English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    91    92    93    94    95    96    97    98    99    100    Next
2376.Wire recordingNoun
تار صُوت بَندی يا اُس کا طَريقَہ ۔ اِس طَرَح صُوت بَند کِيا ہُوا پيغام ۔
2377.Wire ropeNoun
آہَنی تاروں کا رَسّا ۔ تاربَٹی رَسّی ۔ تاروں کا بَنا ہُوا مَضبُوط رَسّا ۔
2378.Wire serviceNoun
تار خَبَر تَرسيلی ايجَنسی ۔ تار سے بھيجی گَئی خَبروں کو وَصُول اور تَقسيم کَرنے والا اِدارَہ ۔
2379.Wire workNoun
کوئی شے يا کَپڑا جو تاروں سے بَنا ہُوا ہو ۔ جال ۔
2380.Wire-hairedAdjective
جِس کے بال تاروں جيسے کھُردرے اور سَخت ہوں ۔
2381.Wire-haired pointing griffonNoun
مَيانے قَد کا يَورپی پالتُو کُتّا ، جِس کے بال کھُردرے اور سَخت ہوتے ہيں ۔
2382.WireableAdjective
تار لَگنے کے قابِل ۔
2383.Wirebridgen.
تار کا پل
2384.WiredAdjective
تار کا يا تار سے بَنا ہُوا ۔
v. a.
1. تار سے باندھنا
2. تار میں پرونا
3. تار دینا
وائر ۔ تار ۔ تار سے خَبَر دينا ۔
Noun
تار ۔ تار بَرقی ۔ لَچَکدار دھات کا دھاگَہ نُما تار ۔
n.
تار کی جالی
Noun
تار کی جالی ايک عُمدَہ اور باريک تاروں سے بُنا ہُوا کَپڑا ۔
2385.Wiredrawv. a.
1. تار کھینچنا۔ تار کشی کرنا
2. لمبا کرنا۔ بڑھانا۔ کھینچنا۔ تاننا
Verb
دھات سے تار بَنانا ۔ کھينچنا ۔ طُول دينا ۔
2386.Wiredrawern.
تار کش
2387.Wiredrawingn.
تارکشی
Noun
تار کَشی ۔ تار بَنانے کا ہُنَر يا فَن ۔ مُلائم دھاتوں سے تار بَنانے کا پيشَہ ۔
2388.WiredrawnAdjective
تار کی طَرَح طَويل يا کھينچا ہُوا ۔ بہَت زِيادَہ باريک اور مُلائم ۔ طَويل ۔
2389.Wiregauzen.
تاروں کا جال
2390.Wirehair, wire-haired terrierNoun
لُومڑی نُما کُتّا جِس کے بال تاروں کی طَرَح سَخت اور کھُردرے ہوتے ہيں ۔
2391.Wireironn.
سریے کا لوہا
2392.Wirelessn.adj.
بے تار کا خصوصاً لاسلکی یعنی بے تار کی۔ تار برکی کا۔ لاسلکی کا طریقہ یا نظام۔ لاسلکی پیام یا چیز۔ لاسلکی وصول کرنے کی چیز
Adjective
بے تار ۔ جِس ميں تار نَہ ہو ۔ لا سِلکی ۔ تار کے بَغير ۔
2393.Wireless telegraphyNoun
لاسِلکی پَيام رَسائی ۔
2394.Wirelessedn.adj.
بے تار کا خصوصاً لاسلکی یعنی بے تار کی۔ تار برکی کا۔ لاسلکی کا طریقہ یا نظام۔ لاسلکی پیام یا چیز۔ لاسلکی وصول کرنے کی چیز
Adjective
بے تار ۔ جِس ميں تار نَہ ہو ۔ لا سِلکی ۔ تار کے بَغير ۔
2395.Wirelessesn.adj.
بے تار کا خصوصاً لاسلکی یعنی بے تار کی۔ تار برکی کا۔ لاسلکی کا طریقہ یا نظام۔ لاسلکی پیام یا چیز۔ لاسلکی وصول کرنے کی چیز
Adjective
بے تار ۔ جِس ميں تار نَہ ہو ۔ لا سِلکی ۔ تار کے بَغير ۔
2396.Wirelessingn.adj.
بے تار کا خصوصاً لاسلکی یعنی بے تار کی۔ تار برکی کا۔ لاسلکی کا طریقہ یا نظام۔ لاسلکی پیام یا چیز۔ لاسلکی وصول کرنے کی چیز
Adjective
بے تار ۔ جِس ميں تار نَہ ہو ۔ لا سِلکی ۔ تار کے بَغير ۔
2397.WirelikeAdjective
تار نُما ۔ تا جيسا ۔ تارسا ۔ تار کی طَرَح ۔
2398.WiremanNoun
مِستری ۔ لائن مين ۔ وائر مين ۔ بِجلی اور ٹيلی فون کی تاريں نَصب کَرنے والا ۔
2399.WirephotoNoun
تار بَرقی کے ذَريعے تَصويروں کی تَرسيل ۔
2400.Wirepullern.
ڈور کھینچنے والا۔ سازش کرنے والا
Noun
خُفيَہ اثرات سے کام لينے والا ۔ چال باز شَخص ۔ ريشَہ دَوانی کَرنے والا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    91    92    93    94    95    96    97    98    99    100    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.