English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next
2426.BiliuriaNoun
صَفرا بولی ۔ پیشاب میں بائل پِگمینٹس کی موجُودگی
2427.BiliverdinLatin
سَبز صَفرا ۔ بائل کا سَبز پِگمِنٹ
Noun
سَبَز صَفرا ۔
2428.Bilkv. a.
ٹھگنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھلنا ۔ جل دینا ۔ فریب دینا ۔ دغا دینا
Verb
ٹھَگنا ۔ دھوکا دينا ۔
2429.Bilkedv. a.
ٹھگنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھلنا ۔ جل دینا ۔ فریب دینا ۔ دغا دینا
Verb
ٹھَگنا ۔ دھوکا دينا ۔
2430.BilkerNoun
دھوکے باز۔ چَکما دينے والا ۔
2431.Bilkingv. a.
ٹھگنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھلنا ۔ جل دینا ۔ فریب دینا ۔ دغا دینا
Verb
ٹھَگنا ۔ دھوکا دينا ۔
2432.Bilksv. a.
ٹھگنا ۔ دھوکا دینا ۔ چھلنا ۔ جل دینا ۔ فریب دینا ۔ دغا دینا
Verb
ٹھَگنا ۔ دھوکا دينا ۔
2433.Billv.n.
دانہ یا چونگا بدلنا ۔ دانہ بدلی کرنا
v.n.
1. چونچ
2. درانتی
3. گنڈاسا ۔ تبر
n.
1. چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل
2. اشتہار ۔ اشتہار نامہ
3. مسودہٴ قانون
4. نالش ۔ عرضی دعویٰ
5. نسخہ
Adjective
مسودہ قانون ۔ بل ۔ ایسی جگہ جہاں بل جمع ہوتے ہوں ۔
Noun
بِل ۔ دَستاويز ۔
2434.Bill fishNoun
سينگا مَچھلی ۔ نوکيلے مُنہ والی مَچھلی ۔
2435.Bill boardNoun
اِشتَہاری تَختَہ ۔ بورڈ ۔
2436.Bill bookNoun
ہنڈی بہی ۔ ہنڈی کھاتہ ۔ ایسی کتاب جس میں بل کا حساب کتاب ہو ۔
2437.Bill brokerہنڈی دلال ۔ گھروں میں بل دینے والا شخص جو بل بانٹتا ہے ۔
2438.Bill foldNoun
بَٹوا ۔ تَہ ہو جانے والا ۔ جيسے پَرس ۔
2439.Bill headNoun
بِل ۔ بِل فارم ۔ کيش ميمُو بُک ۔
2440.Bill holderہنڈی دار ۔ ہنڈی کا قابض ۔ بل لینے والا شخص ۔
2441.Bill hookNoun
(فَصَل کاٹنے والی) دَرانتی ۔
2442.Bill of costیادواشت خرچہ ۔ مصارف ۔
2443.Bill of creditNoun
اعتباری ہنڈی ۔ جہاں بھروسہ سے بل جمع کروایہ جاتا ہے ۔
Noun
(امريکی تاریخ) ساکھ دار ہُنڈی ۔
2444.Bill of exchangeمبادلہ ہنڈی ۔ بل کی تبدیلی کروانا ۔ بل کو بدلنا ۔
Noun
ہُنڈی؛ کِسی شَخَص يا اُس کے حامِل کو روپِيَہ ادا کَرنے کی تَحريری ہَدايت ۔
2445.Bill of exchange, duplicateمثنیٰ مبادلہ ہنڈی ۔ وقتی طور پر بل کو بدلنا ۔
2446.Bill of exchange, acceptance ofسکرائی یا قبولیت مبادلہ ہنڈی ۔
2447.Bill of exchange, drawee ofموسوم علیہ مبادلہ ہنڈی ۔
2448.Bill of exchange, to dishonourہنڈی کے سکارنے یا اس کی رقم ادا کرنے سے انکار کرنا ۔
2449.Bill of exchange, to honourNoun, Verb
رقم ہنڈی ادا کرنا ۔ ہنڈی سکارنا ۔ بل کے پیسے بنک میں جمع کروانا ۔
2450.Bill of exchange. drawer ofنویسندہ مبادلہ ہنڈی ۔ مبادلہ ہنڈی ۔ لکھنے والا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.