English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 Next | ||
2326. | Theses | n. 1. دعویٰ۔ مقدمہ۔ مسئلہ۔ قول 2. مضمون۔ مقالہ۔ تھیسس 3. دعویٰ۔ قضیہ Noun مقالہ ۔ دعویٰ ۔ نظریہ یا بیان ۔ وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے ۔ |
2327. | Thesis | n. 1. دعویٰ۔ مقدمہ۔ مسئلہ۔ قول 2. مضمون۔ مقالہ۔ تھیسس 3. دعویٰ۔ قضیہ Noun مقالہ ۔ دعویٰ ۔ نظریہ یا بیان ۔ وہ جو کسی علمی سند کا امیدوار لکھتا ہے ۔ |
2328. | Thespian | Adjective یونائی المیہ شاعر تھیپس کے بارے میں ۔ جس نے یونائی زبان میں المیہ ڈرامہ نگاری کی ابتدا کی ۔ |
2329. | Theta | Noun یونانی ابجد کا آٹھواں حرف جو بلحاظ انگریزی ابجد کے مترادف ہے ۔ |
2330. | Thetic , thetical | Adjective قطعی ۔ مسلم ۔ مثبت ۔ اصولی ۔ |
2331. | Thetical | adj. مقرر۔ دھرا۔ قائم۔ ٹھیرایا۔ قطعی۔ مسلم |
2332. | Thetically | Adverb اصولی طور پر ۔ غیر تاکیدی جزو لفظ کی رو سے ۔ |
2333. | Theurgic | adj. علم غیب۔ سحری۔ کرامتی |
2334. | Theurgic , theurgical | Adjective جادو کا ۔ سحر کا ۔ سیمیاوی ۔ |
2335. | Theurgical | adj. علم غیب۔ سحری۔ کرامتی |
2336. | Theurgically | Adverb جادو گری سے ۔ کرامت اور معجزے کے ساتھ ۔ |
2337. | Theurgist | n. غیب داں۔ جس کے بیر یا مؤکل تابع ہوں۔ معجزہ کار۔ ساحر Noun ساحر ۔ جادو گر ۔ معجزہ کار ۔ سیمیا گر ۔ عامل ۔ |
2338. | Theurgy | n. علم غیب بذریعہ ملائک۔ معجزہ۔ کرامت۔ جادو Noun سحر کا ایک نظام ۔ جس کے عامل افلاطونی ۔ مصری یا دیگر لوگ تھے ۔ سیمیا ۔ سحر ۔ ملانکی ۔ جادو ۔ |
2339. | Thew | Noun پٹھہ ۔ عضلہ ۔ سخت پٹھے ۔ مضبوط عضلات ۔ زور ۔ قوت ۔ |
2340. | Thewy | Adjective گٹھیلا ۔ قوی ۔ گٹھا ہوا ۔ |
2341. | They | وے۔ وہ۔ انہوں نے۔ وہ لوگ دے ۔ وہ (جمع) Pronoun وہ ۔ وہ لوگ ۔ عام طور پر بہت سے لوگوں یا عام افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2342. | They justify their conduct | حق بجانب ثابت کرنے کی کوشش کرنا ۔ |
2343. | They'd | دے کا مرخم ۔ |
2344. | They'll | دے کا مرخم ۔ |
2345. | They're | دے کا مرخم ۔ |
2346. | They've | دے کا مرخم ۔ |
2347. | Thiamine | Noun تھایامین ۔ حَیَاتین ب ۔ اینورین ۔ جانداروں کی ضَرُورَت ۔ یہ کَلَیجی ۔ دُودھ ۔ انڈوں اور پھَلوں میں پایا جاتا ہے اور اِس کی کَمی سے کَئی بیماریاں لاحَق ہو جاتی ہَیں |
2348. | Thiazine | Noun تھایازین ۔ خلقی مرکبات میں سے وہ مرکب جس کا ایک جزو گندھک اور نائٹروجن کے ایک سالمے اور کاربن کے چار سالمات پر مشتمل ہو ۔ |
2349. | Thiazole | Noun تھایا زول ۔ بے رنگ رقیق مادہ ۔ جو سخت بو دار ہوتا ہے ۔ |
2350. | Thician | n. فن دان۔ فن کی جزئیات سے واقف۔ ماہر فن |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.