اور دوسرے سے امینو مربوط ہو جاتا ہے ۔
2346.PeptizeVerb
لسونت کی شکل میں منتشر کرنا ۔
2347.PeptoneNoun
قابلِ نفوذ اور قابلِ تحلیل مادوں کی طبقے میں سے کوئی ایک جس میں لحمیوں کو بیہسین یا ٹرپ سین کے عمل سے تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Noun
نامیاتی مادّے جو معدَہ میں پیپسِن کے عمَل سے لحمیات کی آب پاشیدگی کے ذَریعے پَیدا ہوتے ہَیں اور پانی میں حَل پَذیر ہوتے ہَیں ۔ اور جِسَم اِنہَیں جَذَب کَر لَیتا ہے
2348.PeptonizeVerb
پیپ ٹون میں تبدیل کرنا ۔
2349.PeptonuriaNoun
پیپ ٹون بَولی ۔ پَیشاب میں پیپٹونز
2350.Perprep.
در۔ فی۔ پر۔ پیچھے۔ ہر
Preposition
بذریعہ ۔ فی ۔ بوساطت ۔ بوسیلہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.