English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 Next | ||
2376. | Thief | n. چور۔ سارق۔ دزد۔ چوٹا 2. چراغ کا گل جو تراشنے کے وقت گرے Noun چور ۔ سارق ۔ چوری کرنے والا ۔ سرقے کا مجرم ۔ |
2377. | Thief catcher | n. دزدگیر۔ تھانگیا |
2378. | Thieve | v. n. چرانا۔ چوری کرنا۔ دزدی کرنا Verb چرانا ۔ چوری کرنا ۔ چور ہونا ۔ چوری کا پیشہ کرنا ۔ |
2379. | Thieved | v. n. چرانا۔ چوری کرنا۔ دزدی کرنا Verb چرانا ۔ چوری کرنا ۔ چور ہونا ۔ چوری کا پیشہ کرنا ۔ |
2380. | Thievery | Noun چوری ۔ چرانے کا فعل ۔ چوری کرنے کی عادت ۔ سرقہ ۔ |
2381. | Thieves | n. چور۔ سارق۔ دزد۔ چوٹا 2. چراغ کا گل جو تراشنے کے وقت گرے Noun چور ۔ سارق ۔ چوری کرنے والا ۔ سرقے کا مجرم ۔ n. دزدگیر۔ تھانگیا v. n. چرانا۔ چوری کرنا۔ دزدی کرنا Verb چرانا ۔ چوری کرنا ۔ چور ہونا ۔ چوری کا پیشہ کرنا ۔ |
2382. | Thieving | v. n. چرانا۔ چوری کرنا۔ دزدی کرنا Verb چرانا ۔ چوری کرنا ۔ چور ہونا ۔ چوری کا پیشہ کرنا ۔ |
2383. | Thievish | adj. 1. چور سا۔ اچکا۔ ہاتھ لپک۔ چوری کا 2. چور کی طرح چھپا۔ پوشیدہ Adjective چور صفت ۔ چوری کرنے کی فطرت رکھنے والا ۔ اس سے متعلق ۔ چور ۔ چرایا ہوا ۔ چوری کا ۔ |
2384. | Thievishly | adv. چور کی طرح۔ چوری سے۔ بے ایمانی سے Adverb چوری سے ۔ چور کی طرح ۔ بے ایمانی سے ۔ |
2385. | Thievishness | n. اچکا پن۔ چوٹا پن |
2386. | Thigh | n. جانگھ۔ ران۔ زانو۔ سانتھل تھائی ۔ گھٹنا ۔ Noun ران ۔ فخذ ۔ آدمی کی ٹانگ کا وہ حصہ جو کولھے اور گھٹنے کے درمیان ہو ۔ |
2387. | Thighbone | Noun ران کی ہڈی ۔ عظم الفخذ ۔ |
2388. | Thighs | n. جانگھ۔ ران۔ زانو۔ سانتھل تھائی ۔ گھٹنا ۔ Noun ران ۔ فخذ ۔ آدمی کی ٹانگ کا وہ حصہ جو کولھے اور گھٹنے کے درمیان ہو ۔ |
2389. | Thigmotactic | Adjective لمس ترتیب والا ۔ |
2390. | Thigmotaxis | Noun لمس ترتیب ۔ میکانی رابطے کی پہچان ۔ ٹھوس رخی ۔ |
2391. | Thigmotropic | Adjective لمس رخی والا ۔ |
2392. | Thigmotropism | Noun لمس رخی ۔ کسی پودے یا جسم نامیہ کی غیر ارادی مقامی تبدیلی ۔ |
2393. | Thill | n. گاڑی کے بم یا بانس۔ دھرا Noun بانس ۔ ہم ۔ گاڑی کے دو ہموں میں سے کوئی ایک ہم جن کے درمیان کوئی جانور جوتا جاتا ہے ۔ |
2394. | Thimble | n. 1. انگشتانہ۔ ٹوپ 2. شام۔ چھلا تھَمبَل ۔ انگُشتانَہ ۔ Noun انگشتانہ ۔ دھات ۔ پلاسٹک کی بنی ہوئی گھنٹی کی شکل کی ٹوپی ۔ شام ۔ |
2395. | Thimbleberry | Noun ٹوپارس بھری ۔ امریکی رس بھرا پودا ۔ جن میں ٹوپ نما رس بھری پھل لگتے ہیں ۔ |
2396. | Thimbleful | Noun انگشتانہ بھر ۔ مقدار جتنی انگشتانے میں سما سکے ۔ چمچی بھر ۔ چٹکی بھر ۔ |
2397. | Thimblerig | Noun پتے باز ۔ کرتب باز ۔ ہاتھ کی صفائی کا کھیل ۔ ٹھگنا ۔ پتے بازی کرنا ۔ جیسے اس کھیل سے ۔ |
2398. | Thimbles | n. 1. انگشتانہ۔ ٹوپ 2. شام۔ چھلا تھَمبَل ۔ انگُشتانَہ ۔ Noun انگشتانہ ۔ دھات ۔ پلاسٹک کی بنی ہوئی گھنٹی کی شکل کی ٹوپی ۔ شام ۔ |
2399. | Thimbleweed | Noun انگشتانہ جھاڑ ۔ گل شقائق ۔ جس کے تخم دان انگشتانہ نما ہوتے ہیں ۔ |
2400. | Thimerosal | Noun تھائی میرو سال ۔ ہلکے رنگ کا پانی میں حل ہو جانے والا قلمی سفوف ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.