English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    90    91    92    93    94    95    96    97    98    99    Next
2351.Per annumAdverb
سال بہ سال ۔ ہر سال کے لیے ۔ ہر سال میں ۔ سالانہ ۔
2352.Per capitaAdjective, Adverb
فی کس ۔ انفرادی طور پر شخص کے لیے یا اس کی طرف سے ۔
2353.Per contraAdverb
اس کے برعکس ۔ دوسری طرف ۔
2354.Per diemAdverb
یومیہ ۔ روزانہ ۔ ہر روز کے لیے ۔
2355.Per fas et nefas جس طرح ہو۔ حق ناحق
2356.Per forceadv.
زبردستی سے۔ جبراً۔ مجبوراً۔ چار ناچار۔ بزور
2357.Per mill, per milAdverb
فی ہزار ۔
2358.Per se بجائے خود۔ برائے خود۔ بطور خود۔ علیحدہ۔ اکیلا۔ تنہا
Adverb
اپنے آپ ۔ خلقی طور پر ۔ بنیادی طور پر ۔برائے خود ۔علیحدہ ۔ اکیلا ۔ تنہا ۔
2359.PeracidNoun
بر تیزاب ۔ وہ تیزاب جو کسی عنصر سے اس کی انتہائی تکسیدی حالت میں اخذ کیا جائے ۔ برکلورک تیزاب ۔
2360.Peradventuren.
شاید۔ اتفاقاً۔ کداچت۔ قیاس
Noun
اتفاق ۔ شیہ ۔ شاید ۔ امکانی ۔ ہو سکتا ہے کہ ۔ اتفاقاً ۔
2361.Peradventuresn.
شاید۔ اتفاقاً۔ کداچت۔ قیاس
Noun
اتفاق ۔ شیہ ۔ شاید ۔ امکانی ۔ ہو سکتا ہے کہ ۔ اتفاقاً ۔
2362.Perambulatev. adj.
سیر کرنا۔ گشت کرنا۔ پھیری کرنا۔ دیکھنا۔ نظر کرنا
Verb
سیر کرنا۔ گشت کرنا ۔ پھیری کرنا ۔ دیکھنا ۔ نظر کرنا ۔ اوپر چلنا ۔ طے کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔
2363.Perambulatedv. adj.
سیر کرنا۔ گشت کرنا۔ پھیری کرنا۔ دیکھنا۔ نظر کرنا
Verb
سیر کرنا۔ گشت کرنا ۔ پھیری کرنا ۔ دیکھنا ۔ نظر کرنا ۔ اوپر چلنا ۔ طے کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔
2364.Perambulatesv. adj.
سیر کرنا۔ گشت کرنا۔ پھیری کرنا۔ دیکھنا۔ نظر کرنا
Verb
سیر کرنا۔ گشت کرنا ۔ پھیری کرنا ۔ دیکھنا ۔ نظر کرنا ۔ اوپر چلنا ۔ طے کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔
2365.Perambulatingv. adj.
سیر کرنا۔ گشت کرنا۔ پھیری کرنا۔ دیکھنا۔ نظر کرنا
Verb
سیر کرنا۔ گشت کرنا ۔ پھیری کرنا ۔ دیکھنا ۔ نظر کرنا ۔ اوپر چلنا ۔ طے کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔
2366.Perambulationn.
1. سیر۔ گشت۔ دورہ۔ سیاحت
2. علاقہ۔ حد
3. حدود کی سالانہ پیمائش
2367.Perambulationsn.
1. سیر۔ گشت۔ دورہ۔ سیاحت
2. علاقہ۔ حد
3. حدود کی سالانہ پیمائش
2368.Perambulatorn.
1. گشت کرنے والا۔ دائر و سائر
2. پیمائش کا پہیا۔ فاصلہ پیما
3. بچوں کی گاڑی۔ بچہ گاڑی
Noun
فاصلہ پیما ۔ دائر و سائر ۔ پیمائش کا پہیہ ۔ مسافت پیما ۔ ایک چھوٹی گاڑی ۔
2369.Perambulatorsn.
1. گشت کرنے والا۔ دائر و سائر
2. پیمائش کا پہیا۔ فاصلہ پیما
3. بچوں کی گاڑی۔ بچہ گاڑی
Noun
فاصلہ پیما ۔ دائر و سائر ۔ پیمائش کا پہیہ ۔ مسافت پیما ۔ ایک چھوٹی گاڑی ۔
2370.Perborate, peroxyborateNoun
ایک نمک جو ایک بوریٹ اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کے درمیانی تعامل سے بنتا ہے ۔
2371.PercaleNoun
گاڑھا بنا ہوا ۔ نرم و چکنی وضع کا سوتی کپڑا ۔ دو سوتی ۔
2372.PercalineNoun
ایک نفیس ۔ ہلکے وزن کا سوتی کپڑا ۔
2373.Perceivableadj.
ظاہر۔ محسوس۔ معلوم ہوتا ہوا۔ سمجھ میں آنے کے قابل
Adjective
محسوس ہونے والا ۔ قابلِ ادراک ۔
2374.PerceivablyAdverb
قابلِ ادراک طور پر ۔
2375.Perceivev. a.
1. اندری یا حواس سے معلوم کرنا۔ محسوس کرنا
2. لکھنا۔ چھینھنا۔ پہچاننا۔ دیکھنا
3. معلوم کرنا۔ دریافت کرنا۔ سمجھنا۔ بوجھنا
Verb
حواس کے ذریعے علم یا آگاہی حاصل کرنا ۔ دماغ سے سمجھنا ۔ ادراک کرنا ۔ جاننا ۔ سمجھنا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    90    91    92    93    94    95    96    97    98    99    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.