English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    91    92    93    94    95    96    97    98    99    100    Next
2376.Connected caseAdjective
باہم ملا ہوا۔ مقدمہ متعلقہ ۔
2377.ConnectedlyAdverb
بندھے بندھے ۔ مِلے مِلے ۔ ربط کی صورت میں ۔
2378.ConnectednessNoun
رابطہ ۔ تَعلّق ۔ تسلسل ۔
2379.Connectingv. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ گانٹھنا ۔ باندھنا
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ مُنسلِک کَرنا ۔
Verb
جوڑنا ۔ جڑنا ۔ ملانا ۔ ملنا ۔ تعلق پیدا کرنا ۔ رشتہ کرنا ۔
n.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
حرف ربط ۔ جوڑن شبد
Noun
واصل ۔ مِلانے والی چیز ۔ ربط ساز ۔
2380.Connecting rodNoun
واصل ڈنڈی ۔ جوڑ ڈنڈی ۔ واصل سلاخ ۔
Noun
واصل سُلاخ جوڑ و ڈنڈی ۔ ایک سُلاخ جو پِسٹن کو کرینک یا گردانہ سے مِلاتی ہے ۔
2381.Connectionn.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
2382.Connective حرف ربط ۔ جوڑن شبد
Noun
واصل ۔ مِلانے والی چیز ۔ ربط ساز ۔
2383.Connective tissueNoun
واصلی بافت ۔ نسیج موصل ۔ ربطی بافت ۔
Noun
نسیج واصل ۔ بافتہ مُلتحمہ ۔ جِسم کے وہ خُلیے جو مُختَلِف اعضا اور جِسم کے دُوسرے کام کرنے والے حِصّوں کو مِلاۓ ۔
2384.ConnectivityNoun
ربط سازی ۔ واصلیت ۔ ارتباط ۔
2385.ConnectorNoun
مِلانے والا ۔ مواصل ۔
2386.Connectsv. a.
جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ گانٹھنا ۔ باندھنا
Verb
جوڑنا ۔ مِلانا ۔ مُنسلِک کَرنا ۔
Verb
جوڑنا ۔ جڑنا ۔ ملانا ۔ ملنا ۔ تعلق پیدا کرنا ۔ رشتہ کرنا ۔
n.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
حرف ربط ۔ جوڑن شبد
Noun
واصل ۔ مِلانے والی چیز ۔ ربط ساز ۔
2387.Connedv. a.
یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا
n.
تردید ۔ رد و بدل ۔ برودھ ۔ اُکٹا اُکٹی
Verb
توجہ سے دیکھنا ۔ مُلاحِظہ کَرنا ۔ مُطالعہ کَرنا ۔
2388.Connexionn.
1. ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
2. جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
Noun
تَعلّق ۔ سِلسلہ ۔ جوڑ ۔
Noun
تعلق ۔ رابطہ ۔ رشتہ ۔
2389.Conningv. a.
یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا
n.
تردید ۔ رد و بدل ۔ برودھ ۔ اُکٹا اُکٹی
Verb
توجہ سے دیکھنا ۔ مُلاحِظہ کَرنا ۔ مُطالعہ کَرنا ۔
2390.Conning towerNoun
مَنظَر بُرج ۔ جَنگی جہاز پَر کماں دار کے بیٹھنے کی جگہ ۔ آب دوز کَشتی کا مِینار جو دروازے کا کام بھی دیتا ہے ۔
2391.ConniptionNoun
ہسٹریا کا دورہ ۔ جَذبات کا دورہ ۔ مَجنونانہ دورہ ۔
2392.Connivancen.
آنا کانی ۔ چشم پوشی ۔ اغماض
Noun
چشم پوشی ۔ اغماض ۔ بناوٹی بے خبری ۔
2393.Connivancesn.
آنا کانی ۔ چشم پوشی ۔ اغماض
Noun
چشم پوشی ۔ اغماض ۔ بناوٹی بے خبری ۔
2394.Connivev. a.
آنا کانی دینا ۔ چشم پوشی کرنا ۔ اغماض کرنا ۔ سُون کھینچنا
Verb
چشم پوش ہونا ۔ اغماض برتنا ۔ قصور کو نَظَر انداز کَر دینا ۔
2395.Connivedv. a.
آنا کانی دینا ۔ چشم پوشی کرنا ۔ اغماض کرنا ۔ سُون کھینچنا
Verb
چشم پوش ہونا ۔ اغماض برتنا ۔ قصور کو نَظَر انداز کَر دینا ۔
2396.ConniventAdjective
راجع ۔ مائل بہ مَرکَز ۔ جیسے پُھول کی پَنکھڑیاں ۔
2397.Connivesv. a.
آنا کانی دینا ۔ چشم پوشی کرنا ۔ اغماض کرنا ۔ سُون کھینچنا
Verb
چشم پوش ہونا ۔ اغماض برتنا ۔ قصور کو نَظَر انداز کَر دینا ۔
2398.Connivingv. a.
آنا کانی دینا ۔ چشم پوشی کرنا ۔ اغماض کرنا ۔ سُون کھینچنا
Verb
چشم پوش ہونا ۔ اغماض برتنا ۔ قصور کو نَظَر انداز کَر دینا ۔
2399.ConnoiseurNoun
نقّاد ۔ فنون کا مُبصر ۔ نُکتہ رَس ۔
2400.ConnoiseurshipNoun
پَرکھ ۔ نُکتہ رسی ۔ ذوق سلیم ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    91    92    93    94    95    96    97    98    99    100    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.