English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98  
2426.DextransNoun
مخلُوط نِشاستہ دار غذا کا عمُومی نام ۔ جو انگوری شکر کی اکائیوں سے تیار کی جاتی ہے ۔
2427.DextrinNoun
نَشاستہ کی آب پاشیدگی کے دوران بَننے والا ایک حَل پَذیر پولی سیکرائیڈ
Noun
نشاستین ۔ نشاستی گوند ۔ صمخ نشاستی ۔ ایک مادّہ جو نِشاستہ کو ہلکے تیزاب میں اُبالنے سے حاصِل ہوتا ہے ۔
2428.DextroNoun, Adjective
راست گردشی ۔ دائیں رُخ گردش کرنے والا ۔ ترکیبی جُزو لاطینی لفظ dexter سے ماخُوذ ہے ۔
2429.DextrocardiaNoun
راست دِلی ۔ دِل کو تھوریکس کے دائیں طَرَف تَبدیل کَرنا ۔ دِل کا دائیں طَرَف جھُکاو زیادَہ ہونا
2430.DextroglucoseNoun
قند انگور۔ انگور کی شکر۔ ڈیکسٹروز۔
2431.DextrogyrateAdjective
راست گردشی۔ ساعت گردشی۔ ساعت وار گردش کرنے والا۔
2432.DextrorotationNoun
راست گردانی۔ تقطیب نور کی سطح مستوی کی راست رُخی کی حالت۔
2433.DextrorotoryAdjective
راست گردشی۔ ساعت وار گردشی۔ ساعت گردشی۔ راست گرداں۔
2434.DextrorseAdjective
راست رُخا۔ دائیں طرف مُڑا ہُوا۔ جیسے چکر دار حلقوں والا مخروط ۔ چکر دار پودا۔
2435.DextroseNoun
راست گرداں ۔ گلوکوز ۔ انگُور کی شکر جو میٹھے پھلوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔
2436.Dextrousadj.
1. چالاک۔ پھرتیلا۔ چست۔ تیز۔
2. تیز دست۔ ہنرمند۔ عاقل۔ ہوشیار۔ چتر
Adjective
سَبُک دست۔ یمینی۔ دایاں ہاتھ کا استعمال کرنے والا۔ دستی کام میں ماہر۔
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.