English to Urdu Translation
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 Next | ||
2376. | Requisitioning | adj. see requirement Noun مطالبہ ۔ فرمایش ۔ ایک باضابطہ درخواست ۔ ضرورت ۔ |
2377. | Requisitions | adj. see requirement Noun مطالبہ ۔ فرمایش ۔ ایک باضابطہ درخواست ۔ ضرورت ۔ |
2378. | Requisitive | adj. مستدعی۔ متقاضی۔ طلب آمیز۔ |
2379. | Requistely | adv. see necessarily |
2380. | Requitable | Adjective قابلِ جزا ۔ بدلے کے قابل ۔ |
2381. | Requital | n. جزا۔ مکافات۔ پاداش۔ عوض۔ پلٹا۔ بدلہ۔ سزا۔ ڈنڈ۔ انتقام۔ صلہ۔ Noun بدلہ ۔ جزا ۔ صلہ ۔ بدلے میں دی گئی کوئی شے ۔ سزا ۔ |
2382. | Requitals | n. جزا۔ مکافات۔ پاداش۔ عوض۔ پلٹا۔ بدلہ۔ سزا۔ ڈنڈ۔ انتقام۔ صلہ۔ Noun بدلہ ۔ جزا ۔ صلہ ۔ بدلے میں دی گئی کوئی شے ۔ سزا ۔ |
2383. | Requite | v. a. بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔ Verb صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔ |
2384. | Requited | v. a. بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔ Verb صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔ |
2385. | Requiter | n. معاوضہ دینے والا۔ صلہ بخش۔ Noun صلہ دینے والا ۔ تلافی کرنے والا ۔ جزا دینے والا ۔ بدلے میں کچھ دینے یا کرنے والا ۔ |
2386. | Requiters | n. معاوضہ دینے والا۔ صلہ بخش۔ Noun صلہ دینے والا ۔ تلافی کرنے والا ۔ جزا دینے والا ۔ بدلے میں کچھ دینے یا کرنے والا ۔ |
2387. | Requites | v. a. بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔ Verb صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔ |
2388. | Requiting | v. a. بدلہ، عوض، جزا یا صلہ دینا۔ Verb صلہ دینا ۔ تلافی کرنا ۔ جزا دینا ۔ بدلہ دینا ۔ بدلے میں کچھ دینا یا کرنا ۔ |
2389. | Reread | Verb دوبارہ پڑھنا ۔ نئے سرے سے پڑھنا ۔ ازسرِ نو پڑھنا ۔ |
2390. | Reredoes | Noun کسی گرجا میں قربان گاہ کی بُلندی کے پیچھے سجا ہوا کوئی پردہ یا دیوار ۔ |
2391. | Reremouse | n. چمگادڑ۔ |
2392. | Reremouse , rearmouse | Noun چمکادڑ ۔ |
2393. | Rerench | v. a. 1. کاٹنا۔ چھانٹنا۔ قطع کرنا۔ 2. کم کرنا۔ گھٹانا۔ اختصار۔ تخفیف۔ وضع کرنا۔چھانٹی کرنا۔ نکال دینا۔ 3. حد باندھنا۔ محدود کرنا۔ 4. مورچہ باندھنا۔ |
2394. | Rerun | Noun دوبارہ نمایش ۔ جیسے کسی فلم یا ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام کی ایک بار چلنے کے بعد دوبارہ چلنا ۔ |
2395. | Res | Noun معاملہ ۔ شے ۔ ملک ۔ جائیداد ۔ پھر۔ باز۔ پیچھے۔ دوبارہ۔ (مکرر) Preposition کے مُعاملے میں ۔ بمُقدمہ ۔ بمُعاملہ Noun ہشت سُری سرگم ۔ رے نامی سُر ۔ رے کا سُر |
2396. | Res gestae | Noun کردہ ۔ کیے ہوئے کام ۔ اعمال ۔ حقائق ۔ شہادت کے طور پر ۔ |
2397. | Res judicate , res adjudicata | Noun مِثل ۔ نظیر ۔ ایسا فیصل شُدہ مقدمہ جسے کسی مِلتے جلتے مقدمے میں بطو مثل پیش کیا جائے ۔ |
2398. | Res publica | Noun دولتِ مشترکہ ۔ ریاست ۔ مملکت ۔ جمہوریہ ۔ |
2399. | Resail | v. a. جہازکو پھیرنا۔ |
2400. | Resalable | Adjective قابل فروختِ ثانی ۔ دوبارہ فروخت کے قابل ۔ دوبارہ فروخت ہو سکنے والا ۔ |
re found in 3,255 words & 131 pages. Previous 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.