English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    92    93    94    95    96    97    98    99    100    101    Next
2401.Grand juryNoun
جیوری کَبیر ۔ خَصُوصی تَشکیل دِی گئی جیوری جو ۱۲ تا ۲٤ اِفراد پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ جِس کی ذِمّہ داری مُلزمان کے خلاف اِلزامات کی سماعت کَرنا ہوتا ہے ۔
2402.Grand malNoun
صرع کبیر ۔ شدید صرع یا مِرگی جِس میں شدید کَپکَپی ، لَرزہ اور بے ہوشی طاری ہوتی ہے ۔
Noun
صَرَع کَبیر ۔ بَڑی مِرگی
Noun
مِرگی ۔ ایک بیماری کا نام ۔
2403.Grand motherگرينڈ مَدَر۔ دادی ۔( باپ کی والِدَہ) نانی ۔(ماں کی والدہ۔
2404.Grand operaNoun
گرینڈ اوپیرا ۔ پلاٹ اور کِردار نِگاری میں سَنجیدہ ڈرامے سے مُماثَل لیکن بِلحاظ مَتَن مُکَمّل طور پَر غنائی اوپیرا ۔
2405.Grand parentNoun
جدِ امجد ۔ والدین کے والدین ۔ دادا ۔ دادی ۔ نانا ۔ نانی ۔
2406.Grand pianoNoun
کبیر پیانو ۔ گرینڈ پیانو ۔ ایک قِسم کا بڑا پیانو جِس کے تار اُفقی سَمت میں تنے ہوتے ہیں اور جو بَربط نُما ہوتا ہے ۔
2407.Grand prixNoun
موٹَر کار کی دوڑ ۔ گراں پری ۔ کئی کاروں کی بڑی دوڑوں میں سے کوئی ایک جو مُختَلِف مُمالِک میں مُنعقَد کی جاتی ہے ۔
2408.Grand slamNoun
مُکَمّل فتح ۔ گرینڈ سلام ۔ تاش کے ایک ہاتھ کی ساری سریں جیت لینا ، جیسے برِج میں ۔
2409.Grand sonگرينڈ سن ۔ نواسا ۔ دوہترا ۔ پوتا ۔ پوترا ۔
2410.Grand tourNoun
عظیم دورہ ۔ کوئی توسیعی دورہ ۔ ماضی میں بَرطانوی اَشراف کے لَڑکوں کا یورپ کا تعلیمی دورہ ۔
2411.Grand vizierNoun
وزیراعظم ۔ سابِق تُرکی سَلطنَت یا دُوسرے مُسلِم مُمالِک کا وزیراعظم ۔
2412.GrandauntNoun
دادی چَچی ۔ دادی خالہ ۔ دادی پھُوپھی ۔ دادی مُمانی ۔
2413.GrandbabyNoun
پوتی ۔ پوتا ۔ نواسی ۔ نواسا ۔
2414.GrandchildNoun
پوتا ۔ پوتی ۔ نواسا ۔ نواسی ۔ بیٹے یا بیٹی کی اولاد ۔
2415.GranddaughterNoun
پوتی ۔ نواسی ۔ بیٹے یا بیٹی کی لڑکی ۔
2416.GrandeeNoun
ہَسپانوی یا پُرتگالی مَنصَب دار ۔ امیر کبیر ۔ بڑا آدمی ۔ بُلَند مَرتبہ آدمی ۔
2417.GrandeurNoun
جاہ و جلال ۔ اِقتدار ۔ رُتبہٴ عالی ۔ مَنصَبِ بُلَند ۔ عالی ظَرفی ۔ عظمتِ نَفس ۔ تَمکین ۔ وقار ۔ آن بان ۔
2418.GrandfatherNoun
دادا ۔ نانا ۔ جَد ۔
2419.Grandfather clauseNoun
گرینڈ فادر کلاز ۔ ایک آئینی شِق جِس کے ذریعے ۱۸٦۷ میں بعض امریکی جنوبی ریاستوں میں نیگرو باشِندوں کو حقِ راۓ دہی سے محروم کَر دیا گیا تھا ۔
2420.Grandfather, s clockNoun
گھَڑیال ۔ ایک پنڈولم والا کلاک جو ایک اُونچے کیس میں بَند فَرش پَر ٹِکا رہتا ہے ۔
2421.GrandiloquenceNoun
پُر شِکوہ خِطاب ۔ تحریر و تقریر کا شِکوہ ۔ شان و شوکت والا طرزِ بیان ۔ پُر شِکوہ اِلفاظ ۔
2422.GrandiloquentAdjective
پُر شِکوہ ۔ جِس کی تحریر و تقریر میں شان و شوکت پائی جاۓ ۔ شِکوہ پَسَند ۔
2423.GrandioseAdjective
ذاتی تَمکین کے باعث پُر شوکَت ۔ پُر شِکوہ ۔ دُھوم دھام کا ۔ طَمطراق والا ۔
2424.GrandioselyAdverb
دھُوم دھام سے ۔ طَمطراق سے ۔ شان سے
2425.GrandiosityNoun
ٹھاٹھ باٹ ۔ شان و شوکت ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    92    93    94    95    96    97    98    99    100    101    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.