English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next
2326.Upliftsv. a.
اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔
2327.UpmostAdjective
سب سے اُوپر کا ، بالا ترین ۔ سے سے اُونچا ۔ سب سے برتر ۔
2328.Uponprep.
1. اوپر۔ پر۔ بالا
2. مصروف۔ مشغول
3. بہ خلاف۔ بہ اعتبار
اپ اون ۔ اُوپر ۔ بالا ۔
Preposition
اُوپَر ۔ پر ۔ بالا ۔
2329.Uppedadv.
1. اوپر۔ بالا
2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ
3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس
4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم
n.
بلندی۔ اونچائی
prep.
اوپر۔ تک۔ پر
int.
اٹھو۔ برخیز
Adverb
اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔
2330.Upperadj.
بالاتر۔ اوپر کا۔ اوپرلا
Adjective
اُوپر کا ۔ اُوپرلا ۔ بالا تر ۔
2331.Upper caseNoun
بالائی تختہ ۔ جلی حروف ۔ کمبوز کرنے والے کا اُوپرلا حروف دان ۔
2332.Upper crustNoun
سماج کا سب سے اعلیٰ طبقہ ۔
2333.Upper handNoun
بالادستی ۔ برتری ۔ غلبہ ۔ اعلیٰ تر رُتبہ ۔
2334.Upper-caseAdjective
جلی ۔ بالائی تختے کا ۔ کِسی بڑے حروف سے مُتعلق ۔ شروع کا حرف ۔
2335.Upper-classAdjective
اُونچا طبقہ ۔ بالائی طبقہ ۔ طبقہ خواص ۔ مُعاشِرے کے سب سے اُوپر والے طبقے سے مُتعلّق ۔
2336.UpperclassmanNoun
کِسی ہائی اسکول میں جونیئر ۔
2337.UppercutNoun
مُکّہ بازی میں ٹھوڑی پر اُوپر کی طرف تیز ضرب ۔ جبڑے پر اُوپر کی طرف ضرب لگانا ۔
2338.Upperhandn.
بالا دستی۔ برتری۔ فوقیت
2339.Upperleathern.
جوتی کے پنے
2340.Uppermostadj.
بالاتر۔ سب سے اونچا۔ سب سے اوپر
Adjective
بالاتر ۔ سب سے اُونچا ۔ سب سے اُوپر ۔ رتبے میں اعلیٰ ترین ۔
2341.Uppersadj.
بالاتر۔ اوپر کا۔ اوپرلا
Adjective
اُوپر کا ۔ اُوپرلا ۔ بالا تر ۔
2342.Uppingadv.
1. اوپر۔ بالا
2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ
3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس
4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم
n.
بلندی۔ اونچائی
prep.
اوپر۔ تک۔ پر
int.
اٹھو۔ برخیز
Adverb
اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔
2343.Uppishadj.
مغرور۔ ابھیمانی
Adjective
مغرور ۔ خود سر ۔ من مانی کرنے والا ۔ امارت پرست ۔
2344.UppishlyAdverb
غرور سے ۔ گُستاخی سے ۔
2345.UppishnessNoun
خُود سری ۔ گُستاخی ۔
2346.UppityAdjective
خود سر ۔ گُستاخ ۔ مغرور ۔
2347.Upraisev. a.
بلند کرنا۔ اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ اُونچا کرنا ۔
2348.Upraisedv. a.
بلند کرنا۔ اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ اُونچا کرنا ۔
2349.Upraisesv. a.
بلند کرنا۔ اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ اُونچا کرنا ۔
2350.Upraisingv. a.
بلند کرنا۔ اونچا کرنا۔ اٹھانا
Verb
اُوپر اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ اُونچا کرنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    89    90    91    92    93    94    95    96    97    98    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.