English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    92    93    94    95    96    97    98    99    100    101    Next
2401.UpstateAdjective
کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے سے ظاہِر کرنے والا ۔
2402.UpstaterNoun
کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے کا رہنے والا شخص ۔
2403.UpstreamAdverb
کِسی نہر کے اُوپر کے حِصّے کی طرف ۔ پانی کے بہاوٴ کے مُخالِف ۔
2404.UpstrokeNoun
اُوپر کے رُخ کے لکیر ۔ جیسے لکھنے میں قلم سے بنائی جاتی ہے ۔
2405.UpsurgeVerb
موجیں مارنا ۔ تلاطم میں ہونا ۔ اُمنڈنا ۔
2406.UpsweepVerb
اُوپر کی جانِب موڑنا ۔ برش کرنا۔ ترتیب دینا ۔
2407.UpsweptAdjective
اُوپر کی جانِب گھوما ۔ ان بالوں کے مُتعلِق جنھیں سر کے اُوپر والے حِصّے کی طرف کنگھی سے بنایا گیا ہو ۔
2408.UpswingNoun
اُوپر کی جانِب جنبش ۔ جھولنے والی حرکت ۔ اضافہ ۔ بہتری ۔
2409.UptakeNoun
متوجہ ہونے کا عمل ۔ اُٹھان ۔ ادراک ۔
2410.UpthrowNoun
اُوپر پھینکنے کا عمل ۔ انقلاب ۔
2411.UpthrustNoun
اُوپر کی جانِب دباوٴ ۔ اُبھار ۔
2412.UptiltVerb
اُوپر کی طرف جھکا ہوا ہونا ۔
2413.Uptoبرابر ۔ اِس قابِل ۔ منصُوبہ بنانے والا ۔ کرنے والا ۔
2414.UptownAdverb
کِسی شہر کے بالائی حِصّے کو ۔ شہر کے بالائی حِصّے کی طرف حرکت کرتا ہوا ۔
2415.UptrendNoun
بہتری کی طرف رحجان خصوصاً اقتصادی معاملات میں ۔
2416.Upturnv. a.
جوتنا۔ ہل چلانا۔ پلٹنا
Verb
اُلٹا دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔جوتنا ۔
2417.Upturnedv. a.
جوتنا۔ ہل چلانا۔ پلٹنا
Verb
اُلٹا دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔جوتنا ۔
2418.Upturningv. a.
جوتنا۔ ہل چلانا۔ پلٹنا
Verb
اُلٹا دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔جوتنا ۔
2419.Upturnsv. a.
جوتنا۔ ہل چلانا۔ پلٹنا
Verb
اُلٹا دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔جوتنا ۔
2420.Upwardadj.
اوپر کا
adv.
1. اوپر کی طرف
2. اونچے۔ اوپر
3. بے تعداد۔ زیادہ
Adjective, Adverb
اُوپر کی طرف ۔ اونچے عہدے کی طرف ۔ اُونچی رقم ، اُونچے درجے کی طرف ۔
2421.Upward or upwards ofزائد ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ کِسی سے زیادہ ۔
2422.Upwardlyadv.
اوپر کی طرف
Adverb
اُوپر کی طرف ۔
2423.UpwardnessNoun
اُوپر کی طرف جانے کی حالت ۔
2424.UpwardsAdverb
اُوپر کا ۔ اُوپر کو ۔ اُوپر کی طرف ۔
adj.
اوپر کا
adv.
1. اوپر کی طرف
2. اونچے۔ اوپر
3. بے تعداد۔ زیادہ
Adjective, Adverb
اُوپر کی طرف ۔ اونچے عہدے کی طرف ۔ اُونچی رقم ، اُونچے درجے کی طرف ۔
2425.Upwindv. a.
لپیٹنا
Adverb
ہوا کے مُخالِف ۔ ہوا کی طرف ۔ ہوا کے مُخالِف رُخ پر ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    92    93    94    95    96    97    98    99    100    101    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.