English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next
2426.ConquistadorNoun
فاتح ۔ سولہویں صدی کے ہسپانوی فاتح ۔
2427.Consv. a.
یاد کرنا ۔ سمرن کرنا ۔ چت میں لانا
n.
تردید ۔ رد و بدل ۔ برودھ ۔ اُکٹا اُکٹی
Verb
توجہ سے دیکھنا ۔ مُلاحِظہ کَرنا ۔ مُطالعہ کَرنا ۔
2428.ConsanguineAdjective
ہم خُون ۔ ہم خاندان ۔ ہم نسب ۔
Adjective
قرابتدار ۔ ہم جد ۔
2429.ConsanguineousAdjective
ہم خُون ۔ ہم جَد ۔ ہم نسب ۔
2430.ConsanguinityLatin
قَرابَت ۔ خُونی رِشتہ
Noun
عزیزداری ۔ قرابت ۔ رشتہ داری ۔
Noun
قرابتداری ۔ رشتہ داری ۔ ہم جد ہونا ۔ ایک خون ۔
2431.Consanguinity, collateralNoun
قرابت یک جدی ۔ متوازی قرابت ۔
2432.Consanguinity, linealNoun
قراب مستیمہ ۔
2433.Consciencen.
اپنے دل کی گواہی ۔ دھرم ۔ ایمان ۔ دل ۔ جی
Noun
ضمیر ۔ عمل ۔ نیت ۔
Noun
ضمیر ۔
2434.Conscience clauseNoun
ضمیری دفعہ ۔ استثنا بربناۓ ضمیر ۔
2435.Conscience moneyNoun
کفّارہ ۔ ضمیر بہا ۔ زر ایمان ۔
2436.Conscience of courtNoun
ضمیر عدالت ۔
2437.Consciencesn.
اپنے دل کی گواہی ۔ دھرم ۔ ایمان ۔ دل ۔ جی
Noun
ضمیر ۔ عمل ۔ نیت ۔
Noun
ضمیر ۔
2438.Conscientiousadj.
ایمان دار ۔ دیانت دار ۔ دھرماتما ۔ دھرمی ۔ سچا ۔ راست
Adjective
باضمیر ۔ مُتقّی ۔ بااصول ۔
2439.Conscientious objectorNoun
مُحتاط معترض ۔ باضمیر معترض ۔ اَخلاقی عُذر ۔
2440.Conscientiouslyadv.
ایمان داری سے ۔ دھرم سے ۔ دیانتداری سے ۔ انصاف سے ۔ حق شناسی سے
2441.Conscientiousnessn.
ایمان داری ۔ دھرماتما پن ۔ دیانتداری ۔ حق شناسی ۔ راست بازی
Noun
باضمیری ۔ ایمان داری ۔ حق شناسی ۔
2442.Conscientiousnessesn.
ایمان داری ۔ دھرماتما پن ۔ دیانتداری ۔ حق شناسی ۔ راست بازی
Noun
باضمیری ۔ ایمان داری ۔ حق شناسی ۔
2443.ConscientiusAdjective
فرض شناس ۔ ایماندار ۔ با اصول ۔
2444.Consciousadj.
چیتن ۔ واقف ۔ واقف کار ۔ ماہر
Adjective
صاحبِ شعور ۔ آگاہ ۔ واقف ۔
Adjective
ہوش میں ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ باخبر ۔
2445.Consciouslyadv.
جان کر ۔ وقوف سے ۔ آگاہی سے ۔ معلوم کر کے ۔ دیدہ و دانستہ
Adjective
وانسہ ۔ جان بوجھ کر ۔
2446.Consciousnessn.
چیتن ۔ گیان ۔ جان کاری ۔ واقفیت ۔ علم ۔ آگاہی ۔ خبر
Noun
شعور ۔ آگاہی ۔ جان کاری ۔
Noun
آگہی ۔ شعور ۔
2447.Consciousness expandingAdjective
شعور کی وُسعت ۔ واسِع شعور ۔
2448.Consciousnessesn.
چیتن ۔ گیان ۔ جان کاری ۔ واقفیت ۔ علم ۔ آگاہی ۔ خبر
Noun
شعور ۔ آگاہی ۔ جان کاری ۔
Noun
آگہی ۔ شعور ۔
2449.ConscriptNoun
بیگار کا سپاہی ۔ جبری بھرتی کیا ہوا ۔ زبردستی بھرتی کیا ہوا ۔
2450.Conscript fathersNoun
اراکین مُقنّنہ ۔ روم کی مُقنّنہ کے اراکین کا لقب ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.