English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 Next | ||
2401. | Bilateral | adj. دو بُھجا ۔ دو پہلو Noun دو جانبہ ۔ دونوں اطراف سے مُتعَلِق Noun, Verb, Adjective دو طرفہ ۔ دو طرف سے ۔ ایسی چیز یا راستہ جو دونوں طرف سے استعمال کی جا سکے ۔ Adjective دو طَرفَہ ۔ کِسی محوَر کے دونوں جانِب موجُود ۔ |
2402. | Bilateralism | Noun دو طَرفِيَت ۔ |
2403. | Bilaterally | Adverb دو رُخے طَور پَر ۔ |
2404. | Bilberry | Noun بِلبيری ۔ سَخَت قِسَم کی جھاڑی کا خُوردنی پھَل ۔ |
2405. | Bilbo | n. کرچ ۔ سروہی ۔ تلوار |
2406. | Bile | n. 1. پت ۔ زردات ۔ صفراء 2. کڑواپن ۔ غصہ ۔ پتّا ۔ تلخی ۔ ترش مزاجی بائل ۔ صفرا ۔ Adjective, Latin بائل ۔ صَفرا ۔ پَت ۔ کَڑوا ، الکلائن، گاڑھا اور سَبزی مائل پیلا سیال جو جِگَر میں بَنتا ہے اور پِتّے میں ذَخیرہ ہوتا ہے Noun پَت ۔ زَرد آب ۔ |
2407. | Bile acid | Noun صَفراوی تيزابی مادّہ جو چَربی اور نامياتی مادوں کو ہَضَم کَرنے ميں مَدَد ديتا ہے ۔ |
2408. | Bile duct | Noun پَت نالی ۔ صَفرا کی نالی ۔ |
2409. | Biles | n. 1. پت ۔ زردات ۔ صفراء 2. کڑواپن ۔ غصہ ۔ پتّا ۔ تلخی ۔ ترش مزاجی بائل ۔ صفرا ۔ Adjective, Latin بائل ۔ صَفرا ۔ پَت ۔ کَڑوا ، الکلائن، گاڑھا اور سَبزی مائل پیلا سیال جو جِگَر میں بَنتا ہے اور پِتّے میں ذَخیرہ ہوتا ہے Noun پَت ۔ زَرد آب ۔ |
2410. | Bilestone | n. پتھری ۔ سنگ مثانہ |
2411. | Bilge | Noun پيپے کا اُبھرا ہُوا حِصَہ ۔ پيندا |
2412. | Bilge water | Noun بِلج/ پيندے کا پانی ۔ |
2413. | Bilge keel | Noun بِلج کِيل ۔ جَہاز کی تَہ کا نيچے کا شہتير ۔ |
2414. | Bilharzia | Noun گرم مُلکوں کی ایک بیماری ۔ گھونگھا روگ ۔ یہ بیماری ایک قِسم کے جراثیم سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
2415. | Bilharziasis | Synonym, L. Quod Vide ٹَریماٹوڈ قِسَم کے کیڑے جو انتَڑیوں اور مَثانے کی دیواروں پر لَگے رہتے ہَیں ۔ |
2416. | Biliary | adj. پتاہا ۔ صفراوی Latin بائل سے مُتعَلِق Adjective صَفرا گُزار ۔ |
2417. | Biliary calculi | n. تلخے کی پتھری ۔ سنگ تلخہ |
2418. | Bilinear | Adjective دو خِطی ۔ |
2419. | Bilingual | adj. دو زبانوں کا ۔ دو زبانی Adjective دو زُبانی ۔ دو زُبانوں ميں ۔ |
2420. | Bilinguous | adj. دو زبانوں کا ۔ دو زبانی Adjective دو زُبانی ۔ دو زُبانوں ميں ۔ |
2421. | Bilious | Latin صَفراوی ۔ بائل کی زیادتی ۔ نَظامِ اِنہَضام میں خَرابی Adjective صَفرا کا مَريض ۔ adj. پتاہا ۔ صفراوی Latin بائل سے مُتعَلِق Adjective صَفرا گُزار ۔ |
2422. | Biliously | Adverb چِڑ چِڑے پَن سے ۔ |
2423. | Biliousness | Noun چِڑچِڑا پَن ۔ |
2424. | Bilirubin | Noun ہیموگَلوبَن کا مَخرُوج ذَدَہ مَادَّہ Noun سُرخ صَفرا ۔ پيشاب ۔ |
2425. | Biliteral | adj. دو حرفی |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.