English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    92    93    94    95    96    97    98    99    100    101    Next
2401.Perchedv. n.
پرندوں کا بیٹھنا۔ اترنا یا بیٹھنا
n.
1. ایک قسم کی مچھلی۔ کٹیرنا۔ کترا
2 ڈنڈا۔ بانس
3. ساڑھے پانچ گز کی جریب۔ گٹھا
4 اڈا۔ چکس
Noun
ڈنڈا ۔ بانس ۔ ساڑھے پانچ گز کی گریپ ۔ لٹھا ۔ اڈا ۔ چکس ۔
2402.PercheronNoun
بار بردار گھوڑوں کی ایک نسل جو اپنی طاقت اور رفتار سے مشہور ہیں ۔
2403.Perchesv. n.
پرندوں کا بیٹھنا۔ اترنا یا بیٹھنا
n.
1. ایک قسم کی مچھلی۔ کٹیرنا۔ کترا
2 ڈنڈا۔ بانس
3. ساڑھے پانچ گز کی جریب۔ گٹھا
4 اڈا۔ چکس
Noun
ڈنڈا ۔ بانس ۔ ساڑھے پانچ گز کی گریپ ۔ لٹھا ۔ اڈا ۔ چکس ۔
2404.Perchingv. n.
پرندوں کا بیٹھنا۔ اترنا یا بیٹھنا
n.
1. ایک قسم کی مچھلی۔ کٹیرنا۔ کترا
2 ڈنڈا۔ بانس
3. ساڑھے پانچ گز کی جریب۔ گٹھا
4 اڈا۔ چکس
Noun
ڈنڈا ۔ بانس ۔ ساڑھے پانچ گز کی گریپ ۔ لٹھا ۔ اڈا ۔ چکس ۔
2405.PerchlorateNoun
برکلوریٹ ۔ برکلوریٹ تیزاب کا ایک نمک ۔
2406.Perchloric acidNoun
ایک بے رنگ تیزاب جس میں کلورک تیزاب آکسیجن کے ایک ایٹم کے ساتھ شامل ہوتا ہے ۔ اسے خاص طور پر تحلیل کیمیا میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
2407.Percipience, percipiencyNoun
ادراکی ۔ شعوری ۔
2408.Percipientadj.
دریافت کرنے کی قوت رکھنے والا۔ حساس۔ مدرک
Adjective
مُدرِک ۔ حساس ۔ ادراک کا ملکہ رکھنے والا ۔
2409.Percipientsadj.
دریافت کرنے کی قوت رکھنے والا۔ حساس۔ مدرک
Adjective
مُدرِک ۔ حساس ۔ ادراک کا ملکہ رکھنے والا ۔
2410.Percoid, percoideanAdjective
کٹیرنا نما ۔ کٹیرنا نما مچھلی ۔ کٹیرنا مچھلی کے مشابہ ۔
2411.Percolatev. a.
چھاننا۔ ٹپکانا۔ نچوڑنا
Verb
ٹبکانا ۔ نچوڑنا ۔ چھاننا ۔ مُقطُر کرنا ۔
2412.Percolatedv. a.
چھاننا۔ ٹپکانا۔ نچوڑنا
Verb
ٹبکانا ۔ نچوڑنا ۔ چھاننا ۔ مُقطُر کرنا ۔
2413.Percolatesv. a.
چھاننا۔ ٹپکانا۔ نچوڑنا
Verb
ٹبکانا ۔ نچوڑنا ۔ چھاننا ۔ مُقطُر کرنا ۔
2414.Percolatingv. a.
چھاننا۔ ٹپکانا۔ نچوڑنا
Verb
ٹبکانا ۔ نچوڑنا ۔ چھاننا ۔ مُقطُر کرنا ۔
2415.Percolationn.
چھنائی۔ ٹپکاؤ۔ رساؤ۔ نچوڑ۔ تراوش
Noun
ٹپکاو ۔ رساو ۔ نچوڑ ۔ چھاننے کا عمل ۔
Noun
نَفُوذ ۔ رَساو ۔ وہ طَریقَہ جِس سے سیَال سَخَت لَیکِن مَسامدار مادَّہ سے رَفتَہ رَفتَہ گُزَرتا ہے
2416.Percolationsn.
چھنائی۔ ٹپکاؤ۔ رساؤ۔ نچوڑ۔ تراوش
Noun
ٹپکاو ۔ رساو ۔ نچوڑ ۔ چھاننے کا عمل ۔
Noun
نَفُوذ ۔ رَساو ۔ وہ طَریقَہ جِس سے سیَال سَخَت لَیکِن مَسامدار مادَّہ سے رَفتَہ رَفتَہ گُزَرتا ہے
2417.PercolatorNoun
چھلنی ۔ چھاننی ۔ ہوتی ۔ صافی ۔ راوق ۔ وہ آلہ جس سے چھانا جاتا ہے ۔
2418.PercussVerb
تیزی سے ضرب لگانا ۔ تھپ تھپا کر دیکھنا ۔
2419.Percussionn.
1. ٹکر۔ ٹھوکر۔ ٹھیس۔ تصادم
2. صدمہ۔ مار۔ ضرب
Noun
ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ ٹھیس ۔ ضرب ۔ تصادم ۔ زد ۔
2420.Percussion capNoun
دھات کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوپی یا پیالہ جس کے اندر تڑاقو سفوف ہوتا ہے ۔
2421.Percussion instrumentNoun
ضرب پذیر آلہ ۔ کوئی بھی ایسا آلہ جو ضرب مارنے سے بجتا ہو ۔ ڈھول ۔
2422.PercussionistNoun
موسیقی وہ جو ایسے آلات کو بجاتا ہے ۔
2423.Percussionsn.
1. ٹکر۔ ٹھوکر۔ ٹھیس۔ تصادم
2. صدمہ۔ مار۔ ضرب
Noun
ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ ٹھیس ۔ ضرب ۔ تصادم ۔ زد ۔
2424.PercussiveAdjective
ضربی ۔ تصادم پذیری ۔ صدمہ پذیری ۔ ضرب مارنے کا عمل کرنے والا ۔
2425.PercussivelyAdverb
ضربی طور پر یا اس سے متعلق ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    92    93    94    95    96    97    98    99    100    101    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.