English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    91    92    93    94    95    96    97    98    99    100    Next
2376.Flintedn.
چقماق۔ چقماق کا پتھر
Noun
چقماق ۔ سنگ چقماق ۔ ایک قِسم کا سخت پتھر جِس میں سلیکا کا غالِب جُزو ہوتا ہے۔
Noun
سیریم کا چھوٹا سا لمبا اور گول ٹُکڑا جو سِگریٹ لائٹر میں شُعلہ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2377.Flintieradj.
چقماق سا۔ کڑا۔ سخت
Adjective
چَقماقی ۔ چَقماق سے مُرَکّب ۔ سَخت ۔ سَنگدِل ۔ کَڑا ۔
n.
کسوٹی کا پتھر
2378.Flintiestadj.
چقماق سا۔ کڑا۔ سخت
Adjective
چَقماقی ۔ چَقماق سے مُرَکّب ۔ سَخت ۔ سَنگدِل ۔ کَڑا ۔
n.
کسوٹی کا پتھر
2379.Flintinessn.
کھٹور پن۔ سنگدلی۔ سختی۔ کڑا پن
2380.Flintingn.
چقماق۔ چقماق کا پتھر
Noun
چقماق ۔ سنگ چقماق ۔ ایک قِسم کا سخت پتھر جِس میں سلیکا کا غالِب جُزو ہوتا ہے۔
Noun
سیریم کا چھوٹا سا لمبا اور گول ٹُکڑا جو سِگریٹ لائٹر میں شُعلہ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2381.Flintlockn.
پتھر کلا بندوق
Noun
چَقماقی گھوڑا ۔ بَندُوق کا گھوڑا ۔ آتَش زَنَہ ۔ آتَش زَنَہ والا ہَتھِيار ۔
2382.Flintlocksn.
پتھر کلا بندوق
Noun
چَقماقی گھوڑا ۔ بَندُوق کا گھوڑا ۔ آتَش زَنَہ ۔ آتَش زَنَہ والا ہَتھِيار ۔
2383.Flintsn.
چقماق۔ چقماق کا پتھر
Noun
چقماق ۔ سنگ چقماق ۔ ایک قِسم کا سخت پتھر جِس میں سلیکا کا غالِب جُزو ہوتا ہے۔
Noun
سیریم کا چھوٹا سا لمبا اور گول ٹُکڑا جو سِگریٹ لائٹر میں شُعلہ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2384.Flintstonen.
چقماق کی پتھری
2385.Flintyadj.
چقماق سا۔ کڑا۔ سخت
Adjective
چَقماقی ۔ چَقماق سے مُرَکّب ۔ سَخت ۔ سَنگدِل ۔ کَڑا ۔
2386.Flinty slaten.
کسوٹی کا پتھر
2387.Flipn.
شربت جو بیئر شراب میں تیز شراب ملا کر اور گرم لوہا اس میں بجھا کر بناتے ہیں
Adjective
شَرِير ۔ شوخ چَشَم ۔ گُستاخ ۔ بے اَدَب ۔ بے حَيا ۔
Verb
تَڑاخ سے اُچھالنا ۔ اَچانَک اُچھالنا ۔ ٹاس کرنا ۔ جھَٹکا دينے کا عمَل ۔ قَلا بازی ۔
2388.Flip sideNoun
فوٹو گراف ريکارڈ کا وہ رُخ جِسکا گِيت مَقبُول نَہ ہو ۔
2389.Flip- flopNoun, Adverb
اُب ڈُب ۔ ڈولتی ہُوئی چِيز کی حَرکَت ۔ پھَڑ پھَڑاہَٹ ۔ اُلٹی قَلابازی ۔ جَمناسٹِک ۔
2390.Flip-flopNoun
برقی سرکٹ کی ایک قِسم ۔ جِس کے لیے ریڈیو کے والو اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
2391.Flipdogn.
شراب گرم کرنے کا لوہا
2392.Flipflapn.
تھپ تھپ۔ پھڑ پھڑ
2393.Flippanciesn.
طراری۔ تیز زبانی۔ لسانی۔ زباں درازی۔ شرب زبانی۔ خوش تقریری۔ خوش گفتاری۔ چکنی باتیں
Noun
بے اَدَبی ۔ غَير سَنجِيدَگی ۔
2394.Flippancyn.
طراری۔ تیز زبانی۔ لسانی۔ زباں درازی۔ شرب زبانی۔ خوش تقریری۔ خوش گفتاری۔ چکنی باتیں
Noun
بے اَدَبی ۔ غَير سَنجِيدَگی ۔
2395.Flippantadj.
1. تیز زبان۔ طرار۔ لسان۔ چرب زباں۔ خوش تقریر۔ خوش گفتار
2. بیباک۔ منہ زور۔ بدلگام۔ زباں دراز
Adjective
ہَلکا ۔ اوچھا ۔ غَير سَنجِيدہ ۔ حَد سے بَڑھا ہُوا ۔ بے اَدَب ۔ اَدنٰی ۔
2396.Flippantlyadv.
فرفر۔ فراٹے سے۔ تیز زبانی سے
Adverb
گُستاخانَہ ۔
2397.Flippantnessn.
طرار پن۔ لسانیت
2398.Flippedn.
شربت جو بیئر شراب میں تیز شراب ملا کر اور گرم لوہا اس میں بجھا کر بناتے ہیں
Adjective
شَرِير ۔ شوخ چَشَم ۔ گُستاخ ۔ بے اَدَب ۔ بے حَيا ۔
Verb
تَڑاخ سے اُچھالنا ۔ اَچانَک اُچھالنا ۔ ٹاس کرنا ۔ جھَٹکا دينے کا عمَل ۔ قَلا بازی ۔
2399.Flippern.
مچھلی کا چوڑا پر
n.
شربت جو بیئر شراب میں تیز شراب ملا کر اور گرم لوہا اس میں بجھا کر بناتے ہیں
Adjective
شَرِير ۔ شوخ چَشَم ۔ گُستاخ ۔ بے اَدَب ۔ بے حَيا ۔
Verb
تَڑاخ سے اُچھالنا ۔ اَچانَک اُچھالنا ۔ ٹاس کرنا ۔ جھَٹکا دينے کا عمَل ۔ قَلا بازی ۔
2400.Flipper, finNoun
پَيراکَہ ۔ کوئی بَڑا سا چَپٹا عُضَو جو تَيرنے ميں مَدَد دے ۔ رَبَڑ جُوتا ۔ ہاتھ ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    91    92    93    94    95    96    97    98    99    100    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.